• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک

    امریکی نائٹ کلب پر ’اسلامی شدت پسند‘ کا حملہ: 50ہلاک امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں پولیس کے مطابق ہم جنس پرستوں کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا ’رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب‘ تھا۔ پولیس نے کہا کہ اس کے...
  2. محمد نعیم یونس

    20 ہزار تعلیمی اداروں میں ’ون کلک ایس او ایس‘ نظام نصب

    20 ہزار تعلیمی اداروں میں ’ون کلک ایس او ایس‘ نظام نصب رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور خیبر پختونخوا میں پولیس نے مستقبل میں آرمی پبلک سکول کی طرز پر دہشت گردی کے حملوں کی روک تھام کے لیے 20 ہزار سے زیادہ تعلیمی اداروں میں ’ون کلک ایس او ایس‘ الرٹ سسٹم نصب کیا ہے۔ اس کے ساتھ...
  3. محمد نعیم یونس

    سپرپوزیشن اور کوانٹم کمپیوٹرز

    سُپر پوزیشن کا یہ بنیادی نکتہ کہ ایک سنگل آبجیکٹ (مثلاً الیکٹران) بیک وقت کئی جگہوں پر موجود ہوتا ہے کوانٹم فزکس کا وہ مظہر ہے جس کا ٹھیک ٹھیک تصور قائم کرنا انسانی عقل سے خاصا بعید ہے۔ سپر پوزیشن کا یہ مظہر کائنات میں ہر وقت، ہر کہیں، ہر آبجیکٹ کے ساتھ پیش آرہا ہے۔ آج تک سائنس نے جتنی ترقی...
  4. محمد نعیم یونس

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ مضمون بذریعہ وٹس ایپ موصول ہوا ہے..اہل علم کی رائے درکار ہے. جزاک اللہ خیرا! امام ابوحنيفة رحمه الله كے نزديک بعض صحابه كرام كي احاديث قابل قبول نهيں، اور انكي تعداد تقريباً تين هے: [1) أبوهريرة رضي الله عنه جسكي أحاديث كے لينے پر تمام امت كا اتفاق هے...
  5. محمد نعیم یونس

    ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم

    مسلمان ممالک میں ایران واحد شیعہ ملک ہے۔ ملک کے قوانین کے تحت ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ بی بی سی فارسی کے نامہ نگار علی ہمدانی ایران کے پہلے ہم جنس پرست عالم سے ملے جو ترکی میں پناہ لینے پر اس وقت مجبور ہو گئے جب وہ ہم جنس پرست شادیاں کرواتے ہوئے پکڑے گئے۔ حوالہ میرے ذہن میں...
  6. محمد نعیم یونس

    فن تعمیر کی شرعی حیثیت

    فن تعمیر کی شرعی حیثیت تعمیر میں اصل اباحت ہے کہ قرآن مجید میں ہے کہ اللہ عزوجل نے تمہارے لیے تمہارے گھروں کو سکونت کی جگہ بنایا اور ا س نے تمہارے لیے چوپایوں کی کھالوں سے گھر بنائے کہ جنہیں تمام سفر اور قیام میں ہلکا پھلکا پاتے ہو۔ [النحل] لیکن فن تعمیر اپنے عرفی معنی میں، تو دین اسلام میں یہ...
  7. محمد نعیم یونس

    آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت کتابیں

    آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت ، موضوع اور باطل کتابوں کا ذکر پیش خدمت ہے جو چار مشہور اماموں سے منسوب کردی گئی ہیں، حالانکہ یہ چاروں امام ان کتابوں سے بری ہیں۔ (۱) الفقہ الاکبر ، المنسوب الی الامام الشافعی رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے ساتھ “الفقہ الاکبر” کے نام سے ایک کتاب منسوب کی گئی ہے...
  8. محمد نعیم یونس

    حسین بن منصور الحلاج کا تعارف

    فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی صاحب ! السلام علیکم ! امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ میں اس خط کے ذریعے سے یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ منصور حلاج کون تھا؟ کس صدی میں گزرا ہے اور کس جرم کی پاداش میں اسے قتل کیا گیا تھا۔ محدثین اور علماء محققین منصور حلاج کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔...
  9. محمد نعیم یونس

    کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟

    کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟ دوست نے سوال کیا کہ کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟ جواب: فقہاء نے طلاق کی دو قسمیں بیان کی ہیں: ایک طلاق سنی ہے اور دوسری طلاق بدعی۔ اگر تو اُس طریقے کے مطابق طلاق دی جائے کہ جو کتاب وسنت میں بیان ہوا ہے تو اسے طلاق سنی کہا...
  10. محمد نعیم یونس

    بیوی کو مارنا

    بیوی کو مارنا دوست نے سوال کیا ہے کہ کیا بیوی پر ہاتھ اٹھانا جائز ہے؟ جواب: اس مسئلے میں اصل حکم یہ ہے کہ بیوی پر ہاتھ نہ اٹھائے جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے احادیث میں مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی بھی نہ تو اپنی کسی بیوی پر ہاتھ اٹھایا اور نہ ہی کسی خادم کو مارا۔...
  11. محمد نعیم یونس

    آئیے رمضان المبارک کی تیاری کریں

    آئیے رمضان المبارک کی تیاری کریں بِسمِ اللَّہِ الرّحمٰنِ الرَّحِیم و لہُ الحمدُ فی اُولیٰ و فی الآخرۃ، و افضلَ الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ رَسولِ اللَّہ، الذَّی لا نَبیَّ و لا مَعصومَ بَعدہُ شروع اللہ کے نام سے جو دُنیا اور آخرت میں بہت زیادہ رحم کرنے والا ہے اور دُنیا اور آخرت میں وہی سچی...
  12. محمد نعیم یونس

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    سوال: کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟ اور کیا وہ دائرہ اسلام میں ہیں؟ الحمد للہ: دیوبندی مسلمان جماعتوں میں سے ایک جماعت ہے، اور انڈیا کے جامعہ دار العلوم دیوبند کی طرف منسوب ہے، یہ ایک نظریاتی، اور مضبوط بنیادوں پر مبنی ادارہ ہے، جس نے اپنے ہر فاضل پر خاص علمی مہر ثبت کی ہے، یہی وجہ ہے کہ...
  13. محمد نعیم یونس

    مرد وزن کی مساوات

    مرد وزن کی مساوات مرد وزن کی مساوات کے بارے دو بیانیے موجود ہیں: ایک مذہبی اور دوسرا لبرل۔ اور باقی بیانیے انہی دو کے بچے ہیں۔ مذہبی بیانیے میں نہ تو مرد وزن مساوی ہیں بلکہ مرد کو خلقی اور خُلقی دونوں طرح سے فوقیت بھی حاصل ہے۔ اللہ عزوجل نے آدم کو پہلے پیدا کیا نہ کہ حواء کو۔ مسجود ملائک آدم کو...
  14. محمد نعیم یونس

    قرآن اور شاعر

    قرآن اور شاعر قرآن مجید میں سورۃ الشعراء میں شعراء کے بارے ارشاد ہے: وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ۔ أَلَمْ تَرَ أَنَّهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ۔ وَأَنَّهُمْ يَقُولُونَ مَا لَا يَفْعَلُونَ۔ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَذَكَرُوا اللَّهَ كَثِيرًا...
  15. محمد نعیم یونس

    بچہ ہونے پر مبارکبادی دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! اس دعا کی تخریج و صحت درکار ہے۔ بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي الـمَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ جزاک اللہ خیرا!
  16. محمد نعیم یونس

    وٹس ایپ کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک محترم بھائی @عمر اثری کاسوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. کوئ بھائ اگر جانتے ھوں تو بتائیں. واٹس اپ اپڈیٹ میں کئ چیزیں نئ ھیں. اور الحمد للہ سب سمجھ چکا ھوں. بس آخری جو ٹیکسٹ کے بارے میں ھے سمجھ میں نہیں آیا کہ وہ کیا ھے اور کہاں سے ھوگا. براہ کرم...
  17. محمد نعیم یونس

    زرگر کا سونا پہننا

    السلام علیکم علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! ایک زرگر بھائی کا سوال ہے کہ وہ خواتین کے لیے سونے کی انگوٹھیاں بناتا ہے اور پھر ان کو اپنی انگلیوں میں پہن کر اس کی تصاویر لیتا ہے تا کہ ان تصاویر کی تشہیر کر سکے. تو کیا یہ عمل اُس کے لیے جائز ہے.؟
  18. محمد نعیم یونس

    قتل اور مٹھائی

    *کوئی قتل ہو رہا تھا...............اور کوئی مٹھائی بانٹ رہا تھا* وہ کھلنڈرا سا لڑکا پردیس جا بسا...نیویارک کو اپنا وطن بنا لیا.. اسی بیچ کچھ نئے دوست بن گئے...دوست کیا تھے کام کرتے اور فارغ وقت میں مذھب کی تبلیغ کرتے....ہمہ وقت دعوت وتبلیغ میں مگن رہتے....اس کے بھی پیچھے پڑ گئے..کسی نہ کسی سکالر...
  19. محمد نعیم یونس

    رپورٹ والا بٹن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم اراکین! جب آپ کسی کا یا اپنا مراسلہ پڑھ یا دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اُس کے نیچے ایک بٹن "رپورٹ" والا بھی ہوتا ہے.. یہ بٹن بڑے کام کا ہے اس لیے ہر مراسلے کے نیچے آپ کو نظر آئے گا.. اگر لفظ "رپورٹ" سے آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بٹن صرف کسی پوسٹ کے مواد پر اعتراض...
Top