الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم تو تکفیر معین مراد نہیں لے رہے لیکن آپ سے سوال ہے کہ مذکورہ بالا خصوصیات (جن پر آپ نے کفر اور شرک کا اطلاق کیا ہے) کا حامل شخص اگر آپ کے سامنے لا کر کھڑا کردیا جائے تو کیا پھر بھی آپ اس کی تکفیر معین نہیں کریں گے؟
ہم بھی عمومی بات نہیں کررہے بلکہ یہ بتارہے ہیں کہ جس راوی نے یہ بیان دیا ہے کہ ابوحنیفہ نے فارسی میں نماز سے رجوع کرلیا تھا وہ راوی خود دیوبندیوں و حنفیوں کے نزدیک کذاب، متروک اور ضعیف ہے۔ اس صورت میں یہ رجوع حنفیوں کے نزدیک کیسے قابل قبول ہوسکتا ہے؟؟؟
آپ گمراہ کی بات کررہے ہیں ہم کہتے ہیں کہ فتاویٰ رضویہ کا مصنف برصغیر کے مشرکوں کا امام یعنی امام المشرکین اور کافر تھا۔ میں نے ایک مضمون لکھا ہے ’’اعلیٰ حضرت کا انجام بد‘‘ جس میں احمد رضا کا کفر پر مرنا ثابت کیا ہے۔ ابھی مضمون قلمی شکل میں ہے۔ ان شاء اللہ اسے مکمل کرکے ضرور شئیر کروں گا۔
وہ ایسے جی کہ اہل حدیث کے ’’امام اعظم‘‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جبکہ مقلدوں کے ’’امام اعظم‘‘ ابوحنیفہ صاحب ہیں۔ اہل حدیث خود پر قرآن و حدیث حجت سمجھتے ہیں جبکہ مقلد خود پر قرآن و حدیث نہیں بلکہ قول امام حجت سمجھتا ہے۔ مقلدین اپنی زبانوں سے چاہے جو بھی جھوٹے دعویٰ کریں لیکن حقیقت یہی ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@یوسف ثانی اور @حافظ طاہر اسلام عسکری صاحبان نے بالکل درست لکھا ہے میں اسی بات کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے کہتا ہوں کہ بالفرض مزارات پر شرکیہ اور غیرشرعی افعال نہ بھی کئے جاتے ہوں تب بھی مزارات پر جانا شرعاً درست نہیں۔وجہ یہ ہے کہ قبروں کو پختہ کرنا اور ان پر قبے...
’’اس کا یہ مطلب‘‘ آپکا خود تراشیدہ مطلب ہے اور ہماری اصل عبارت کا مطلب صرف یہ ہے کہ صرف اور صرف اہل حدیث ہی حق پر ہیں باقی سب گمراہ ہیں اور یہ تعصب نہیں بلکہ ناقابل انکار حقیقت ہے۔
یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کا قرآن وحدیث پر عمل کا دعویٰ سیاہ ترین جھوٹ ہے۔ لیکن جو شخص اہل حدیث کو قرآن و حدیث کا پیرو نہیں مانتا وہ بذات خود جھوٹا اور گمراہ ہے کیونکہ اہل حدیث کے علاوہ دنیا کا کوئی ایسا فرقہ یا جماعت نہیں ہے جو قرآن و حدیث کی پیروی کا صحیح علمبردار ہو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چونکہ آپ کم لکھتے ہیں اس لئے آپ کے بارے میں زیادہ آگاہی نہیں تھی۔ لیکن آپ کو جان کر بہت خوشی اور مسرت ہوئی۔ آپ کا انٹریو بہت منفرد ہے اس کی خاص بات تو یہ ہے کہ یہ واحد انٹرویو ہے جو پڑھتے پڑھتے پتا ہی نہیں چلا کہ کب ختم ہوگیا۔ دلچسپ، مختصر اور جامع انٹریو ہے۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کے اور عامر بھائی کے جملوں میں اس قدر مماثلت ہے کہ پہلے میں سمجھا عامر بھائی ہی نے دو بار پوسٹ کردی ہے۔ بہرحال پسندیدگی کا اظہار کرنے کا شکریہ۔جزاک اللہ خیرا۔
آپ کو چاہیے کہ اپنے بیٹے کو پیار و محبت سے اس مسئلہ سے باہر لانے کی کوشش کریں اس کا اعتماد بحال...
پسند کرنے کا شکریہ محترم بھائی۔جزاک اللہ خیرا
چلیں یہ جان کر خوشی اور اطمینان ہوا کہ میں اکیلا شخص نہیں تھا جسے یہ مسئلہ تھا میرے دیگر بھائی بھی اس کا شکار رہے ہیں۔
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے کہ میرے بچے بالکل بھی اس چیز کا شکار نہیں بلکہ وہ بااعتماد ہیں۔الحمدللہ
1۔ محترم @محمد ارسلان بھائی۔
2۔ ارسلان بھائی کے بھائی زاہد بھائی جو انکے ساتھ ہی کراچی تشریف لائے تھے۔
3۔ علی اوڈ بھائی
4۔ طالب نور بھائی
5۔ رفیق طاہر بھائی
بچپن میں مجھے بھنڈی، کدو، کھجور ناپسند تھا۔ بھنڈی اور کدو ویسے ہی ذائقہ کی وجہ سے پسند نہیں تھے اور کھجور میں چونکہ مجھے لال بیگ کی شبیہ محسوس ہوتی تھی اس لئے اسے پسند نہیں کرتا تھا۔ جب دینی کتابوں کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ کھجور اور کدو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند تھے بس اسی روز سے اللہ...