• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    خطوط کس نے لکھے ؟ اہل ِکوفہ نے قتل کی سازش کس نے رچی ؟اہلِ کوفہ نے کیا حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ نے امیر المؤمنین یزید بن معا ویہ رحمہ اللہ تعالٰی کی بیعت پر راضی ہوئے؟جی ہاں کیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم نے حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا ساتھ دیا ؟ بالکل نہیں ان سوالات سے...
  2. T.K.H

    شیخ ابو بکر جابر جزائری وفات پاگئے۔

    اللھم اغفر لہ و ادخلہ الجنۃ الفردوس، آمین یا رب العالمین !
  3. T.K.H

    اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیئے ۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اللہ تعالٰی محترم علی عمران شیخ صاحب اور تمام مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  4. T.K.H

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ تعالٰی محترم کو شفاءِکاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  5. T.K.H

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم طبقۂ خاص کی ہمیشہ یہ عادت رہی ہے کہ آیت کا پورا اور صحیح مفہوم کبھی بیان نہیں کرتے بلکہ اپنے مطلب کا مفہوم کشید کر کے ایک عقیدہ بنا کر جمیع اہلِ سنت پر مسلط کر دیتے ہیں ۔ جو مفہوم طبقۂ خاص کی طرف سے بیان کیا گیاہے وہ سراسر باطل و لغو ہے چونکہ ان کے مفہوم کا بطلان...
  6. T.K.H

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ تعالٰی محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  7. T.K.H

    Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

    شکریہ ! کیا آپ مجھے Lenovo IdeaTab 2107a-h کےBootloader کو Unlock کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں ؟ میرا Android Version 4.0.4 ہے۔ دوسرا مجھے TWRP Custom Recovery کی فائل جو میرے Tablet کے لیے مناسب ہو اس کا لنک فراہم کر سکتے ہیں ؟ یا اس کے لیے کوئی سا بھیTWRP کا Version چل سکتا ہے ؟رہنمائی فرمائیں !
  8. T.K.H

    Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

    السلام علیکم ! میں نے اپنا Tablet کامیابی سے Root کر لیا ہے اور اس میں CWM Recovery انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں ۔ لیکن میری Internal Storage صرف 503MB کی ہے جس میں 84MB Space باقی بچی ہے۔ اس لیے اس میں Flashify کی App انسٹال نہیں ہو سکتی۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس کے ذریعے میری ساری Apps...
  9. T.K.H

    بیٹھک

    اللہ تعالٰی محترم ابن داؤد کو صحت مند اور برکت والی زندگی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  10. T.K.H

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    محترمی ! میں نے وہی لکھا ہے جو مشاہدہ کیا ہے، میں نہ تو وکیلِ اہلِ حدیث ہوں اور نہ مخالفِ حنفیت ۔لیکن کوئی وجہ نہیں ہے کہ اختلافی مسائل میں آپ مجھ سے اور میں آپ سے دلائل کی بنیاد پر کسی رائے کو قبول کریں۔ ایسے مسائل کو نصِ قرآن بنا کر پوری اُمتِ مسلمہ سے اس پر عمل کا مطالبہ نہ کریں۔
  11. T.K.H

    تعداد رکعات تراویح پر ایک کتاب

    ویسے یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ حنفی حضرات کی اکثریت 8 رکعات تراویح بمع از خود تین وتر پڑھ کر مسجد سے جلد رخصت ہو جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ لیکن میں سمجھتاہوں کہ اہلِ حدیث حضرات کی 8 رکعات تراویح حنفی قراءکی بیس رکعات تراویح پر بھاری ہیں کیونکہ اہلِ حدیث حضرات ” معیار“ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے...
  12. T.K.H

    ڈاکٹرذاکر نائیک کا متنازعہ جملہ "محمد ﷺ کو بھی ماننا حرام ہے "

    ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ تعالٰی نے متعدد بار کہا ہے کہ ان کو ”اُردو زبان“ پر عبور حاصل نہیں ہے اس لیے اگر دورانِ گفتگو غلطی ہو جائے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ اس لیے اس واقعہ کو غیر معمولی حیثیت دینا اور اصل مسئلے کو پسِ پردہ ڈال دینا انصاف کے منافی ہے۔لیکن جن لوگوں کو ” اُردو زبان“ پر عبور...
  13. T.K.H

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    طبقۂ خاص کے چہروں پر بظاہرجو” لالی“ نظر آتی ہے وہ یتیموں اور لوگوں کا مال نا جائز طریقوں سے کھانے کی وجہ سے ہے اور جن لوگوں کے چہرے اس ” نورانیت“سے محروم ہیں وہ حرام و ناجائز مال و دولت کھانے کی وجہ سے نہیں بلکہ جہاد کے میدانوں میں اُڑتی ہوئی خاک کی وجہ سے ہے ۔ جو لوگ ایک کونے میں بیٹھ...
  14. T.K.H

    نورانی چہرے اور لعنتی چہرے

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
  15. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام! محترمی و مکرمی ! کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ قرآن مجید رسول اللہ ﷺ سے صحابہ ؓ، صحابہؓ سے تابعین ؒ، تابعین ؒ سے تبع تابعین ؒ یعنی نسل در نسل قراتاً، حفظاً، حفاظتاً ،تلاوتاً اور کتاباً منتقل ہوا ہے؟دوسرے الفاظ میں قرآن مجید ایک نسل سے دوسری نسل پھر آخر میں ہم تک ”قولی تواتر“ سے...
  16. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    اس مجہول شخص کے الفاظ ہی اس کے لیے نشتر ہیں جو اسے ہلاک و بلاک کرنے کے لیے کافی ہوں گے ان شاء اللہ تعالٰی !
  17. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    ان آخری جملوں میں علامہ ناصر الدین البانی ؒ نے بڑے پتے کی بات فرمائی ہے اور اس پورےمسئلہ کے متعلق ان کی تحقیق کا لُبِ لباب بھی یہی ہے ۔ محترم خلیل رانا صاحب کو اس پر غور کر لینا چاہیے !
  18. T.K.H

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    قرآن مجید کو سیاق و سباق سے کاٹ کر سمجھنے میں( معذرت کے ساتھ) کیا ضلالتیں پنہا ں ہیں وہ آپ کی باتوں سے پوری طرح واضح ہے ۔ مختصر مگر جامع آپ سے فقظ ان آیات کا مفہوم سمجھنے کا متمنی ہوں۔ أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنتَ تُنقِذُ مَن فِي النَّارِ ﴿١٩﴾ (اے نبیﷺ) اُس شخص کو...
  19. T.K.H

    اندھی، بہری اور گونگی تقلید

    میں بھی وکیل ِ اہلِ حدیث نہیں !
  20. T.K.H

    اندھی، بہری اور گونگی تقلید

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس پر مجھے قرآن کی یہ آیات یاد آ تی ہیں :- بَلْ قَالُوا إِنَّا وَجَدْنَا آبَاءَنَا عَلَىٰ أُمَّةٍ وَإِنَّا عَلَىٰ آثَارِهِم مُّهْتَدُونَ ﴿٢٢﴾ وَكَذَٰلِكَ مَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ فِي قَرْيَةٍ مِّن نَّذِيرٍ إِلَّا قَالَ مُتْرَفُوهَا إِنَّا وَجَدْنَا...
Top