• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر آپ کی اہل سنت سے مراد بریلوی ہیں تو یہ بات درست ہے کہ وہ سماع موتی کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ لیکن اگر اہل سنت سے مراد اہل حدیث ہیں تو یہ بات غلط ہے اہل حدیث سماع موتی کا عقیدہ نہیں رکھتے بلکہ مردوں کے نہ سننے کا عقیدہ رکھتے ہیں جس کا ذکر قرآن میں بھی آیا ہے۔ جہاں...
  2. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    لولی آل ٹائم بھائی ڈاکٹر عثمانی اور عثمانی مذہب سے کھل کر اظہار برات نہیں کررہے بلکہ گول مول بات کررہے ہیں جو دال میں کچھ کالا ہونے کا قوی شک پیدا کررہا ہے۔
  3. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    عذاب قبر روح اور جسم دونوں پر ہوتا ہے لہٰذا روح کو جسم سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا۔ اہل سنت اہل حدیث کا یہی عقیدہ ہے۔والحمدللہ
  4. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اہل حدیث کا اتفاق ہے کہ عثمانی فرقہ بدعتی اور گمراہ فرقہ ہے۔ آپ عثمانی فرقے سے اظہار برات کیوں نہیں کردیتے؟ یا پھر انکے نظریات سے متفق ہیں؟
  5. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں تو محض طالب علم ہوں میں آپ جیسے اہل علم کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ جتنا علم تھا اتنی بحث کرلی لیکن آپ نے بحث کو جو اب رخ دیا ہے اس کے متعلق مجھے فی الحال کچھ علم نہیں اس لئے میں معذرت چاہتا ہوں کہ اس کے جواب کے لئے مجھے تحقیق کرنی پڑے گی اور فی الوقت میرے پاس...
  6. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    صحابہ کے بالمقابل صرف خوارج تھے اسی لئے ان سے امتیاز کے لئے ’’اہل سنت‘‘ کا نام منتخب کیا گیا اور آگے چل کر اسی اہل سنت گروہ کا ایک حصہ الگ ہوا جنہوں نے رائے کو اپنا دین بنالیا تو ان سے امتیاز کے لئے ’’اہل سنت‘‘ کو اپنا صفاتی نام ’’اہل حدیث‘‘ رکھنا پڑا کیونکہ اہل الرائے بھی خود کو اہل سنت کہتے...
  7. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    بات دلیل کی قوت یا کمزوری کی نہیں بلکہ دلیل کے فہم کی ہے۔ میں نے جو اب تک دین کا علم حاصل کیا ہے اس محدود علم کے مطابق میں کسی شخص کے اپنی ذاتی عقل اور فہم سے قرآن و حدیث سمجھنے کو گمراہی تصور کرتا ہوں خصوصاً جب وہ فہم سلف کے فہم سے ٹکرا جائے۔ دینی مسئلہ میں قلیل کے مقابلے میں جمہور کا فہم ہی...
  8. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    آپ نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی تحریر کا حوالہ نہیں دیا؟
  9. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    مسیلمہ کذاب کے مقابلے میں کسی صفاتی لقب کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ وہ کفار اور مرتد تھے کسی کافر یا مرتد کا خود کو مسلمان کہنا بے معنی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے قادیانیوں کے خود کو مسلمان کہنے کو ہم کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ خوارج جیسے گمراہ فرقے سے امتیاز کے لئے پہلی مرتبہ صحابہ کرام نے ’’اہل سنت‘‘ کا...
  10. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    یہ بھی ایک احتمال ہے جو بظاہر درست معلوم ہوتا ہے لیکن اس خاص روایت میں طاہر سے مومن کس نے مراد لیا ہے؟ امام مالک جو اس روایت کو لائے ہیں اور اسکے راوی بھی ہیں اور اصول حدیث کا مشہور مسئلہ ہے کہ راوی اپنی روایت کو دوسروں سے بہتر جانتا ہے تو امام مالک نے تو اس طاہر سے مراد باوضو شخص لیا ہے۔
  11. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    محترم بھائی ہر سوال کا جواب ہاں یا ناں میں ممکن نہیں ہوتا اور یہ بھی ایک ایسا ہی سوال ہے جو آپ پوچھ رہے ہو۔ یہ سوال بنیادی طور پر غلط ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صحابہ کے دور میں مسلمانوں کے بہتر فرقے نہیں تھے اس لئے انہیں اپنے لئے کسی صفاتی نام کی ضرورت نہیں تھی۔
  12. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    تو آپکے نزدیک جمہور علماء کا فہم بہتر ہے یا اس کے مقابلے میں قلیل اہل علم کا؟ ابوالحسن علوی حفظہ اللہ نے پچھلی پوسٹ میں حوالہ دیا ہے کہ علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے جمہور اہل علم کا یہ مسلک و مذہب بیان کیا ہے کہ وہ مس قرآن کے لئے وضو کو واجب سمجھتے ہیں۔
  13. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    لیکن سوال یہ ہے کہ سلف صالحین میں سے کس نے اس حدیث سے یہ احتمال لیا ہے کہ اس سے مراد حدث اکبر سے پاک اور وضو نا کیا ہوا شخص مراد ہے؟
  14. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    ماشاء اللہ بہترین نکات بیان کئے ہیں اور محدث اور نجس کے فرق کے بیان سے میری غلط فہمی بھی دور ہوگئی اور علم میں بھی اضافہ ہوا۔ جزاک اللہ خیرا علمائے کرام کو میرا یہاں بحث کے لئے دعوت دینے کا اصل مقصد بھی یہی تھا کہ ان کی علمی گفتگو سے صحیح مسئلہ نکھر کر سامنے آجائے اور آئندہ ہم جیسے لوگ اعتماد کے...
  15. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    اہل حدیث نام مسلمان کے بالمقابل نہیں ہے اس لئے یہ سوال ہی غلط ہے۔ اصل اور اصلی نام مسلمان ہے اور صفاتی نام یا لقب اہل حدیث۔ جیسے ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اصل نام غالباً عبدالرحمن یا عبداللہ تھا اور صفاتی نام یا لقب صدیق تھا۔
  16. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    دعا بہن میرا سوال ہے کہ آج سے پہلے اہل حدیث کا نام اور یہ مشکلات نہیں تھیں کہ آپکو دعوت دین کے لئے اس نئی اور جدید حکمت کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔ اگر آپ یہ کہیں کہ ماضی میں بھی مسلک اہل حدیث موجود تھا اور اس مسلک کے حاملین اعلانیہ اپنا نام ظاہر کرتے تھے لیکن اس وقت عام لوگ اس نام سے متنفر نہیں...
  17. شاہد نذیر

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بہن آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ آپکے پاس آنے والی خواتین کیا صرف اس جدید مصلحت کی بنا پر اہل حدیث مسلک قبول کرلیتیں ہیں یا اس کا سبب یہ ہوتا ہے کہ اللہ نے پہلے ہی ان کی قسمت میں ہدایت لکھ دی ہوتی ہے؟ یقیناً آپ دوسری بات سے ہی اتفاق کرینگی تو پھر اس مصلحت کا کیا...
  18. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابوالحسن علوی بھائی نے آپکو تمام باتوں کے علمی جوابات دے دئے ہیں بس میں اس میں تھوڑا سا یہ اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ اگر اس روایت سے آپ مصحف قرآنی کو بلاوضو ہاتھ لگانے کی دلیل لاتے ہو تو کفار و مشرکین کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿إِنَّمَا...
  19. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    عمومی دلائل ذکر کریں تاکہ بلاوضو قرآن چھونے کے قائلین کے موقف کا اندازہ ہوسکے کہ کتنا مضبوط ہے۔
  20. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    مطلب یہ کہ بلاوضو قرآن چھونے پر کوئی صریح یا غیرصریح دلیل موجود نہیں ہے۔ بلکہ شرعی اصول کی روشنی میں اسے جائز کہا گیا ہے؟
Top