الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم !
مجھے یہ جاننا ہے کہ مجلۃ الاحکام العدلیۃ میں موجود 99 قواعد کلیہ میں سے کتنے اصول ” اصول کرخی“ میں موجود ہیں ؟
نیز مجلۃ الاحکام العدلیۃ کا ڈاؤنلوڈ لنک مل سکتا ہے ؟
شکریہ !
یعنی پوری اُمت ِ مسلمہ اس نازک مرحلے پر کھڑی ہے اور کسی کو ” حدیث سفینہ“ کی اطلاع نہ ہوئی ۔( ان فی ذالک لآیۃ لقوم یعقلون)
اس پر شائد میں اپنا مؤقف پیش کر چکا ہوں کہ پورے اہلِ مدینہ نے نہیں ،بلکہ انہی شر پسند عناصر نے بغاوت کی تھی جو امیر یزید ؒ کی خلافت کےخلاف تھے۔ فرق یہ تھا کہ پہلے انہوں...
پچھلے کچھ مہینوں میں کافی مصروفیت رہی تھی اس لیے جواب نہیں دے پایا ۔
اس پر ایک سوال درایت کے لحاظ سے اٹھتا ہے کہ اگر حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خلافت پر ” اجماع“ ہو چکا تھا تو جنگِ جمل و صفین کیوں ہوئی کیا ان کو معلوم نہیں تھا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت پر ” حدیث...
محترمی !
مجھے افسوس ہے کہ آپ کی روایت ِ سفینہ سے متعلق تاویل نہایت کمزور اور غیر منطقی ہے جس کی مجھے توقع نہیں تھی لیکن سبائیت و رافضیت کے زیر ِ اثر ایسا ہونا ممکن ہے۔آپ اس بات پر غورو فکر کیوں نہیں کرتے کہ پوری اُمت نے امیر معاویہؓ اور امیر یزیدؒ کی بیعت بلا جبر کی تھی جوایک متواتر اور...
میرے محترم !
آپ ایک ہی بات مختلف انداز میں بیان کیے جا رہے ہیں لیکن ابھی تک آپ نے میرے سوال پر غور نہیں ۔
اگر ”حدیث سفینہ“ ایک غیر معمولی خبر تھی تو پوری اُمت اس ” نص ِ صریح “ پر متفق کیوں نہ ہوئی ؟
کیا حضرت حسن ؓ بھی ” حدیث ِ سفینہ“ سے لا علم تھےجنہوں نے خود ” خلافت “ حضرت امیر معاویہ ؓ...
محترمی !
صحابہ کرام ؓ کی اکثریت نے، جو مدینہ میں موجود تھی حضرت علی ؓ کی بیعت کرنے سے گریز کیا ان کے نام درج ذیل ہیں:
عبداللہ بن عمرؓ،سعد بن ابی وقاصؓ،اسامہ بن زیدؓ،حسان بن ثابتؓ،کعب بن مالکؓ،ابو سعید خدری ؓ،محمد بن مسلمہؓ،نعمان بن بشیرؓ،زید بن ثابتؓ،رافع بن خدیجؓ،کعب بن عجرہؓ،عبداللہ بن...
اگر یہ تیس سالہ والی روایت صحیح تھی تو صحابہ کرام ؓ اور تابعین ؒ کی اتنی بڑی تعداد بیعت ِ خلافتِ علی ؓ پر متفق کیوں نہ ہوئی ؟ جبکہ امیر یزید ؒ کے معاملے میں یہ بات قطعاً نہیں ہے ان کی بیعت سوائے حضرت حسین ؓ اور حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کے پوری اُمت بلا جبرو اکراہ کر چکی تھی ۔ لطف تو یہ ہے کہ...
السلام علیکم !
کیا البلغۃ الواضحۃ عربی کتاب کا ڈاونلوڈ لنک مل سکتا ہے ۔ یہ کتاب غالباً مصطفٰی امین صاحب کی لکھی ہوئی ہے اگر ہے تو جلد از جلد لنک ا رسال فر مایں ، شکریہ !
میرے محترم !
امیر یزید ؒ کو میں نے نہیں بلکہ” صحابہ کرام ؓ “نے چنا تھا ۔ باقی امیر یزید ؒ کی فضیلت کے متعلق تاویلات کی وجہ وہی ”افسانوی فسق و فجور“ والی روایات ہیں ۔ علامہ ابن خلدون ؒ نے جو تبصرہ کیا ہے وہ امیر یزید ؒ کے دور اور صحابہ کرام ؓ کی ” رضا مندانہ بیعت“ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے...
اگر آپ غور کریں تو معلوم ہو گا کہ حادثۂ کربلا ء حقیقتاً صحابہ کرامؓ پر ”عموماً “اور حضرت حسین ؓکی ذات پر ”خصوصاًٍ“ ایک ” مخفی تبراء“ ہے جس کی توجیہ ” جذبات“ کے سمندر میں بہہ کر تو بے شک کی جا سکتی ہے اور کی گئی ہے مگر صحابہ کر امؓ کی ہستیوں کو مدِ نظررکھتے ہوئے ” علم و منطق “ کی عدالت...
ویسے عشرہ مبشرہ صحابہ کرام ؓ بھی ” قطعی جنتی “ ہیں یا ان کا جنت میں داخلہ کسی چیز سے ” مشروط“ ہے ۔دوسری بات ہر وہ روایت میں جس میں امیر یزید ؒکی” فضیلت و عظمت“ بیان ہوئی ہے، اس میں آخر ” تاویل “ کرنے کی نوبت ہی کیں پیش آتی ہے ؟ اور حضرت امیر معاویہؓ اور امیر یزید ؒ کے متعلق ہر...
خروجِ حضرت حسین ؓ کے متعلق ایک موقع پر امام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں :-
پس یہ بات واضح ہو گئی کہ ان اصحاب ِ رسول ﷺ کی بات ہی درست تھی جنہوں نے حضرت حسین ؓ کو خروج سے منع کیا تھا کیونکہ اس خروج میں دین اور دنیا کی کوئی مصلحت وابستہ نہیں تھی۔( منہاج السنۃ، جلد نمبر 2 ، صفحہ 24)
علامہ ابن خلدون...
میں بھی اس کتاب کی تلاش میں ہوں لیکن ابھی تک کامیابی نصیب نہ ہوسکی ۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ کربلاء محض ایک افسانہ تھا جسے بنو امیہ خصوصاً امیر یزید ؒ کو بدنام کرنے کے لیے گھڑا گیا اور حضرت حسین ؓ کربلاء میں نہیں بلکہ غزوہ ٔ قسطنطنیہ میں ہی شہید ہو گئے تھے ۔ ویسے حتمی بات تو کتاب...
جس نے اپنا ہاتھ، حلقۂ اطاعت سے ہٹا لیا تو وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے اس عالم میں ملے گا کہ اس کے پاس کوئی دلیل نہ ہوگی، اور جوشخص اس عالم میں مرے کہ اس کی گردن میں بیعت نہ ہو تو وہ جاہلیت کی موت مرے گا۔( صحیح مسلم ، حدیث نمبر 1851)
عنقریب تخریب وفساد رونما ہوں گے لہٰذا جو شخص اس میں تفریق...
حیرت ہے آپ نے امام لیث بن سعدؒ کا امیر یزید ؒ کو ” امیر المؤمنین “ کہنے کا کو ئی معقول جواب نہیں دیا ۔ بار بار ایک بات دُھرانا میرا شیوہ نہیں لیکن پھر بھی دل پر پتھر رکھ کر آپ سے امیر یزیدؒ کے ” فسق و فجور“ کے ثبوت کا مطالبہ کرتا ہوں۔ لطف تو یہ ہے کہ اگر یہی امام ابن تیمیہ ؒ اور امام...