• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

" 300 منافق" ؟؟؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
ڈار صاحب نے اب کی بار مذکورہ تحریر کچھ عرصے بعد ہی غائب کردی تھی ، اور کہا کہ کل اس کو ظاہر کروں گا ، اور اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا جواب بھی ۔
ہماری معلومات کے مطابق نہ تو تحریر اوپن کی ، اور نہ ہی ہونے والے اعتراضات کا جواب کہیں نظر آیا ، البتہ اس کے بعد انہوں نے ایک تحریر لکھی تھی ’’ مسئلہ کا حل کیا ہے ؟ ‘‘ کے عنوان سے ، یہ تحریر اور اس کا جواب فورم پر یہاں موجود ہے ۔
 
Top