• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سند کی تصدیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! سائل کا کہنا ہے کہ اُسے اس حدیث کی "سندکی تصدیق " درکار ہے۔ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا المُقْرِئُ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ...
  2. محمد نعیم یونس

    تحقیق حدیث کا آسان طریقہ

    بشکریہ شیخ @رفیق طاھر حفظہ اللہ
  3. محمد نعیم یونس

    پیکیج ایک ہے

    "پیکیج ایک ہے" وہ دن گئے جب ہم مغرب سے کہتے تھے تمہاری تہذیب آپ اپنے خنجر سے خودکشی کرے گی۔ وہ ہمیں ساتھ لیے بغیر مرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور ہم ان کے بغیر جینے کے روادار نہیں! یہ موت کب سے ہمارے دروازوں پر دستک دے رہی ہے۔ ’کلچرل گلوبلائزیشن‘ کی حالیہ رفتار سے اگر آپ واقف ہیں، تو ہرگز بعید مت...
  4. محمد نعیم یونس

    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں

    رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں – اوریا مقبول جان جس واقعہ نے گزشتہ پندرہ سال سے اس دنیا کو ایک جہنم میں بدل کر رکھ دیا ہے وہ نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر چار امریکی طیاروں کو اغوا کر کے حملہ کرنا ہے۔ ان میں دو تو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر نشانہ بناتے ہوئے پوری دنیا کی ٹیلی ویژن اسکرینوں...
  5. محمد نعیم یونس

    سوشل میڈیا پہ نامحرموں سے چیٹ

    کیا شادی سے قبل لڑکا لڑکی فون اور سوشل میڈیا جیسے واٹس اپ اور فیس بک وغیرہ پر بات چیت، چیٹنگ کر سکتے ہیں، کچھ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب بعون الوہاب ومنہ الصدق والصواب والیہ المرجع والمآب غیر محرم مرد وزن کی بات چیت آمنے سامنے ہو, موبائل پیغامات (massaging) کے ذریعہ ہو, یا سوشل میڈیا چَیٹ ہو, سب...
  6. محمد نعیم یونس

    کتاب وسنت کا باہمی تعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کتاب وسنت کا باہمی تعلق عرصہ ہوا کہ کراچی میں جناب مفتی فیصل جاپان والا کے توسط سے غامدی صاحب کے شاگرد معز امجد صاحب سے ایک علمی گفتگو ہوئی تھی کہ جس میں راقم کے ساتھ جناب طاہر الاسلام عسکری صاحب بھی شریک تھے۔ اس مجلس کا کل حاصل میرے لیے ایک جملے میں یہ تھا کہ...
  7. محمد نعیم یونس

    دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ہے

    دل صاحب "ایمان" سے انصاف طلب ہے! بجواب دل صاحب اولاد سے انصاف طلب ہے ماروی میمن نے بچیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کے لیے ایک بل پیش کیا , جسے ڈاکٹر عبد الکریم صاحب حفظہ اللہ نے خلاف شریعت کہہ کر مسترد فرما دیا ۔ لیکن شاید حافظ صاحب حفظہ اللہ کا اس خلاف شریعت بل کو رد کرنا کچھ...
  8. محمد نعیم یونس

    حدیثوں پر غیرت اور ان کا انکار

    حدیثوں پر غیرت اور ان کا انکار عجیب بات ہے کہ جنہیں حدیثوں پر غیرت آتی ہے اور اس غیرت کے سبب حدیثوں کا انکار شروع کر دیتے ہیں، انہیں آیتوں پر غیرت نہیں آتی بلکہ وہاں ایمان یاد آ جاتا ہے، فیا للعجب،،، چھوٹی عمر کی لڑکی کا نکاح تسلیم نہیں ہے کیونکہ یہ حدیث میں آیا ہے لیکن چھوٹی عمر کے لڑکے کو...
  9. محمد نعیم یونس

    قادیانی ملحدین، شیعہ ملحدین اور سنی ملحدین کی سرد جنگ

    قادیانی ملحدین، شیعہ ملحدین اور سنی ملحدین کی سرد جنگ جو لوگ الحاد [atheism] کی طرف مائل ہوتے ہیں، وہ مختلف قسم کا مذہبی پس منظر رکھتے ہیں۔ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ قادیانیوں اور اہل تشیع کا الحاد کی طرف رجحان اہل سنت سے بہت بڑھ کر ہے۔ الحاد کے اسباب جہاں نفسانی، نفسیاتی اور معاشرتی ہیں، وہاں اس...
  10. محمد نعیم یونس

    شریعت اسلامیہ یا اوکاڑوی و تھانوی شریعت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم قارئین! تقلید کا" شرعی معنی" ملاحظہ فرمائیں امین اوکاڑوی صاحب کے قلم سے۔۔۔۔ امین اوکاڑوی صاحب تقلید کا اصطلاحی معنی بیان کرتے ہوئے اس پر عنوان "تقلید کا شرعی معنٰی" لگاتے ہیں اور قول تھانوی صاحب کا نقل کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ امین اوکاڑوی صاحب کی شریعت،...
  11. محمد نعیم یونس

    تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام

    حقيقة التقليد واقسام المقلدين (مقدمه) مولف: ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ ڈاون لوڈ لنک (بزبان اردو) تقلید کی حقیقت اور مقلدین کی اقسام فہرست مضامین کتاب مقدمہ از نصیب شاہ سلفی تقریظ شیخ القرآن والحدیث علامہ سید عبدالسلام الرستمی حفظہ اللہ عرض مترجم خطبۃ الکتاب پہلی بحث: تقلید کی اقسام...
  12. محمد نعیم یونس

    صوفیوں کے بتائے ہوئے بعض اذکار کا خطرناک نتیجہ

    کلیات امدادیہ صفحہ 13 کہتے ہیں کہ صوفیاء نے برصغیر میں اسلام پھیلایا۔۔۔ابتسامہ!
  13. محمد نعیم یونس

    صوفیاء میں سب کچھ ٹرانسفر کرنے والا نظام۔۔؟

    صوفیاء میں "سب کچھ" ٹرانسفر کرنے کا وائی فائی سسٹم موجود ہوتا ہے۔۔۔؟ابتسامہ!
  14. محمد نعیم یونس

    چشتیہ طریقے سے منزل مقصود جلدی اور شرعی طریقہ سے دیر سے حاصل ہوتی ہے

    صوفیاء کی تعلیمات۔۔۔ابتسامہ!
  15. محمد نعیم یونس

    چشتیہ کا شرکیہ چلہ

    یہ شرک نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟
  16. محمد نعیم یونس

    الحاد: اقسام، اسباب، رد اور علاج

    الحاد کو سمجھنے کی غرض سے ہم اسے دو قسموں میں بانٹ سکتے ہیں: علمی الحاد اور نفسانی الحاد۔ علمی الحاد بہت ہی نادر ہے کہ جس میں کسی شخص کو علمی طور خدا کے وجود کے بارے شکوک وشبہات لاحق ہو جائیں۔ اور یہ لوگ دنیا میں گنے چنے ہیں جیسا کہ فلاسفہ اور نظریاتی سائنسدانوں کی جماعت۔ نفسانی الحاد بڑے...
  17. محمد نعیم یونس

    خلفاء راشدین کی طرف (میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت میں ) منسوب اقوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا ابن حجر المکی ( جو توسل و وسلیہ اور الاستغاثہ بغیر اللہ کے مجوز تهے ) وہ ابن حجر العسقلانی ( صاحب فتح الباری) ہیں؟؟ اور خلفاء راشدین کی طرف (میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت میں ) منسوب اقوال صحیح ہیں جانیئے!! بسم الله والصلاة والسلام على رسول الله...
  18. محمد نعیم یونس

    فرمائش کتب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نئی کتب، کافی عرصے سے نہیں آرہی۔۔؟ یا لائبریری میں اپلوڈ تو ہو رہی ہیں لیکن یہاں مطلع نہیں کیا جارہا۔۔۔؟ جزاک اللہ خیرا!
  19. محمد نعیم یونس

    دہریوں کا منطقی استدلال

    ولیم پیلے اور رچرڈ ڈاکنز: دہریوں کا منطقی استدلال ولیم پیلے (William Paley (1743–1805 ایک عیسائی متکلم ہیں کہ جنہوں نے خدا کے وجود کے اثبات میں Natural Theology or Evidences of the Existence and Attributes of the Deity کے عنوان سے ایک معرکۃ الآراء کتاب لکھی۔ اس کتاب نے اپنے دور کے سب سے بڑے...
  20. محمد نعیم یونس

    ملحدوں اور دہریوں کے مکر وفریب میں سے ایک سب سے بڑا مکر

    "سائنس" اور "فلاسفی آف سائنس" میں فرق ملحدوں اور دہریوں کے مکر وفریب میں یہ سب سے بڑا مکر ہے جو یہ لوگ سادہ لوح انسانوں کا ایمان بگاڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ لوگ "فلاسفی آف سائنس" کو "سائنس" بنا کر پیش کرتے ہیں۔ یہ "لوہے" کو "سونے" میں ملا کر سونے کا تاثر دے کر بیچتے ہیں۔ "سائنس" اور چیز...
Top