• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد عمر

    نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ کا حکم

    باب : نماز جنازہ میں سورئہ فاتحہ پڑھنا ( ضروری ہے ) وقال الحسن يقرأ على الطفل بفاتحة الكتاب ويقول اللهم اجعله لنا فرطا وسلفا وأجرا‏. اور امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بچے کی نماز جنازہ میں پہلے سورئہ فاتحہ پڑھی جائے پھر یہ دعا پڑھی جائے : اللهم اجعله لنا فرطا وسلفا واجرا یا الله! اس...
  2. حافظ محمد عمر

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گنا ہ ہے

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گنا ہ ہے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « مِنَ الْكَبَائِرِ شَتْمُ الرَّجُلِ وَالِدَيْهِ ». قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ يَشْتِمُ الرَّجُلُ وَالِدَيْهِ قَالَ « نَعَمْ يَسُبُّ أَبَا الرَّجُلِ...
  3. حافظ محمد عمر

    خوشگوار زندگی کے اصول (حصہ دوم)

    بقیہ خوشگوار زندگی کے اصول چوتھااُصول : تو بہ واستغفار انسان پر جو مصیبت آتی ہے چاہے جسمانی بیماری کی صورت میں ہو ، یا ذہنی اور ر وحانی اذیت کی شکل میں۔چاہے کاروباری پریشانی ہو یا خاندانی لڑائی جھگڑوں کا دکھ اور صدمہ ہو،ہر قسم کی مصیبت اس کے اپنے گناہوں کی وجہ سے آتی ہے۔اس لئے اسے اس سے نجات...
  4. حافظ محمد عمر

    خوشگوار زندگی کے اصول (حصہ اول)

    کتاب کا نام: خوشگوار زندگی کے اصول تصنیف: حافظ محمد اسحاق زاہد تمہید قارئین محترم ! اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو مٹی سے پیدا کیا ہے اور حضرت آدم علیہ السلام کو سب کا باپ بنایا ہے۔اس لحاظ سے سب کی بنیاد تو ایک ہے لیکن کئی اعتبارات سے وہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔چنانچہ شکل وصورت کے...
  5. حافظ محمد عمر

    سب سے بڑا گناہ

    سب سے بڑا گناہ عَنْ ابن مسعود رضى الله عنه سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَىُّ الذَّنْبِ أَعْظَمُ عِنْدَ اللَّهِ قَالَ « أَنْ تَجْعَلَ لِلَّهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ ». قَالَ قُلْتُ لَهُ إِنَّ ذَلِكَ لَعَظِيمٌ. قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَىٌّ قَالَ « ثُمَّ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ...
  6. حافظ محمد عمر

    مسلم بھائی کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرو

    مسلم بھائی کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرو عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « وَالَّذِى نَفْسِى بِيَدِهِ لاَ يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ - أَوْ قَالَ لأَخِيهِ - مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ » [متفق علیه] ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی...
  7. حافظ محمد عمر

    والدہ کی ایذا رسانی حرام ہے

    والدہ کی ایذا رسانی حرام ہے عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ رضی اللہ عنه أَنَّ النَّبِىَّ صلى الله عليه وسلم قال: « إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَيْكُمْ عُقُوقَ الأُمَّهَاتِ ، وَوَأْدَ الْبَنَاتِ ، وَمَنَعَ وَهَاتِ ، وَكَرِهَ لَكُمْ قِيلَ وَقَالَ ، وَكَثْرَةَ السُّؤَالِ ، وَإِضَاعَةَ الْمَالِ...
  8. حافظ محمد عمر

    رشتہ داری کو توڑنے والے کا انجام

    رشتہ داری کو توڑنے والے کا انجام عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ رضى الله عنه قال:قَالَ النَّبِىُّ صلى الله عليه وسلم « لاَ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ » يَعْنِى قَاطِعَ رَحِمٍ. [بخاری:8984] ’’ حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت میں کاٹنے...
  9. حافظ محمد عمر

    دینی طبقہ پرنٹ میڈیا کو کیسے استعمال کرے!

    دینی طبقہ پرنٹ میڈیا کو کیسے استعمال کرے! محمد عاصم حفیظ پرنٹ میڈیا یعنی اخبارات ، رسائل و جرائد وغیرہ اہم ترین ذرائع ابلاغ میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ دینی حلقے زیادہ تر اسی پر انحصار کرتے ہیں جبکہ یہ بھی اچھی بات ہے کہ ہمارے ملک میں سینکڑوں کے حساب سے دینی جرائد شائع ہوتے ہیں ۔ اخبارات دینی...
  10. حافظ محمد عمر

    رشتہ داری قائم رکھنے کے فائدے

    رشتہ داری قائم رکھنے کے فائدے عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه قال: قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم « مَنْ سَرَّهُ أَنْ يُبْسَطَ لَهُ فِى رِزْقِهِ ، وَأَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِى أَثَرِهِ ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ » [صحیح بخاری: 5985] ’’ حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ...
  11. حافظ محمد عمر

    دائیں ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے

    دائیں ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے عَنْ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَأْكُلْ بِيَمِينِهِ وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بِيَمِينِهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ وَيَشْرَبُ بِشِمَالِهِ » ’’ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے...
  12. حافظ محمد عمر

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب

    جوتا پہننے اور اتارنے کے آداب عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ «إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْدَأْ بِالْيُمْنَى وَإِذَا خَلَعَ فَلْيَبْدَأْ بِالشِّمَالِ وَلْيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيَخْلَعْهُمَا جَمِيعًا » ’’حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے ہی...
  13. حافظ محمد عمر

    اسلامی بہن کے نام

    اے بہن مراسلہ ام عمارہ جس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہے۔ جسے اللہ اور اس کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے۔۔ جسے اللہ نے عقل ، حیا اور پاکیزگی جیسے پیاری پیاری نعمتوں سے نوازا ہے ۔۔ آپ وہ خاتون ہیں جو اللہ کے لئے رکوع کرتی ہیں اور اللہ کے لیے سجدہ کرتی ہیں اور اللہ کے لیے ساری عبادات...
  14. حافظ محمد عمر

    کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ مت بیٹھیں

    کسی کو اٹھا کر اس کی جگہ مت بیٹھیں وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَقْعَدِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ وَلَكِنْ تَفَسَّحُوا وَتَوَسَّعُوا » [متفق علیه] ’’اور ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  15. حافظ محمد عمر

    گناہ اور نیکی کی پہچان

    گناہ اور نیکی کی پہچان عَنِ النَّوَّاسِ بْنِ سَمْعَانَ الأَنْصَارِىِّ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَنِ الْبِرِّ وَالإِثْمِ فَقَالَ « الْبِرُّ حُسْنُ الْخُلُقِ وَالإِثْمُ مَا حَاكَ فِى صَدْرِكَ وَكَرِهْتَ أَنْ يَطَّلِعَ عَلَيْهِ النَّاسُ » ’’نواس بن سمعان رضی اللہ عنہ...
  16. حافظ محمد عمر

    ماں باپ کے حقوق پر ایک نظم

    ماں باپ کے حقوق پر ایک نظم بوڑھے ماں باپ کے حقوق کوئی قسمت والا ہی ادا کر سکتا ہے۔ اکثر اوقات اولاد اپنی غفلت اور نادانی سے اس سعادت سے محروم رہ جاتی ہے۔ اسی غفلت سے بچنے کی طرف توجہ دلانے کے لئے یہ نظم لکھی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے حقوق اور اپنے فرائض سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین...
  17. حافظ محمد عمر

    مسلمان کے مسلمان پر حقوق

    مسلمان کے مسلمان پر حقوق عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ’’ حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ قِيلَ مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ، وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ، وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْ...
  18. حافظ محمد عمر

    منہج نقد میں ’السنن الکبریٰ‘ کے عمومی خصائص

    منہج نقد میں ’السنن الکبریٰ‘ کے عمومی خصائص (یہ میمونہ اسلام کے مقالہ ایم فل سے مواد لیا گیا ہے جو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پیش کیا) منہج سے مراد وہ راستہ جو بیہقی نے نقد میں اختیار کیا تو منہج وہ واضح طریقہ ہے جس کے مطابق استعمال جاری ہوا ہو۔ (الكيات في معجم المصطلحات والفروق...
  19. حافظ محمد عمر

    میں جھوٹ تو نہیں بول رہا، بس مذاق کر رہا ہوں!

    میں جھوٹ تو نہیں بول رہا، بس مذاق کر رہا ہوں! فتح مکہ کے بعد روم کے بادشاہ کو جب مسلمانوں سے خطرہ محسوس ہوا تو اس نے حملہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس مقصد کے لیے اس نے بہت بڑا لشکر تیار کیا جس میں بازنطین اور شمالی عرب کے چند قبائل بھی شامل تھے۔ جب حضور اکرم ﷺ اور بعض صحابہ اکرام کویہ اطلاع ملی تو...
  20. حافظ محمد عمر

    علم و حکمت میں رشک کرنے کے بیان میں

    علم و حکمت میں رشک کرنے کے بیان میں وقال عمر تفقهوا قبل أن تسودوا اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ سردار بننے سے پہلے سمجھ دار بنو ( یعنی دین کا علم حاصل کرو ) اور ابوعبداللہ ( حضرت امام بخاری رحمہ اللہ ) فرماتے ہیں کہ سردار بنائے جانے کے بعد بھی علم حاصل کرو، کیونکہ رسول اللہ ﷺ کے...
Top