• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    محترم آپ نے تو نہیں بتایا لیکن آپ کی شراکتوں سے ہمیں بخوبی معلوم ہوگیا ہے کہ یہاں آپ برطانوی اور امریکی مفادات کے لئے عام مسلمانوں کی ذہن سازی کے لئے تشریف لائے ہیں۔ یعنی آپ مسلمانوں سے زیادہ کفار کے وفادار ہیں۔ ایک اور اہم سوال آپ سے پوچھنا تھا کہ آپ مسلمان ہیں یا کافر؟ یعنی آپ کا مذہب کیا ہے...
  2. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    آپ سے بھی معذرت کہ انس بھائی نے بالکل صحیح لکھا ہے کیونکہ عزیز امین صاحب نے بات مسلمانوں سے شروع کرکے کفار پر ختم کی ہے۔ اور انہوں نے کفار کے بارے میں کہا ہے کہ اگر ان سے بن سکتی ہے تو پھر بلاوجہ نفرت کی کیا ضرورت ہے۔ ظاہر ہے جب نفرت نہیں ہوگی تو پھر محبت ہوگی۔نفرت اور محبت کے مابین کوئی تیسری...
  3. شاہد نذیر

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں تشریف آوری کا کوئی خاص مقصد؟؟
  4. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    مسلک کتاب وسنت کون سا مسلک ہے؟ میرے خیال سے تاریخ میں مسلک کتاب وسنت کے نام کسی مسلک کا کوئی ذکر موجود نہیں۔
  5. شاہد نذیر

    ٹوپی

    کسی ایسے فعل کو ترک کرنا جس کے ترک پر کوئی گناہ نہ ہو لیکن معاشرے میں اسکے ترک کو معیوب اور قابل عار سمجھا جاتا ہو اور اس سے مقصود بدنامی کا حصول ہو تاکہ اس شخص کے عقیدت مند اسے ویسا ہی ایک عام و گناہگار شخص سمجھیں جیسے وہ خود ہیں۔ اور اس طریقہ سے اپنی خودپسندی، غرور و تکبر کا علاج کرنا کئی لحاظ...
  6. شاہد نذیر

    چار دن قربانی کی شرعی حیثیت

    یاد رہے کہ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ تین دن قربانی کو راجح قرار دیتے ہیں اور چار دن کی قربانی کو مرجوع۔ حافظ صاحب رحمہ اللہ یہ نہیں کہتے کہ چار دن قربانی کرنا غلط ہے۔
  7. شاہد نذیر

    ٹوپی

    اگر کسی معاشرے یا برادری وغیرہ میں کوئی فعل عرف عام میں اچھا سمجھا جاتا ہو اور اسکے ترک کو لوگ ناپسند کرتے ہوں تو اگر تو اس فعل کی شریعت میں ممانعت نہ ہو اور وہ ایک جائز فعل ہو تو اس کا ترک کرنا شرعی لحاظ سے درست نہیں ہے۔ بطور خاص علماء اور داعیان کے لئے۔ کیونکہ علماء کے افعال اور الفاظ سے لوگ...
  8. شاہد نذیر

    شکایت تصویر میں تبدیلی

    یہاں پوسٹ نمبر25 میں یوسف ثانی بھائی نے بتایا کہ فورم پر واضح انسانی تصویر لگانے پر پابندی شرعی بنیادوں پر نہیں ہے۔ ایک اسلامی فورم پر یہ بات پڑھ کر بہت ہی تعجب ہوا۔ کیا انتظامیہ میں سے کوئی شخص اس کی وضاحت کرسکتا ہے؟ اگر تصویر کی پابندی شریعت کی وجہ سے ہے تو بہت اچھی بات ہے اور پابندی ہونی...
  9. شاہد نذیر

    ٹوپی

    السلام علیکم! بھائی مجھے تو لغو اور مباح میں ایسا کوئی خاص فرق معلوم نہیں اگر آپ کے علم میں ہے تو بتادیں۔شکریہ
  10. شاہد نذیر

    ٹوپی

    انااللہ واناالیہ راجعون! محترم بھائی آپ نے دین کو کھیل بنانے اور نفسانی خواہشات کی اتباع کا الزام عائد کرکے بہت سخت اور بے انصافی والی بات کی ہے۔ میں آپ پر واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اہل حدیث کے نزدیک نہ کوئی اپنا ہوتا ہے نہ کوئی غیر۔ اس کے لئے اپنا صرف وہ ہے جو قرآن و حدیث کی اتباع کرنے والا...
  11. شاہد نذیر

    ٹوپی

    یہ بہت آسان طریقہ فرار ہے کہ ہر شخص اپنے مخالف کو جاہل کہہ کر سلام کرکے رخصت ہوجاتا ہے۔ ہر ایک کی نظر میں اس سے اختلاف کرنے والا شخص جاہل اور مذکورہ بالا آیت کا مصداق ہے لہذا اب اس بات کی بھی تحقیق کرنی پڑے گی کہ قرآنی آیت کا صحیح مصداق جو جہالت پر پورا اترتا ہے کون ہے تاکہ اس تحقیق شدہ جاہل سے...
  12. شاہد نذیر

    ٹوپی

    آپکے سوال پر غیرمتفق اس لئے ریٹ کیا تھا کہ آپ نےمیری پوسٹ پڑھے اور سمجھے بغیر غلط سوال کیا تھا۔ ویسے تو آپ کے سوال کا صحیح جواب محترم قاہرالارجاء والخوارج بھائی نے دے دیا ہے لیکن آپ کی تسلی کے لئے عرض ہے کہ مجھے ٹوپی پہننے یا نہ پہننے پر کوئی اعتراض نہیں ہے بلکہ اصل اعتراض اس صوفیانہ فکر اور سوچ...
  13. شاہد نذیر

    ٹوپی

    عرف عام میں سنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ مبارک کو کہا جاتا ہے اور سر کو ڈھک کر رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمومی طریقہ مبارک تھا۔ یعنی ٹوپی، رومال یا عمامہ سے سر کو ڈھکنا سنت ہے۔ تنبیہ: جو چیز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نسبت رکھتی ہو وہ دین یا سنت بن جاتی ہے چاہے وہ...
  14. شاہد نذیر

    اپنے ناموں کے ساتھ "الہی" کیوں لکھا جاتا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے آپ کے سوال پر غور کیا تو الحمدللہ جواب سمجھ میں آگیا۔ ایسا نام رکھنا جس میں الہیٰ کا لفظ استعمال ہو معنوی لحاظ سے بالکل درست ہے۔ جیسے احسان الہٰی یا فضل الہٰی یعنی اللہ کا احسان یا اللہ کا فضل۔ اگر کوئی بیٹے جیسی نعمت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو...
  15. شاہد نذیر

    اپنے ناموں کے ساتھ "الہی" کیوں لکھا جاتا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بھائی اس کا جواب میرے علم سے باہر ہے۔
  16. شاہد نذیر

    ٹوپی

    آپ کا یہ واقعہ پڑھ کر مجھے اشرف علی تھانوی کذاب اور امین اوکاڑوی دجال کی یاد آگئی کیونکہ اس طرح کے خود ساختہ لطیفہ گھڑ گھڑ کر انہوں نے اپنی کتابوں میں بہت لکھے ہیں۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپکے محلے کی مسجد کے یہ امام صاحب بھی تقلیدی مولوی ہیں؟
  17. شاہد نذیر

    ٹوپی

    یہ بعینہ وہی فکر ہے جو جاہل اور بے دین صوفیوں کی ہے جو نہ صرف اسلام کی روح کے منافی ہے بلکہ انتہائی قابل مذمت بھی ہے۔ جب تک مسلمان مرد کی داڑھی ہے اس وقت تک اسے لوگ دین دار ہی سمجھیں گے اس لئے عام گناہ گاروں جیسا حلیہ بنانے کے لئے بہتر ہے کہ داڑھی بھی منڈوا دی جائے تب مقصود یقیناً حاصل ہوجائے...
  18. شاہد نذیر

    نواب صدیق حسن خاں کی کتب درکار ہیں

    جزاک اللہ خیرا۔ بھائی بہت اچھا کیا کہ آپ نے تصحیح کردی۔ جس وقت میں نے یہ بات لکھی تھی اس وقت مجھے اس بات کا علم نہیں تھا۔
  19. شاہد نذیر

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے ؟

    السلام علیکم! یہ مضمون تو کفایت اللہ بھائی کی اپنی آئی ڈی سے بھی اس فورم پر موجود ہے۔
  20. شاہد نذیر

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    محترم سرفراز فیضی بھائی کی بیٹی کی تقریر: سرفراز بھائی نے لکھا ہے: بچپن میں ابّا ہر چھوٹی بڑی مجلس میں مجھے تقریر کرنے کے لیے کھڑا کر دیتے تھے. ان کی خوشی کا احساس آج مجھے بھی ہوا. میری ساڑھے چار سال کی بیٹی رداء تسکین آپ لوگوں کے سامنے ایک چھوٹی سی تقریر پیش کرناچاہتی ہے جس کا عنوان ہے "زبان کی...
Top