• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد مزمل سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    نام نہاد مسلم حکمران، ان سے سبق سیکھیں

    اس عظیم بچے کی عظمت کو سلام
  2. م

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    کیا اجماع اور قیاس کے اصول کسی انسان کے وضع کردہ ہیں یا کہ قرآن وسنت میں اجماع اور قیاس کے اصول بیان کئے گئے ہیں؟
  3. م

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    شاکر بھائی سے درخواست ہے کہ مجھے بھی اس کلاس میں شامل کر لیا جائے تو نوازش ہو گی
  4. م

    حضور صلی اللہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکلا

    بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں کہ وہ نماز تھی کہ اٹھک بیٹھیک تھی۔اللہ کا شکر ہے کہ آپ ان لوگوں کی حمایت کر رہے ہیں جو آپ کے اسلام کو...
  5. م

    حضور صلی اللہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکلا

    بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں
  6. م

    حضور صلی اللہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکلا

    ایک تو یہ میرے سوال کا جواب نہیں غیر متعلقہ بات ہے۔دوسری ان باتوں کی گواہی کون ہستی دے رہی ہے؟کیا ان ہستوں کو عام لوگوں نے دیکھا ہے؟اگر ہاں تو جواب کا منتظر رہوں گا۔ آپ کے خیال میں بنی پاک ﷺ اور مولانا زکریا ؒ کا درجہ اور معیار اور بات کی صدق وسچائی کا معیار ایک ہے؟ بات سوچ کر اور غور فکر کرکے...
  7. م

    حضور صلی اللہ وسلم کا ہاتھ قبر سے باہر نکلا

    بڑی معذرت کے ساتھ! فضائل اعمال اور فضائل صدقات لگتا ہے کوئی دیومالائی کہانیاں ہیں بغیر سوچے سمجھے جو منہ آیا منہ اور جو سر آیا سر لکھ دیا پھر دعویٰ ہے توحید وسنت کا۔
  8. م

    سنہری باتیں

    عظیم لوگوں کی عظیم باتیں *سب سے بڑی عقل مندی تقویٰ ہے اور سب سے بڑی خامی فسق وفجور ہے۔ جو قوم جہاد فی سبیل اللہ چھوڑ دے گی اللہ ان پر فقر مسلط کر دے گا شکر گذار مومن عافیت کے قریب تر ہے( سیدنا حضرت ابو بکرؓ ) *مجھے سب سے زیادہ عزیز شخص وہ ہے جو مجھے میرے عیب بتائے۔ دنیا کی عزت مال میں ہے آخرت...
  9. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    شکریہ۔اللہ آپ کو جزائے کثیر عطا فرمائے
  10. م

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    ج جذباتی نہ ہوا کریں۔دین کے داعی کی جو سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ علم وعمل کے ساتھ عقل فہم وفراست اور حسن خلق کا پیکر ہوتا ہے۔اگر داعی ہی تنگ آجائے الجھنے لگ جائے ،طعنہ زنی پر اتر آئے،ذاتیات پر رقیق حملے کرنے لگے تو دعوت وتبلیغ کا کام رک جاتا ہے۔نفرتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ ایک بات...
  11. م

    اکابرین دیوبند کا غیر شرعی انداز تعلیم

    امام صاحب بلا شک وشبہ ایک عظیم شخصیت تھے۔اب سوچنا اور دیکھنا یہ ہے کہ کیا مقلدین نے انکی واقعی اقتدا کی ہے۔مثلاً منافع کے بارے میں امام ابوحنیفہ ؒ کا قول دس فی صد کا ہے کیا تمام مقلدین دس فی صد ہی منافع لیتے ہیں؟یا کہ گاہک کی جیب کا کاٹنے کی مکمل کوشش کرتے ہیں؟ اس کے علاوہ ایک چادر والا واقعہ...
  12. م

    حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے

    آپ لوگ ان بھائیوں کو آپس میں مزید نہ لڑائیں انکی صلح کروائیں۔ میں تو کہا کرتا ہوں کہ یہ دونوں ماسی چاچے کے رشتے سے منسلک ہیں۔
  13. م

    فقہ حنفی کی حیا سوز تعلیمات

    کوئی نہ کوئی شرعی عذر تو ہو گا ہی ان کے پاس۔وگرنہ اتنی بڑی بات کرنا آسان نہیں۔
  14. م

    دوسروں کو بتائیں کہ آپ اُن کی بھلائی چاہتے ہیں

    آج جہاں سائنس نے انسان کو بے پناہ سہولتوں سے آراستہ زندگی دی ہے وہاں پریشانیوں کا ایک جہاں بھی ساتھ ہی ہدیہ کیا ہے۔ہمارے رویے تبدیل ہوچکے ہیں ہمارے اندر کی پریشانیوں کی وجہ سے ہم دوسروں کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش نہیں آتے۔آج بھی اگر کمی ہے تو انسان کے حسن خلق اور Listening Powerکی کمی ہے...
Top