Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
سنا ہے انڈیا میں اکثر ہندو ،مسلم فسادات ہوتے رہتے ہیں ، جس میں مسلمانوں کا ہی نقصان سامنے آتا ہے ،
کئی دفعہ ہندووں کی طرف سے مساجد کی بے حرمتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں ،
بحیثیت قوم انڈین مسلمانوں کو سماجی و معاشی ترقی کے یکساں مواقع حاصل نہیں ،
بابری مسجد کا سانحہ بھی انڈین مسلمز کے سٹیٹس پر سوالیہ نشان ہے
فوج اور اہم سکیورٹی اداروں کی بڑی پوسٹوں سے مسلمانوں کو دور رکھا جاتا ہے ؟؟
یہ اور ایسے دیگر کئی ایک سوالات
لیکن ملحوظ رہے یہ الفاظ طنز یا طعن کے لئے نہیں ،بلکہ محض سوالات ہی ہیں ،
ہاں ہمارے یہاں کئی بار فسادات ہو جاتے ہیں ہندو مسلم کے بیچ، ۔ لیکن آپ کے یہاں بھی تو مسلمان اور مسلمان کے درمیاں فسادات ہوتے ہیں،نا ہے انڈیا میں اکثر ہندو ،مسلم فسادات ہوتے رہتے ہیں ، جس میں مسلمانوں کا ہی نقصان سامنے آتا ہے ،
ہندو اگر مسجد کی بے حرمتی کرے تو باتے سمجھ میں آتی ہے لیکن ہمارے یہاں اس بات پر کافی ڈسکس ہوتی ہے کہ آج پھرپاکستان میں ایک مسجد پر حملہ ہوا، کم سے کم ہم اس معاملے میں تو بہت خوش قسمت ہیں،کئی دفعہ ہندووں کی طرف سے مساجد کی بے حرمتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں ،
موقع ہے اور دونوں طرف یکساں مواقع ہیں، لیکن افسوس یہ نام نہاد مسلمان ہر جگہ اپنی حرکت دکھا ہی دیتا ہے۔بحیثیت قوم انڈین مسلمانوں کو سماجی و معاشی ترقی کے یکساں مواقع حاصل نہیں ،
اور لال مسجد کا حملہ کیا اسٹیٹس دکھاتا ہے؟؟بابری مسجد کا سانحہ بھی انڈین مسلمز کے سٹیٹس پر سوالیہ نشان ہے
ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے بارے میں پھر آپ کیا کہیں گے؟؟فوج اور اہم سکیورٹی اداروں کی بڑی پوسٹوں سے مسلمانوں کو دور رکھا جاتا ہے ؟؟