الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس شخص کی بیعت و خلافت پر صحابہ کرام ؓ اور تابعین عظام ؒ کا اجماع و اتفاق ہو چکا ہو اس شخص کے ” عادل “ اور ” معتبر “ ہونے میں کسی شک و شبہ کی گنجایش باقی نہیں رہتی ۔
اور جن اہلِ مدینہ کی فسقِ بیعت کا آپ ذکر فرما رہے ہیں وہ وہی فتنہ پرداز ٹولہ تھا جو حادثہ ٔ کربلاء کا باعث بنا اور اسی فتنہ...
امام ابن تیمیہ ؒ اور امام ابن کثیرؒ نے جہادِ قسطنطنیہ اور بارہ خلفاء والی روایات کے تناظر میں امیر یزیدؒ کو مغفور و محروم تسلیم کیا ہے اور اس کا ثبوت بھی فراہم کیا ہے جس کی وجہ سے ان کے اقوال اس ضمن میں قابل ِ قبول ہیں مگر فسق و فجور اور امیر یزید ؒ کے فاسق و غاصب ہونے پر محض تبصرہ کیا ہے...
کیونکہ آپ اہلِ سنت کے علماء کی رائے سے متفق نہیں تھے اسی لیے میں نے آپ کی تسلی کےلیے رافضیوں کی کتب کے حوالے پیش کیے ۔ اگر آپ امام ابن تیمیہ ؒ ، امام ابن کثیر ؒ،امام ابو بکر ابن العربی ؒ اور امام غزالی ؒ وغیرہ علماء کی تحقیق سےمطمئن نہیں ہیں تو آپ رَفض نُما اہلِ سنت کے مؤقف کو سینے سے...
محترمی و مکرمی !
میں پہلے بھی وضاحت کر چکا ہوں کہ یہ ” عقیدت “ کا معاملہ ہو سکتا ہے ” عقیدہ“ کا نہیں۔میں ” عقیدت “ کو ” عقیدہ“ کی سرحد میں داخل ہونےکی اجازت نہیں دیتا ۔ آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ کتنے صحابہ کرام ؓ نے حضرت حسینؓ کے خروج میں ان کا ساتھ دیا ؟ حضرت حسین ؓ کا مؤقف کبار صحابہ کرام ؓ...
قاتلین ِ حسین ؓ کی شناخت کےلیے اہم حوالہ، خود رافضی منہج کے مصنف کے قلم سے ملاحظہ ہو کیونکہ اگر میں ناصبی (حقیقی اہلِ سنت و الجماعت) کا نام لوں گا تو اندیشہ ہے رافضیوں کے ماتھے پر تیوری چڑھے گی۔
بازارِ کوفہ میں زینب بنت ِ علیؓ کا مشہور خطبہ اکثر شیعہ کتب میں موجود ہے جس کا ایک اقتبا س یہ...
دراصل حضرت حسین ؓ کی طرف سے ” تین شرائط“ پیش کرنے کو تسلیم کر لینے سے امیر المؤمنین یزید ؒ بن معاویہ ؓ کے خلاف تمام بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی یکسر تردید ہو جاتی ہے اسی لیے کچھ لوگ سارا ” زور“ اسی حقیقتِ ثابتہ کو ” ناصبیت کا افسانہ “ ثابت کرنے پر بضد ہیں ۔ کیونکہ اس کو تسلیم کر...
حیرت ہے، ایک طرف حکومت اتنی” سخت“ کہ بیعت نہ لینے پر قتل کے در پہ ہے اور دوسری طرف یہی جابرانہ حکومت حضرت حسین ؓ کو چار ماہ سے بھی زیادہ سوچ و بچار کا موقع و رعایت دے رہی ہے ۔ حضرت حسین ؓ کو اپنےقتل ہونے کا” اندیشہ“ ہے اور آپ کے چاہنے والے رشتہ دار اور مخلص صحابہ ؓ حکومت ِ وقت کے خلاف...
اصل الفاظ ہیں : اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰییعنی میں تم سے کوئی اجر نہیں چاہتا مگر " قربٰی " کی محبت ضرور چاہتا ہوں۔ اس لفظ " قربٰی " کی تفسیر میں مفسرین کے درمیان بڑا اختلاف واقع ہوگیا ہے۔
ایک گروہ نے اس کو قرابت (رشت دری) کے معنی میں لیا ہے اور آیت کا مطلب یہ بیان کیا ہے کہ " میں تم سے...
اگر آپ میری ” چھٹی حس“ کا فیصلہ جاننا چاہیں تو مجھے یہ ایک ” افسانہ “ ہی معلوم ہوتا ہے اور تاریخ کو ”بنایا“ ہی ایسی نہج پر ہے کہ جس سے نہ حضرت حسینؓ کی اصل شخصیت نکھر کر سامنے آئے اور نہ ہی امیر یزیدؒ کی خلافت صحیح ثابت ہو سکے۔
مکرمی و محترمی !
محض مبہم تاریخی روایات کی بنیاد پر میں عقیدہ بنانے کا قائل نہیں ہوں۔
ذرا ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ غور و فکر کریں کہ امیر المؤمنین یزید ؒ کی بیعت موجودہ دور کے ”جمہوریت زدہ“ اور بریانی کی فقط ایک پلیٹ کے لیے ووٹ ڈالنے والی عوام نے نہیں بلکہ اللہ تعالٰی کے منتخب کردہ اور...
خلافت ِ یزید ؒ پر تمام مسلمانوں کا اتفاق و اجماع تھا سوائے حضرت حسین ؓ اور حضرت عبداللہ بن زبیرؓ کے، اور یہ ایک نا قابلِ انکار حقیقت ہے لیکن فسقِ یزید ؒ پر محض مبصرین کے دعوے کے ،کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے۔
محترمی !
قاتلِ حسین ؓ کون تھا اس کو بعد میں دیکھیں گے۔پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ اہل ِ کوفہ نے حضرت حسینؓ کو کس ”مقصد “کے تحت خطوط لکھے اور آپؓ کیا ” چیز“ حاصل کرنے کوفہ جا رہے تھے؟ اگر آپ فقط اسی نقطے پر غور و تدبر کر لیتے تو اتنی لمبی تقریر کی نوبت نہ آتی۔
بالفرض اہلِ کوفہ حضرت حسینؓ کے...
میرے محترم !
اگر آپ کو تصویر کایہ رخ اچھا لگتا ہے تو آپ اسی کو مانتے رہیں۔
ویسے کوفیوں نے کس مقصد کے لیے حضرت حسین ؓ کو خطوط لکھے تھے ؟ جب ایسے مکار و غدار لوگ حضرت حسینؓ کو ورغلا سکتے ہیں تو بھلا قتل کا الزام حکومتِ وقت پر ڈالنا کیوں بعید از امکان ہے ؟
عبید اللہ بن زیاد اور عمر بن سعد کے...
اس کی یہی وجہ قرینِ قیاس معلوم ہوتی ہے کہ لشکرِ یزید ؒ نے قاتلوں کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا تھا اس لیے کوئی مطالبۂ قصاص نہیں اُٹھا۔ ویسے ہر کوئی اس سانحے کے متعلق یہ کہتا سنائی دیتا ہے کہ بہت بُرا ہوا ، لیکن کیا کبھی اس بات پر بھی غور و فکر کیا ہے کہ اگر حضرت حسینؓ کوفہ چلے جاتے تو کیا...
رافضیوں نے حادثہ ٔ کربلا کو بالکل ایسے ہی استعمال کیا ہے جس طرح یہودیوں نے ہولوکاسٹ کو دنیا بھر میں اپنی مظلومیت جتانے کے لیے استعمال کیا، نیز یہ بھی یاد رہے کہ سبائی اور رافضی یہودیوں میں سے ہیں۔