الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاید آپ میرے سوال کو سمجھ نہیں پائے ۔ میرا پوچھنا تھا کہ آپ کا تبصرہ اہلِ حدیث حضرات کے متعلق ہے اور رسول اللہ ﷺ نے اسی گروہ کے متعلق یہ بات فرمائی ہے ؟
ایسی صورتِ حال میں ایسے امام کے ساتھ نماز پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں ،کیونکہ محض اس اختلاف کی وجہ سے کہ مقتدی کے لیے سورۃ الفاتحہ پڑھنا واجب ہے یا نہیں ، جماعت کو ترک کرنا صحیح نہیں ۔جو کمی یا بیشی امام کی طرف سے ہو گی وہ اس کا ذمہ دار ہے ۔لہذا میری یہی تجویز ہے کہ آپ جماعت کے ساتھ نماز...
بہت بہت شکریہ !
مجھے کتابوں کی ضرورت نہیں۔
مجھے ایم - اے اسلامیات پارٹ ون اور ٹو 2016 کے پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی پرچہ جات چاہیے ۔ اگر مل جائیں تو بہت بہتر ہوگا ۔
میں نے موصوف کی تفسیر کا کچھ حصہ غالباً پچھلے سال پڑھا تھا مگر ان کے بہت سے نظریات اہل ِ سنت و الجماعت کے افکار سے متصادم نظر آتےہیں ۔ کچھ مثالوں کو تو بعض اہل ِ علم حضرات نے اس فورم پر پیش کر دیا ہے ۔ لیکن اس بات سے تو کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا ہے موصوف کا منہج غلام احمد پرویز صاحب...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
میرا سوال ہے کہ کوئی طالبِ علم جس نے پنجاب یونیورسٹی سے 2007 میں بی کام کیا ہو کیا وہ پرائیویٹ طالبِ علم کی حیثیت سے پنجاب یونیورسٹی ورسٹی سے ایم اے اسلامیات ، پارٹ 1 اور پارٹ 2 ملا کر ایک ساتھ دے سکتا ہے ؟
دوسرا یہ کہ ایم -اے اسلامیات کے امتحان میں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اختلافِ رائے آپ کا حق ہے ۔میں بھی کسی کی بتائی ہوئی ”تعبیر“ کو یقینیات میں شمار نہیں کرتا بلکہ اس کو ایک ”گمانِ غالب“کی حیثیت سے دیکھتا ہوں۔
یہی زیادہ معقول لگتا ہے مگر مولانا مودودی ؒ نے جس سیاق وسباق میں یہ بات فرمائی ہے اسے بھی نظر انداز نہ کیا جائے ۔ میں حضرت خضر ؑ کا اب تک زندہ ہونے کا قائل نہیں ۔ شکریہ !
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ !
میں جانتا ہوں کہ مفتی ابو لُبانہ شاہ منصور صاحب نے بہت سی ایسی باتیں کہیں ہیں جن سے اتفاق کرنا بہت مشکل ہے ۔مگر ان کی کتاب سے ظاہر ہوتاہے کہ انہوں نے ان روایات کی عصری تطبیق پیش کی ہے جو مسیح الدجال کے متعلق ہیں۔میرے خیال میں شاہ صاحب نے جس طرح ان روایات...
آپ اس سلسلے میں مفتی ابو لُبانہ شاہ منصور صاحب کی کتاب ”دجال کون ؟ کہاں؟ کب ؟“ کا مطالعہ کریں۔ میری نظر میں مسیح الدجال کے محیر العقول افعال کو موجودہ دور کی سائنسی ٹیکنالوجی کے تحت سمجھا جا سکتا ہے۔و اللہ اعلم !