الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقصد میں کامیاب فرمائے اور ہم سب کو یہ توفیق عطا کرے کہ ہم بھی اس کے نازل کردہ دین پر عمل پیرا ہوں اور دین اسلام کی دعوت کا حق ادا کر سکیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتظار رہے گا۔
باقی پوسٹ پر محترم انس بھائی نے تفصیل سے گفتگو کی ہے امید ہے جلد ہی جوابات دے کر مطمئن فرمائیں گے۔
جزاک اللہ خیراً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
۔
میرے محترم بھائی آپ ہی کسی غیر جانبدار مصنف کی کتاب سے شیخ محترم رفیق طاہر حفظہ اللہ کی پوسٹ کا رد پیش کر دیں تا کہ دل کو اطمینان حاصل ہوسکے۔
کیا جو کچھ انہوں نے کیلانی صاحب کی کتاب سے نقل کیا اپنی پوسٹ میں وہ غلط ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
صوفیاء کی برصغیر میں کب آمد ہوئی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و بر کاتہ!
سب سے پہلے عرض ہے کہ سلام کے صحیح الفاظ لکھا کریں بجائے ان الفاظ کہ
اور احادیث حجت ماننے کا شکریہ
مطلب آپ کے نزدیک محدثین عظام کی کوششیں جو فنِ اسماء الرجال کے نام سے مدون ہیں کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔جس کے بارے انگریز بھی معترف ہے کہ یہ مسلم قوم کا کمال اور...
محترم جناب مسلم صاحب !
یہاں موضوع ہے کیا احادیث حجت ہیں؟ اور اس موضوع پر ہبیل بھائی نے جو دلائل دیے آ پ ان کا رد قرآن سے کریں اور اگر آپ کے ذہن میں کچھ اور شبہات ہیں تو ان شبہات کے نام سے تھریڈ شروع کریں آپ کو وہاں جواب دے دیے جائیں گے ان شاء اللہ
محترم جناب اللہ رکھا صاحب آپ بھی اپنے شبہات کو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
ہم سب بھائی آپ کو تہہ دل سے اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور ان شاء اللہ مستقبل میں آپ سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسئل...
محترم جناب مسلم صاحب!
ایک دفعہ پھر آپ کو مخاطب کرنے کی جرات کر رہا ہوں گستاخی معاف؟
آپ کے سوالات کے جوابات درج ذیل ہیں:
اب آنجناب سے نہایت ادب سے گذارش ہے کے آپ اپنے ہی ان سوالات :
کے جوابات قرآن اور اپنے مذہب یا دین ابراہیمی سے ثابت کریں؟
SHIFT KEY + N اگر آپ فونٹک(FONITAC) اردو کی بورڈ استعمال کر رہی ہیں ۔
لیکن اگر آپ مونو ٹائپ(MONO TYPE)اردو کی بورڈ استعمال کر رہی ہیں تو پھرF+SHIFT KEY استعمال کریں۔