• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    مسئلہ تقدیر

    یہ ڈاکٹر غلام مرتضی ٰ ملک ؒ ہیں ۔
  2. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    امیر یزید ؒ کی بیعت کتنے صحابہ ؓ نے کی تھی اس کے لیے آپ ”تحقیق مزید بسلسلہ خلافت ِ معاویہ ؓ و یزیدؒ“ صفحہ نمبر 21 تا 78 ملاحظہ فرمالیں ! آپ ابھی تک امیر یزید ؒ کےفسق و فجور پر ایک بھی قولِ رسولﷺ پیش نہیں کر پائے ، کیوں ؟
  3. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    میرے محترم ! تھوڑی دیر کے لیے ٹھنڈے ذہن سے اس سوال پر غور کریں کہ کتنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنھم سوائے حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے امیر المؤمنین یزید رحمہ اللہ تعالٰی کے خلاف کھڑے ہوئے تھے ؟
  4. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    میرے محترم ! اس اجماع ِ صحابہ کرامؓ کا کیا کیا جائے جو منعقد ہی امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہؓ کے متعلق ہوا تھا ؟ 60 سال والی روایت کے لیے آپ محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کی کتاب ”یزید بن معاویہ ؓ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ“ صفحہ نمبر 254 تا260 ملاحظہ فرمالیں ! کیا آپ...
  5. T.K.H

    بڑوں کی عزت کہاں تک جائز ہے ۔

    جب تک بات ذلت و رسوائی تک نہ پہنچے !
  6. T.K.H

    قیامت کی پیشن گوئی کے بارے میں جانئے.

    تیسری جنگِ عظیم قریب ہے ۔Aliens کی کوئی حقیقت نہیں ہے بلکہ یہ دنیا پر One World Order کو تھونپنے کا ایک بہانہ ہے ۔ اس حوالے سے 23 ستمبر 2017ء کا دن بھی اہم ہو سکتا ہے ۔
  7. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ امیر المؤمنین یزید ؒ بن معاویہ ؓ کے فسق کے متعلق رسول اللہ ﷺ کا کوئی قول نقل فرمادیں مگر پتہ نہیں آپ ایسا کیوں نہیں کر پا رہے ؟ اگر بنو اُمیہ کے خلفاء اور خصوصاً امیر یزید ؒ سے اتنی شدید نفرت رہی تو کہیں یہ جذبہ آپ کو بغض ِ معاویہ ؓ اور پھربغضِ صحابہ...
  8. T.K.H

    شيخ کے لۓ دعاء کريں

    اللہ تعالٰی ان کو شفائے کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
  9. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    فسقِ یزید ؒ پر دعویٰ اجماع کا کیا جا رہا ہے لیکن حیرت ہےامام ابن تیمیہ ؒ پر جو اس کے متعلق ایک نہیں تین مؤقف بیان فرماتے ہیں ۔ امام غزالی ؒ امیر یزید ؒ کی تحسین کرتے ہیں ۔قاضی ابو بکرابن العربی ؒ امیر یزید ؒ پر کفر و فسق کے فتوے لگانے والوں پر شدید نقد کر رہے ہیں۔ جن مؤرخین نے فسق و کفر کے فتوے...
  10. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    میرے محترم ! مروان بن حکم ؒ کے متعلق آپ علامہ محمود احمد عباسی صاحب کی کتاب” حقیقت خلافت و ملوکیت “ صفحہ نمبر 100-93 اور مولانا صلاح الدین یوسف صاحب کی کتاب ” خلافت و ملوکیت - تاریخی و شرعی حیثیت “ صفحہ 356-351 ملاحظہ فرما لیں ! باقی امیر المؤمنین یزید ؒ بن معاو یہ ؓ کی مذمت کے متعلق کوئی...
  11. T.K.H

    دعاؤں کی اشد ضرورت

    اے میرے پروردگار ! حضرت ایوب علیہ السلام کو شفاء عطاء فرمانے اور انکے گھر کو آباد فرمانے والے ! ہمارے اس بھائی کی کھوئی ہوئی خوشیاں لوٹا دے اور ان کی بھر پور مدد فرما ، آمین یا رب العالمین !
  12. T.K.H

    شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کے لئے دعا کریں

    اللہ تعالٰی اس بچی کو شفا ء کاملہ اور صحت و تندرستی عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  13. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    براہِ کرم قرآن کی کسی آیت کا حوالہ دیجیے !
  14. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    محترمی و مکرمی ! حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؒ کو بھی سبائی گروہ ہی نے شہید کیا تھا ۔ اس سبائی طبقہ کا بنو اُمیہ سے بغض و عناد خبرِ متواتر ہے جس کا انکار سوائے رافضیوں کے کسی کونہیں ۔ جن لوگوں کو حضرت عثمان غنی ؓ سے شدید بغض ہو وہ بھلا مروان بن حکم ؒ کے کیوں بخشنے لگے ؟ حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؓ...
  15. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    اے کاش !رافضیت و سبائیت کی ہم نوائی کرنے والے کبھی حضرت عثمان ؓ کی شہادت ِ عظمیٰ و کبریٰ کو بھی یاد کر تے جو حقیقی معنی میں ”ظلم عظیم“ ہے۔ امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہ ؓ کو لعن طعن کرنے کا شیوہ تو ایسے اپنایا گیا ہے کہ گویا قرآن مجید کا کوئی حکم ہو یا رسول اللہ ﷺ نے ایسا کرنے...
  16. T.K.H

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    علامہ تمنا عمادی ؒکا مسلک بھی وہ نہیں ہے جو محترم فیضان اکبر صاحب کا ہے ۔ ان کو چاہیے کہ ان کی دوسری کتابوں کا بھی مطالعہ کریں۔
  17. T.K.H

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    امیر المؤمنین و خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہ ؓ کے خلاف فسق و فجور کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے ۔کچھ لوگوں کو اہلِ سنت و الجماعت کے بھیس میں شیعت ورافضیتکی ہم نوائی کرنے کی عادت ِ قدیمہ ہے۔ یہ لوگ پہلے امیر یزید ؒ کے خلاف زہر اگلتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ امیر معاویہ ؓ بن ابی سفیانؓ پر...
  18. T.K.H

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اگر واقعی آپ کا سوال زمرۂ سوال میں شامل ہو سکا ،تو اس کا جواب ضرور دیا جائے گا ۔ ان شاء اللہ تعالٰی !
  19. T.K.H

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    غیر سبیل المؤمنین پر چلنے والوں کو مفسرین ؒ،محدثینؒ اور فقہاءؒ بمثل علماء ِ یہود ونصاریٰ ہی نظر آتے ہیں۔ لیکن ایسے لوگ یہ حقیقت کیوں بھول جاتے ہیں کہ قرآن مجید کے ترجمہ کا وہ اسلحہ جس سے یہ سبیل المؤمنین کی پیروی کرنے والے لوگوں پر حملہ آور ہوتے ہیں، وہ انہی لوگوں کا تو فراہم کردہ ہے...
  20. T.K.H

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    قرآن مجید پر مبنی اپنے محدود اور ناقص خیالات و تصورات کے بل بوتے پر کسی مسلمان کو کافر کہنا انتہا درجہ کی ضلالت و گمراہی ہے ۔
Top