الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم کیوں دعا کرنا چھوڑ دیتے ہیں؟
کیا ہمارے پاس کوئی پیمانہ ہے جو ہمیں بتا سکے کہ ہماری دعا رد کر دی گئی ہے یا ضائع چلی گئی ہے؟
یا پھر ہم نے دعا کی قبولیت اس شے کو سمجھ رکھا ہے کہ ہم اپنی جائز ناجائز خواہشات کو تمام جہانوں کے بادشاہ پر مسلط کر دیں اور پھر اس کو پورا ہوتا ہوا دیکھ لیں؟ بغیر اس کا...
کل ابو بتا رہے تھے کہ آپ کے خالو کی طبیعت بہت خراب ہے،آئی سی یو میں ہیں۔کیا بنا انکا؟ اب کیسی طبیعت ہے؟
دفع کرو خالو کو، جینا بھی تو حرام کیا ہوا تھا ہمارا، بھگتیں اب سزا۔۔۔۔۔
ایسے کتنے ہی الفاظ ہیں جو ہمیں روز روز سننے میں آتے ہیں کہ فلاں فلاں بیمار ہوا،مر رہا ہے ،کاروبار تباہ ہو گیا، حالات...
دور حاضر کے مسلمانوں کا ایمان مختصر ہوتا ہوتا اتنا چھوٹا پڑ گیا ہے کہ سارا زور اب ایک ہی جملے پر رہ گیا ہے (کہ الله غفورالرحیم ہے)۔ اس سے آگے کچھ نہ اس سے پیچھے کچھ۔۔۔۔
گانے سنو، فحاشی پھیلاؤ، فراڈ کرو، دنیا کے کتے بن جاؤ، بے نمازی ،شرابی،جھوٹے کچھ بھی ہو ۔۔۔۔ بس جی الله غفورالرحیم ہے۔ وہ بخش دے...
سوال فرضی نہیں ہے۔ پہلے میں حنفی تھی تو حنفیوں کے نزدیک تیسری چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔ واجب نہیں۔اور تین بار سبحان اللہ پڑھ لینے یا اس کی مقدار چپ بھی کھڑے رہو تب بھی نماز ہو جائے گی۔مجھے نہیں معلوم کہ ان کی دلیل کیا ہے۔ بس اسی پر اندھا دھندعمل کرتے ہوئے میں نے بہت سی نمازیں خراب کی...