الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں کہ وہ نماز تھی کہ اٹھک بیٹھیک تھی۔اللہ کا شکر ہے کہ آپ ان لوگوں کی حمایت کر رہے ہیں جو آپ کے اسلام کو...
بات فضائل اعمال کی ہو رہی ہے آپ اس کو کس طرف لے گئے ہیں۔اس کتاب میں ایک جگہ ذکر ہے کہ ایک بزرگ ایک رات میں ایک ہزار رکعات پڑھتے ہیں۔اب آپ عشائ کے بعد اور نماز فجر سے پہلے ایک ہزار رکعت ثابت کریں
ایک تو یہ میرے سوال کا جواب نہیں غیر متعلقہ بات ہے۔دوسری ان باتوں کی گواہی کون ہستی دے رہی ہے؟کیا ان ہستوں کو عام لوگوں نے دیکھا ہے؟اگر ہاں تو جواب کا منتظر رہوں گا۔
آپ کے خیال میں بنی پاک ﷺ اور مولانا زکریا ؒ کا درجہ اور معیار اور بات کی صدق وسچائی کا معیار ایک ہے؟
بات سوچ کر اور غور فکر کرکے...
بڑی معذرت کے ساتھ!
فضائل اعمال اور فضائل صدقات لگتا ہے کوئی دیومالائی کہانیاں ہیں بغیر سوچے سمجھے جو منہ آیا منہ اور جو سر آیا سر لکھ دیا پھر دعویٰ ہے توحید وسنت کا۔
عظیم لوگوں کی عظیم باتیں
*سب سے بڑی عقل مندی تقویٰ ہے اور سب سے بڑی خامی فسق وفجور ہے۔
جو قوم جہاد فی سبیل اللہ چھوڑ دے گی اللہ ان پر فقر مسلط کر دے گا
شکر گذار مومن عافیت کے قریب تر ہے( سیدنا حضرت ابو بکرؓ )
*مجھے سب سے زیادہ عزیز شخص وہ ہے جو مجھے میرے عیب بتائے۔
دنیا کی عزت مال میں ہے آخرت...
ج
جذباتی نہ ہوا کریں۔دین کے داعی کی جو سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ علم وعمل کے ساتھ عقل فہم وفراست اور حسن خلق کا پیکر ہوتا ہے۔اگر داعی ہی تنگ آجائے الجھنے لگ جائے ،طعنہ زنی پر اتر آئے،ذاتیات پر رقیق حملے کرنے لگے تو دعوت وتبلیغ کا کام رک جاتا ہے۔نفرتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
ایک بات...
امام صاحب بلا شک وشبہ ایک عظیم شخصیت تھے۔اب سوچنا اور دیکھنا یہ ہے کہ کیا مقلدین نے انکی واقعی اقتدا کی ہے۔مثلاً منافع کے بارے میں امام ابوحنیفہ ؒ کا قول دس فی صد کا ہے کیا تمام مقلدین دس فی صد ہی منافع لیتے ہیں؟یا کہ گاہک کی جیب کا کاٹنے کی مکمل کوشش کرتے ہیں؟ اس کے علاوہ ایک چادر والا واقعہ...
آج جہاں سائنس نے انسان کو بے پناہ سہولتوں سے آراستہ زندگی دی ہے وہاں پریشانیوں کا ایک جہاں بھی ساتھ ہی ہدیہ کیا ہے۔ہمارے رویے تبدیل ہوچکے ہیں ہمارے اندر کی پریشانیوں کی وجہ سے ہم دوسروں کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش نہیں آتے۔آج بھی اگر کمی ہے تو انسان کے حسن خلق اور Listening Powerکی کمی ہے...
وعلیکم السلام!
انسان جب اپنی مرضی سے مرتا نہیں تو پھر اپنی مرضی سے واپسی کس طرح ممکن ہے۔اس موضوع پر میرے ایک دوست بڑی پیاری بات اکثر کیا کرتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ
جو نیک اور صالحہ اعمال والا ہے وہ تو اس گھٹیا دنیا میں آتا نہیں اور جو گنہگارہوتا ہے اس کو کوئی آنے نہیں دیتا۔
کنعان بھائی
شکریہ
کیا مرنے کے بعد ہر شخص دنیا میں واپس آسکتا ہے؟
چند سوالات
کیا دنیا میں مرنے کے بعد واپس آنے کے لئے کچھ کمالات کی ضرورت ہے؟
کیا مرنےکے بعد دنیا میں آنے والے اپنی مرضی سے آتے ہیں یا انکو بھیجا جاتا ہے؟
حضرت عزیرؑ کے گدھے کے زندہ ہونے کا واقعہ تو قرآن پاک میں نقل ہے؟حضور والا کے دادا محترم کے...