الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ بھائی
تین مہروں میں گیپ ہے اور کوئی دوائی نہیں کھا رہی لیکن الحمدللہ چلنا پھرنا جاری ہے کیسے مجھے تو یہی وجہ سمجھ میں آئی کہ بہت سے بھائی اور بہنیں دعائیں مسلسل کر رہے ہیں
اور ہاں ایک وجہ اور تکلیف کے باوجود کہ سفر کرنا مشکل ہوتا ہے لیکن الھدی میں فہم القرآن کی کلاسز نہیں چھوڑ رہی تو...
شادی سے پہلے ہی انٹرنیٹ سے تعارف تھا یعنی تقریبا 15 سال ہو گئے ہیں البتہ انٹر نیٹ کی دنیا میں دینی کام کا آغاز فیس بک پر کچھ گروپس سے شروع ہوا لیکن اب آ کر یہ سمجھ میں آئی ہے کہ دین کے نام پر بہت کچھ ہوتا ہے لہذا سب سے پہلے اصطلاح ’’دین‘‘ کی وضاحت ہونی چاہیے کیونکہ پہلے میں بدعات اور خرافات...
سادہ مزاج ہوں اور اجتماعیت والی کوئی بھی بات مجھ میں نہیں پائی جاتی میرے شوہر کو مجھ سے یہی شکوہ ہے کہ تم مردم بےزار لگتی ہو صرف اپنا گھر
تو انفرادیت پسند ہوں حسب ضرورت اجتماعیت اختیار بھی کرتی ہوں ، بات اصل میں یہ ہے کہ میری تربیت کا ماحول اور میرے موجودہ ماحول میں زمین آسمان کا فرق ہے بس...
کبھی کبھی تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ تکلیف میرے ساتھ ہی اس دنیا سے جائے گی لیکن جب اتنی ساری پرخلوص دعائیں پڑھتی ہوں تو حوصلہ سا بندھ جاتا ہے کہ مجھے شفا مل کر رہے گی
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق تین مہرے زد میں ہیں شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے اور دعا سے یہ شفا ممکن ہے دعا کیجیے گا کہ کل سے علاج کا آغاز ہو رہا ہے کہ اللہ تعالی میرے علاج میں برکت ڈال دے اور شفا عطا فرمائے
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے دعاوں کی التماس ہے میرے لیے دعا کریں
میری کمر کی تکلیف وجہ مہروں میں گیپ شدید درد اور بیٹھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اور
اللہ مجھے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور اتنی ہمت عطا کرے کہ میں نے فہم قرآن کے جس سفر کا آغاز نومبر میں کیا وہ جاری و ساری رکھ...
لیکن ہماری طرف سے اس پر باقاعدہ رد عمل کیا آیا ؟
اصل حقیقت یہ ہے کہ ہمارے پاس تھنک ٹینک نہیں ہے جو عصر حاضر کے معاملات پر سوچ بچار کر کے اس پر مناسب رد عمل دے
مثال کے طور پر اس وقت پوری قوم بالخصوص ۔۔۔۔۔۔۔ میڈیا کی قیادت میں جنید جمشید ، جنید جمشید جنید جمشید کے نعرے لگا رہے ہیں
کیا اب ہماری...
میری معلومات کے مطابق دنیا میں ایسے 9 یا 10 مقامات ہیں جیسا کہ پاکستان میں اٹک خورد پر دریایے سندھ اور کابل ایک ساتھ بہتے ہویے نظر آتے ہیں اور دونوں پانی آپس میں ملتے نہیں
ان تصویروں کے ساتھ اگر یہ بھی واضح کر دیا جاتا کہ یہ مقامات کہاں کہاں ہیں تو زیادہ مفید ہو جاتے