الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاء اللہ
کافی عرصے بعد حاضری دی اور محدث فورم کی یہ کامیابی بہت اچھی لگی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ محدث تیم کو مزید دین کی خدمت کا موقع دے اور ہمیں استطاعت کہ ہم بھی مقدور بہ اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔
میری طرف سے محدث کو اس بہترین کامیابی پر مبارک باد
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
جزاک اللہ بھائی جان
اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔
دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت دراصل کچھ مسائل کی وجہ سے فورم پر گذشتہ دنوں نہ آسکا جس کی وجہ جواب میں دیر ہوگئی۔
یاد رکھنے کا شکریہ۔۔۔۔!!!!!!!!
ڈیزائنگ والا شوق جاری رکھیں اور ہمیں بھی ستفید کرتے رہا...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
زوہیب بھائی ، محدث فورم پر خوش آمدید۔
کوئی بات نہیں جناب دیر آید درست آید
اب آپ ٹھیک پتے پر پہنچے ہیں۔
اہلاً سہلاً مرحباً
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے فورم کے تمام ساتھیوں کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری سالِ گذشتہ کی تمام خطاؤں اور غلطیوں سے در گذر فرمائے اور یہ سال ہمارے لیے خوشیوں سے لبریز کر دے۔ہمیں اپنے نازل کردہ دین اسلام کو صحیح معنوں میں سجھنے کی تو فیق عطا...