• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز دعوتِ مچھلی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تمام بھائیوں کو مبارک ہو محترم رانا صہیب علی بھائی جو دعوت میں موجود تھے جنہوں نے عربی لہجے میں اذان دی تھی اور رستے میں نشید سنائی تھی جو عمان میں ہوتے ہیں ان کو فون پر سمجھا سمجھا کر اکاونٹ بنوا دیا ہے مگر ابھی اردو میں لکھنے میں مشکل ہو رہی ہے انھوں نے اپنا تعارف کا تھریڈ بھی کروا دیا ہے @محمد ارسلان بھائی انکی مدد کر دیں جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
بھائی کو کوئی بھی چیز سمجھ نہ آئے تو مجھ سے رابطہ کریں میں اِن کو سمجھا دوں گا ،ان شاءاللہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم و رحمت الله -

میری والدہ کی طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے میں دعوت میں شریک نہ ہو سکا - جب کہ اس دفہ پکا اردہ تھا - بہرحال میری طرف سے معذرت قبول کیجئے - ان شاء الله کوشش کروں گا کہ جلد ہی آپ سے اور باقی ممبران سے ملاقات کا شرف حاصل ہو -
ما شاء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا۔اگلی دعوت میں آپ بھی اور میں بھی اکھٹے ہوں گے ۔ان شاء اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
السلام و علیکم و رحمت الله -
میری والدہ کی طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے میں دعوت میں شریک نہ ہو سکا -
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللہ تعالی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اللہ ہابیل بھائی کے نواسے کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین
اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لاشفاء الا شفاوک شفاء لا یغادرسقما
آمین یا رب العالمین!
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
Top