• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بات یہ ہے کہ جو مس قرآن کے لئے وضو کو ادب و احترام کی وجہ سے ضروری سمجھتے ہیں ان کے پاس تو اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے ایک قرآن کی آیت ہے یعنی ’’لایمسہ الاالمطھرون‘‘ ہے۔ علماء بیان کرتے ہیں اس آیت سے اگر لوح محفوظ والا قرآن مجید مراد لیا جائے تو ’’المطھرون‘‘...
  2. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    حدیث درست ہے لیکن استدلال درست نہیں کیونکہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مومن چونکہ اصلاً طاہر اور پاک ہے اس لئے وہ حالت جنابت میں بھی قرآن کو ہاتھ لگا سکتا ہے حالانکہ حدث اکبر یعنی حالت جنابت، حیض و نفاس کی صورت میں قرآن کو ہاتھ لگانا بالاتفاق حرام ہے۔
  3. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    جزاک اللہ بھائی بالکل درست فرمایا۔ لیکن عدم ذکر عدم نفی کی دلیل نہیں ہوتا۔ درج بالا پوسٹ میں، میں نے جو حدیث پیش کی ہے اس پر غور فرما کر اپنی معلومات اور علم شئیر کریں۔
  4. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ان لا یمس القرآن الا طاہر‘‘ پاک آدمی کے سوا قرآن کو کوئی نہ چھوئے۔ (موطا امام مالک) اب مسئلہ یہ ہے کہ حدیث میں قرآن چھونے کے لئے جو طاہر کی شرط ہے اس سے صرف جنابت اور حیض ونفاس سے پاک شخص مراد ہے یا باوضو شخص۔ تو امام مالک نے اس حدیث کی توضیح میں فرمایا...
  5. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    @کفایت اللہ @سرفراز فیضی @حافظ طاہر اسلام عسکری وغیرھم
  6. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں جب سے اہل حدیث ہوا ہوں آج تک یہی سمجھتا رہا ہوں کہ قرآن کو بلاوضو چھونا جائز ہے۔ اس کے متعلق ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی تحریر بھی پڑھی تھی کہ قرآن چھونے کے لئے وضو کی شرط عائد کرنا لوگوں کو مشقت میں ڈالنا اور قرآن سے دور کرنا ہے۔ پچھلے دونوں ایک اہل حدیث...
  7. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    سبحان اللہ! ابھی بات بنیادی نکتہ پر ہی اٹکی پڑی ہے۔ جبکہ اس مسئلہ پر میری باذوق اور ابوالحسن علوی صاحبان سے ’’کیا اپنے ساتھ اہل حدیث نام لگانا ضروری ہے‘‘ تھریڈ میں طویل ترین بحث ہوئی جسے آپ نے بھی ملاحظہ فرمایا پھر صراط الہٰدی کے خصوصی زمرے میں بھی باذوق بھائی سے میری لمبی بحث ہوئی موضوع یہی تھا...
  8. شاہد نذیر

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    اخبار میں پڑھا تھا کہ انہی حالات میں پیدا ہونے والی ایک بچی کا نام ’’غضب جاناں‘‘ تجویز کیا گیا تھا لیکن بعد میں نام بدل دیا گیا۔
  9. شاہد نذیر

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بڑے محدث گزرے ہیں ان کا نام علامہ ’’باجی‘‘ رحمہ اللہ تھا۔
  10. شاہد نذیر

    ٹوپی

    تو جب داڑھی کے ہوتے ہوئے لوگوں نے مولوی ہی سمجھنا ہے اور مولوی نظر آنے کے خوف سے جب داڑھی صاف بھی نہیں کروائی جاسکتی تو ٹوپی ترک کرنے کا کیا فائدہ؟ بجائے ٹوپی ترک کرنے کے آپ اپنے کردار کو ایسا کیوں نہیں بناتے کہ لوگ مولوی کو گری ہوئی نظر سے دیکھنے کے بجائے فخریہ نظروں سے دیکھیں؟؟؟
  11. شاہد نذیر

    ٹوپی

    آپ کے جملوں سے محسوس ہوتا ہے کہ انڈین معاشرے میں ٹوپی پہنے ہوئے شخص کو مولوی سمجھا جاتا ہے اگر کسی نے ٹوپی پہن لی تو وہ لوگوں کی نظروں میں مولوی ہے چاہے داڑھی منڈا ہو اور جس نے ٹوپی نہ پہنی وہ مولوی نہیں چاہے اس کی شرعی داڑھی ہی کیوں نہ ہو۔ پاکستانی معاشرے میں عموماً مولوی ہر داڑھی والے شخص کو...
  12. شاہد نذیر

    ٹوپی

    انااللہ واناالیہ راجعون! آپ علمی بحث چھوڑ کر ذایتات پر اتر آئے ہیں اور مجھ پر بہتان اور الزام لگا رہے ہیں۔اس لئے اب میں آپ سے رخصت چاہتا ہوں۔والسلام
  13. شاہد نذیر

    ٹوپی

    الفاظ وغیرہ کی تبدیلی کے بعد بھی بات وہی ہے اس میں کوئی فرق نہیں پڑا اور آپکی تشریح نے مزید اس بات کو واضح کردیا کہ آپ اپنے سابقہ موقف پر قائم ہیں۔ ہم نے اعتراض آپ کے الفاظ پر نہیں بلکہ الفاظ کی روح اور فکر پر کیا تھا اس لئے لاکھ الفاظ تبدیل کرلیے جائیں جب تک روح اور فکر تبدیل نہیں ہوگی کوئی فرق...
  14. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    زبردست لیکن غیرمتعلق! غیر متعلق بحث کرنے سے بہتر ہے کہ خاموش رہا جائے موضوع سے ہٹ کر گفتگو کرنا خلط مبحث اور عالمانہ شان کے خلاف ہے۔ ان دو اقتباسات سے آپکا موقف کہ اہل حدیث نام غیر ضروری ہے اصل صرف منہج ہے کہاں ثابت ہوتا ہے؟ اسکے علاوہ اہل حدیث کا منہج اور فکر اختیار کرلینے کے بعد چاہے کوئی خود...
  15. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    قصہ مختصر یہ کہ یہ آپ کا ذاتی اجتہاد ہے بلکہ خلف میں سے ایک گروہ کا مسلک و مذہب ہے کہ دعوتی مقصد کے لئے واضح طور پر اہل حدیث نام نہ لیا جائے۔ دراصل اس فکر کو بڑی حد تک تقویت ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کی خود کو اہل حدیث نام سے موسوم نہ کرنے کی حکمت عملی سے ملی ہے اور ڈاکٹر فرحت نسیم حاشمی صاحبہ...
  16. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیارے اور محترم شاکر بھائی مسئلہ اہل حدیث نام اپنے ساتھ لگانے یا نہ لگانے کا نہیں بلکہ اصل مسئلہ بوقت ضرورت اپنی مسلکی پہچان چھپا لینے کا ہے۔ ہمیں یہ اعتراض نہیں کہ آپ اپنے اور اپنے فورم کے اہل حدیث ہونے کا راگ کیوں نہیں الاپتے۔ اگر کوئی اپنے اہل حدیث ہونے کا...
  17. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے فرمایا: جو بھی اپنے آپ کو اہل حدیث نہیں کہلواتا تو سمجھ لو دال میں کچھ کالا ہے اور وہ شخص یعنی اہل حدیث نہ کہلوانے اور نہ لکھنے والا مشکوک ہے۔ (اشاعۃ الحدیث، شمارہ 119، ص45)
  18. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    علامہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا ارشاد ہے: آجکل محض یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے کہ ہم صرف قرآن وسنت پر عمل پیرا ہیں اور اسکی طرف دعوت دیتے ہیں۔(مسلمان کی فلاح ونشاۃ ثانیہ کا واحد راستہ سلفی منہج، صفحہ 29) دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت
  19. شاہد نذیر

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    جانب دار یہودی میڈیا کی جھوٹی خبر۔
  20. شاہد نذیر

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    بشرط صحت اس خبر کہ داعش نے ایک معصوم کو قتل کرڈالا داعش آپ کے نزدیک نجس ترین خارجی گروہ ہے۔ لیکن امریکہ، اسرائیل کے بارے میں آپکے کیا جذبات ہیں جنھوں نے سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اور لاکھوں بے گناہ اور معصوم مسلمان بچوں، عورتوں اور مردوں کو قتل کیا ہے۔ کیا اس ناقابل معافی جرم پر آپ مسلمانوں سے...
Top