جی جناب یہ وہی لسٹ ہے جو میں نے کل آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجی تھی، یہاں تو صرف لسٹ بغیر لنک کے لگا دی گئی ہے تاکہ ممبر کو پتا لگ سکے کہ کونسی کتابیں اب تک جمع ہو سکی ہے، آپ یہ تمام کتابیں ذاتی پیغام سے ڈاونلوڈ کر لیجئے،مگر عامر بھائی آپ نے ان کے لنکس یا فائلز نہیں بھیجی ہیں،صرف ناموں کی لسٹ بھیج دی ہے۔
جی جی شکریہجی جناب یہ وہی لسٹ ہے جو میں نے کل آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجی تھی، یہاں تو صرف لسٹ بغیر لنک کے لگا دی گئی ہے تاکہ ممبر کو پتا لگ سکے کہ کونسی کتابیں اب تک جمع ہو سکی ہے، آپ یہ تمام کتابیں ذاتی پیغام سے ڈاونلوڈ کر لیجئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب ٹائپ کروانا چاہتے ہیں،اور ابھی فی الحال ہم نے درج ذیل چھ کتب منتخب کی ہیں ،تمام بھائیوں سے پوچھنا یہ ہے کہ اگرکسی بھائی کے پاس ان کتب میں سے کسی کتاب کی ان پیج یا یونیکوڈ میں ٹائپنگ موجود ہو تو براہ کرم بتا دیں یا ہمیں بھیج دیں تاکہ کام شروع کروایا جا سکے۔شکریہ
1۔صحیح نماز نبوی(طبع دار السلام)
2۔الرحیق المختوم
3۔منہاج المسلم
4۔ریاض الصالحین
5۔اربعین نووی
6۔کتاب التوحید
معذرت قاری صاحب ! میں سمجھا کہ شاکر بھائی ہیں ۔ لیکن انہوں نے مجھے ٹیگ کیا ہے پوسٹ آپ کی ہے لہٰٰذا یہ پیغام آپ اپنے لئے ہی سمجھیں (-:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم شاکر بھائی ! ٹائپنگ تو نہیں ہے لیکن اگر آپ تھوڑا تھوڑا کام دیا کریں تو لکھنے کا کام کر سکتا ہوں
محترم آپ کونسی یونی کوڈ لائبریری کر رہے ہیں ؟ کیا اس پر کچھ مزید کام ہواہے ؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ