• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
انھوں نے سوچا وہابی ہے ٹانگ اڑا دو بعد میں دیکھا جائے گا...... یہ بھی ایک دلچسپ مشغلہ ہے....
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جِن سے اللہ راضی ہوا پیارے صحابہ رضی اللہ عنہماء
جو اِن کو نہ مانےہم اُن کو مسلمان نہیں مانتے



10616014_952702564772232_7781197018749641028_n.png
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
نہیں بھائی یہ شیعہ نہیں اس کو شدید غلط فہمی ہے ۔ شائد شیعہ کتب ہی جناب پڑھتے رھتے ہے ۔۔۔ توحید بھی اچھی بیان کرتا ہے اگر کوئی شیعہ اس کو پیش کرتا ہے تو وہ جو توحید بیان کرتا ہے اس کو بھی مان لیں مشکل کشا حاجت روا صرف ایک اللہ ہے یہ بھی کہتا ہے ۔۔۔
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
اس میں ایک اچھی بات یہ لگی اس نے کہا پورے مسلکوں میں سے بشمول شیعہ سب سے بہتر اور قرآن و سنت کے جو قریب گروہ ہے وہ اہل حدیث ہے الحمداللہ۔۔ دیکھئے مخالف بھی قبول کرتا ہے ۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
اس میں ایک اچھی بات یہ لگی اس نے کہا پورے مسلکوں میں سے بشمول شیعہ سب سے بہتر اور قرآن و سنت کے جو قریب گروہ ہے وہ اہل حدیث ہے الحمداللہ۔۔ دیکھئے مخالف بھی قبول کرتا ہے ۔۔
اسی کا نام دجل ہوتا ہے ! کہ کچھ سچ کے ساتھ جھوٹ کی ایسی ملاوٹ کرو کہ لوگوں کو اس میں کچھ سچ دیکھ کر دھوکا لگ جائے اور جھوٹ کا شکار بھی ہو جائیں!
کسی نے دیکھا نہ بیخودی میں کہ دھوپ شامل ہے چاندنی میں
بہار بن کر خزاں جو جو آئی فریب کھا ہی گیا زمانہ
 
Top