- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
آپ نے کہا تھا کہ میں بسم اللہ سے والناس پر پورا قرآن تسلیم کرتا ہوں تو میں نے اپنی پچھلی پوسٹ میں قرآن کریم کا لنک دیا ہے، جس پر آپ کلک کریں گے تو (مجمع الملک فہد کی ویب سائٹ پر) قرآن کریم کھل جائے گا جسے آپ بسم اللہ سے سورۃ الناس تک دیکھ سکتے ہیں، اسی قرآن کے متعلق میں نے آپ سے سوال کیا ہے کہ کیا آپ اس قرآن کو قرآن مانتے ہیں؟ میں دوبارہ نیچے لنک دے دیتا ہوں۔ مجھے کوئی جلدی نہیں۔ آپ اطمینان سے اس کا ایک ایک لفظ کا جائزہ لے کر اللہ تعالیٰ سے ڈائریکٹ رابطہ کرکے اپنا موقف بتا دیں کہ کیا درج ذیل قرآن کو آپ اللہ کی کلام تسلیم کرتے ہیں یا نہیں؟اس قرآن سے آپ کی کیا مراد ھے۔ بات واضح کریں؟
اگر ہاں تو کیوں؟
اگر نہیں تو کیوں؟
لنک دوبارہ دے رہا ہوں:
مصحف قالون- صور الإصدارات