• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دعاؤں کی التماس ہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون میرے سسر محترم قضائے الہی سے بعد نماز جمعہ انتقال کر گئے ہیں اللھم اغفر لہ وارحمہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس واجرہ من النار دعاؤں کی التماس ہے منجانب: محترم @محمد فیض الابرار بھائی
  2. محمد نعیم یونس

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! گو کہ اس مضمون سے مکمل اتفاق نہیں۔۔ لیکن اسے کاٹ چھانٹ کیے بغیر یہاں پر شئیر کر رہا ہوں کہ اس میں سائنس کی بنیاد پر بننے والے ملحدین کا رد ہے۔ شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصورِ زماں آئن سٹائن سے بہت پہلے کی بات ہے جب سائنس یہ مانتی تھی کہ کائنات قدیم ہے۔...
  3. محمد نعیم یونس

    قصہ ابو دحداح صحابی رضی اللہ عنہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اس روایت کی تحقیق و تخریج درکار ہے. جزاک اللہ خیرا! سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی...
  4. محمد نعیم یونس

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللھم اغفر لہ
  5. محمد نعیم یونس

    گذارش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @Ukashah بھائی! چند دن پہلے آپ نے ایک اہم اعلان کیا تھا۔ http://www.urdumajlis.net/threads/%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%DB%94.37424/ گذارش ہے کہ میں وہاں پر آپ کو یادہانی نہیں کرواسکتا کیوں کہ بوجہ "آئی ڈی حذف" اب میری رسائی وہاں...
  6. محمد نعیم یونس

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے۔۔۔ایک دعویٰ

    بطور انسان یہ ہماری آخری صدی ہے سن 2115 میں انسان نہیں ہونگے۔ اگر ہوئے بھی تو بہت کم ہونگے اور شاید افریقہ کے دور دراز صحراؤں کے کسی اکّا دُکّا گاؤں میں پائے جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہم اِس عجیب و غریب دعوے کو سمجھنے کی کوشش کریں ضروری ہے کہ ہم پہلے یہ جان لیں کہ ’’ٹرانس ہیومن اِزم‘‘ کیا ہے۔...
  7. محمد نعیم یونس

    برکت کی وجہ سے کثرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اس روایت کی تحقیق و تخریج درکار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا ليست البركةُ من الكثرة، ولكنَّ الكثرةَ من البركة ’’کثرت کی وجہ سے برکت نہیں ہوتی بلکہ برکت کی وجہ سے کثرت ہوتی ہے۔‘‘
  8. محمد نعیم یونس

    قانون عدم یقینیت

    ہائزن برگ کا قانون "عدم یقینیت " تحریر: ادریس آزاد قدیم و جدید فزکس کی پوری تاریخ میں اس جیسا حیران کر دینے والا کوئی ایک قانون بھی موجود نہیں۔ کیمسٹری میں البتہ پانی کی فطرت، نقطۂ کھولاؤ اور انجماد پر اس کے مختلف رویے کچھ عرصہ پہلے تک مجھے یوں لگتا تھا جیسے پانی کوئی جاندار مخلوق ہے۔ بالکل...
  9. محمد نعیم یونس

    موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

    مؤطا امام مالک(تحقیق، تخریج و شرح)
  10. محمد نعیم یونس

    یوسف علیہ السلام کے حسن کے متعلق کوئی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی صاحب نے ایک سوال پوچھا ہے کہ کیا حضرت یوسف علیہ السلام کے حسن کے متعلق کوئی صحیح یاحسن حدیث موجود ہے؟ نیز یہ جو زبان زد عام حدیث ہے کہ: جب دنیا بنی تو حُسن کے تین حصے کیے گئے جن میں سے ایک حصہ یوسف علیہ السلام ایک انکی والدە کو دیا گیا اور ایک حصہ پوری...
  11. محمد نعیم یونس

    زبیر رضى الله عنه اور دوسرے تابعي ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے تھے؟

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته مندرجہ ذیل روایات صحیح ہیں یا ضعيف اگر صحیح ہیں تو اسکی وضاحت کر دیں کہ حضرت زبیر رضى الله عنه اور دوسرے تابعي ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے تھے؟ ( 1 ) حدثنا أبو بكر قال : حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن ومغيرة عن إبراهيم أنهما كان يرسلان أيديهما في الصلاة . ( 2 ) حدثنا...
  12. محمد نعیم یونس

    سورہ کہف کی آخری پانچ آیات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! صحت و تخریج درکار ہے۔
  13. محمد نعیم یونس

    تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! تخریج و صحت درکار ہے۔ جب میری امت میں بدعتیں پیداہوجائیں اورمیرےصحابہ کوبرا کہاجائے تواس وقت کےعالم پرلازم ہےاپنےعلم کوظاہر کرےاورجوایسانہ کرے گاتواس پر اللہ،فرشتوں اورسب انسانوں کی لعنت (حدیث کی کتاب: الشریعة الاجری جلد5 صفحہ292...
  14. محمد نعیم یونس

    آسان و مشکل

    لا الہ آسان ہے سائنس میں فلسفہ میں مشکل الا اللہ ہے منقول
  15. محمد نعیم یونس

    ایک بھاری پرچہ

    "ایک بھاری پرچہ" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: '' اللہ تعالیٰ قیامت کے دن میری اُمت کے ایک شخص کو چھانٹ کر نکالے گا اور سارے لوگوں کے سامنے لائے گا، اور اس کے سامنے (اس کے گناہوں کے) ننانوے دفتر پھیلائے جائیں گے، ہردفتر حد نگاہ تک ہوگا ۔ پھر اللہ عزوجل پوچھے گا: کیا تو اس میں سے...
  16. محمد نعیم یونس

    درود اویسہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! یہ درود اویس قرنی رحمہ اللہ سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس کے متعلق تحقیق درکار ہے۔
  17. محمد نعیم یونس

    قد وجد ربی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! تحقیق درکار ہے.
  18. محمد نعیم یونس

    جب تم بیت اللہ کو گرا دو گے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا یعلی بن عطاء رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں جسے امام ابن ابی شیبہ نے نقل کیا ہے کہ"میں سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی سواری کی لگام تھامے ہوئے تھاکہ انہوں نے کہا"اس وقت تم...
  19. محمد نعیم یونس

    صدقے کا اونٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی کا سوال: اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض اتارنے کے لیے صدقے کا اونٹ استعمال کیا. 1318- حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ...
  20. محمد نعیم یونس

    کعبہ کی چھت پر اذان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک بھائی کا سوال: Assalam - o - Aleikum is hadees k baray mai kisi bhai k pass ilim ho k ye sahi hadees hai to batayen shukriya
Top