حیدرآبادی
مشہور رکن
- شمولیت
- اکتوبر 27، 2012
- پیغامات
- 287
- ری ایکشن اسکور
- 500
- پوائنٹ
- 120
اس کا بہتر جواب ، اس سے طویل فہرست کے ساتھ میں دے سکتا ہوں بھائی :)
- جیسے بھارت میں گائے کی قربانی
- جیسے جہاد فی سبیل اللہ
- جیسے جیسے دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی دامے درمے قدمے سخنے معاونت (جہاد کشمیر، جہاد افغانستان، جہاد فلسطین، جہاد عراق وغیرہ وغیرہ)
- جیسے مسلمانوں میں ہندو تہذیب سے در آنے والے شرکیہ اعمال کی سر عام مخالفت
"بھارتی" کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد
مگر پھر بہت سے بھائی راتوں کی نیند کو ترس جائیں گے۔ ;)
اوپر والی ایک پوسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں ایک دوسرے کے ملک کی ٹانگ کھینچنے سے باز رہنا چاہیے۔