• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    سلفی عالم دین کی بمع بیٹے کے شہادت!!!!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مولانا عبدالحمید کی اور انکے فرزند مولانا حفیظ الرحمن کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
  2. ندیم محمدی

    مدرسہ علوم و فنون

    جزاک اللہ خیراً شیخ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو مزید دین کی خدمت کی ہمت نصیب فر مائے اور آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  3. ندیم محمدی

    تمام ساتھیو کو یاسر کی طرف سے السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فورم پر خوش آمدید جناب اہلا وسہلا و مرحبا
  4. ندیم محمدی

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! الیاس بھائی جان ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارہ میں مختصر معلومات جان کر اچھا لگا۔ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔ والسلام
  5. ندیم محمدی

    رضا حسن کی والدہ محترمہ کینسر کے مرض میں مبتلاءہیں ان کے لئے دعاء کیجئے

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے خاص فضل و کرم سے رضا بھائی کی والدہ کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيها أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن...
  6. ندیم محمدی

    پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کو ہارٹ اٹیک

    أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه أسال اللہ العظیم رب العرش العظیم أن یشفیه
  7. ندیم محمدی

    رسمی سا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! خوش آمدید بہن ثانیہ! اللہ تعالیٰ آپ کی فورم جوائننگ کو آپ کے لئےاور ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین۔
  8. ندیم محمدی

    نیوفرمائشی کتب کی لسٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کلیم بھائی! آفتاب بھائی کا فون نمبر آپ نے پوسٹ نمبر 8 سے تو حذف کر لیا مگر پوسٹ نمبر 10 میں موجود ہے۔ایک نظر اُدھر بھی۔ جزاک اللہ
  9. ندیم محمدی

    حدیث کی صحت کے بارے میں رائے درکار ہے ؟

    جزاک اللہ خیراً انس بھائی جان بہت مدلل اور بہترین انداز میں آپ نے اپنا مدعا پیش کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل میں مزید اضافہ فرمائے۔آمین اور شاکر بھائی آپ کو بھی اللہ تعالیٰ جزائے خیر سے نوازے۔جوآپ نے فورم کا اُصول مباحثہ اتنی بہترین انداز میں پیش کیا۔ آخر میں فیصل بھائی سے ایک التماس: آپ...
  10. ندیم محمدی

    تصورِدین اور قرآن

    قرآن اور انسان کا مقصدِ پیدائش انسان کس مقصد کے لیے پیدا کیا گیا ہے اور اُس کے وجود کی غرض و غایت کیا ہے؟؟ اس سوال کا جواب قرآن پاک ان الفاظ میں دیتا ہے: یہ الفاظ اپنے مفہوم میں آئینہ سے بھی ذیادہ روشن ہیں،یہ اس حقیقت کا صریح اعلان ہیں کہ قرآن نے انسان کا مقصدِ پیدائش اللہ کی "عبادت" بتایا ہے۔...
  11. ندیم محمدی

    تصورِدین اور قرآن

    اسلام اور صفاتِ الہٰ قرآن کے بیانات صفات الہٰ کے بارے میں اصولی نوعیت کے بھی ہیں اور تفصیلی نوعیت کے بھی۔اصولی نوعیت کا بیان تو یہ ہے:- وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ (الاعراف 180) ترجمہ: اور اچھے اچھے نام اللہ ہی کیلئے ہیں۔ یعنی انسانی عقل اور علم جن اچھی صفات کا بھی تصور کر سکتے ہیں وہ...
  12. ندیم محمدی

    حدیث میں ان الفاظ کا مطلب کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ! عبد اللہ حیدر بھائی شاکر بھائی نے صحیح کہا ہے یہ برتنوں کے نام ہیں جن میں پانی یا کوئی اور چیز پینے سے منع فرمایا گیا ہے۔ (صحیح بخاری مترجم جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 233 ) درج ذیل لنک میں مکمل حدیث کا عکس موجود ہے۔ لنک صحیح بخاری (مترجم) ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہ...
  13. ندیم محمدی

    ڈاکٹرطاہر القادری اور موضوع روایات کی ترویج از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ! اُن کا ذاتی ای میل ایڈریس تو نہیں ہے لیکن سوال جواب کے لیے فون نمبر ہے جو پاکستانی ٹائم کے مطابق 11 بجے سے 12 بجے دن تک آن ہوتا ہے۔آپ اس نمبر سے اُن سے بات کر سکتی ہیں۔اگر فون کے ذریعے بات مکمل ہو سکے تو بتا دیجیے گا میں نمبر آپ کو بھیج دوں گا۔بصورت دیگر آپ ان...
  14. ندیم محمدی

    رانا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اہلا وسہلا ومرحبا
  15. ندیم محمدی

    ایک اقتباس : باطل عقیدوں کا بیان

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
  16. ندیم محمدی

    چہرے کے پردے کو واجب نہ سمجھنے والوں کے دلائل اور ان کا جواب

    محترم مسلم صاحب! اسلام جیسا پاکیزہ مذہب جہاں گناہ سے بچنے کا درس دیتا ہے وہاں اُن عوامل اور اسباب و علل سے بھی قطعی اجتناب کرنے کی تلقین کرتا جو گناہ کا باعث ہوں۔میرے خیال میں آپ بھی اس بات سے اتفاق کریں گے کہ جسمانی ساخت میں اگر کوئی عضو خوبصورت ترین ہے تو وہ چہرہ ہی ہے اور نظر بازی کا جو فتنہ...
  17. ندیم محمدی

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ کلیم بھائی یونیکوڈ کتابوں کے ڈاؤن لوڈ کا لنک بھی ساتھ دے دیا کریں جس طرح ارسلان بھائی کرتے ہیں تا کہ سب بھائی ڈاؤن لوڈ کر کے خود بھی پڑھ سکیں اور اُن کتابوں کی صورت ہماری دعوت آگے بھی پہنچا سکیں۔ جزاک اللہ خیراً
  18. ندیم محمدی

    تصورِدین اور قرآن

    تحقیق کے بنیادی نکات اسلام نے دین کا کون سا تصور پیش کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کی مکمل اور والہانہ اطاعت کا یا اُس کے مکمل عشق کا؟ اس سوال کا جواب اسلام کے اصل ماخذ قرآن و سنت سے حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ہم ان نکات کو سامنے رکھ لیں جن کو مد نظر رکھ کر ہم اس تحقیق کو موزوں اور معقول صورت میں...
Top