• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام حماد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ام حماد

    almidrar Institute

    @محمد فیض الابرار صاحب سے پرسنل میں رابطہ کر لیں یہ اچھی طرح جانتے ہیں
  2. ام حماد

    تدبر قرآن ... کیوں اور کیسے؟

    جزاکم اللہ خیرا بھائی
  3. ام حماد

    محدث فورم پر ایک سال

    الحمدللہ رب العالمین
  4. ام حماد

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    حجامہ کروانے سے کچھ فرق محسوس ہو رہا ہے الحمدللہ
  5. ام حماد

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    شکریہ بھائی تین مہروں میں گیپ ہے اور کوئی دوائی نہیں کھا رہی لیکن الحمدللہ چلنا پھرنا جاری ہے کیسے مجھے تو یہی وجہ سمجھ میں آئی کہ بہت سے بھائی اور بہنیں دعائیں مسلسل کر رہے ہیں اور ہاں ایک وجہ اور تکلیف کے باوجود کہ سفر کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن الھدی میں فہم القرآن کی کلاسز نہیں چھوڑ رہی تو...
  6. ام حماد

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    بس اب بیٹھا نہیں جا رہا اتنی دیر بیٹھ گئی ہوں تو تکلیف شروع ہو گئی ہے اللہ حافظ پھر سہی ان شاء اللہ
  7. ام حماد

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    شادی سے پہلے ہی انٹرنیٹ سے تعارف تھا یعنی تقریبا 15 سال ہو گئے ہیں البتہ انٹر نیٹ کی دنیا میں دینی کام کا آغاز فیس بک پر کچھ گروپس سے شروع ہوا لیکن اب آ کر یہ سمجھ میں آئی ہے کہ دین کے نام پر بہت کچھ ہوتا ہے لہذا سب سے پہلے اصطلاح ’’دین‘‘ کی وضاحت ہونی چاہیے کیونکہ پہلے میں بدعات اور خرافات...
  8. ام حماد

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    سادہ مزاج ہوں اور اجتماعیت والی کوئی بھی بات مجھ میں نہیں پائی جاتی میرے شوہر کو مجھ سے یہی شکوہ ہے کہ تم مردم بےزار لگتی ہو صرف اپنا گھر تو انفرادیت پسند ہوں حسب ضرورت اجتماعیت اختیار بھی کرتی ہوں ، بات اصل میں یہ ہے کہ میری تربیت کا ماحول اور میرے موجودہ ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے بس...
  9. ام حماد

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    کبھی کبھی تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ تکلیف میرے ساتھ ہی اس دنیا سے جائے گی لیکن جب اتنی ساری پرخلوص دعائیں پڑھتی ہوں تو حوصلہ سا بندھ جاتا ہے کہ مجھے شفا مل کر رہے گی آپ سب کا بہت بہت شکریہ
  10. ام حماد

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق تین مہرے زد میں ہیں شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دعا سے یہ شفا ممکن ہے دعا کیجیے گا کہ کل سے علاج کا آغاز ہو رہا ہے کہ اللہ تعالی میرے علاج میں برکت ڈال دے اور شفا عطا فرمائے
  11. ام حماد

    مجھے دعاوں کی ضرورت ہے

    آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے دعاوں کی التماس ہے میرے لیے دعا کریں میری کمر کی تکلیف وجہ مہروں میں گیپ شدید درد اور بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور اللہ مجھے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور اتنی ہمت عطا کرے کہ میں نے فہم قرآن کے جس سفر کا آغاز نومبر میں کیا وہ جاری و ساری رکھ...
  12. ام حماد

    علوم القرآن پر بھترین کتب

    اس کا لنک اگر ممکن ہو تو
  13. ام حماد

    قرانی انسائیکلوپیڈیا حسن نثار کا کالم

    پھر بھی اگر اس پر کویی عالم دین جایزہ لے کر رایے لکھ دیں تو بہتر ہو گا
  14. ام حماد

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    اردو ترجمہ ؟ بہت مفید موضوع ہے
Top