الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی نے اس روایت کی صحت کے بارے پوچھا ہے..
دوسروں کی عورتوں سے دور رہو تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی اور اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو تمہاری اولاد بھی تم سے حسن سلوک کرے گی.
مستدرک
7258
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک دوست کو سفر کی مجبوری پیش آ گئی ہے وہ بیس رمضان المبارک کی شام اعتکاف کے لیے تیار تھے، لیکن اب تئیس رمضان المبارک سے پہلے سفر سے واپس نہیں آسکتے۔
سوال یہ ہے کہ آیا کسی مجبوری کی وجہ سے پورے عشرے کی بجائے کم دنوں کا اعتکاف کیا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
کیا یہ واقعہ صحیح الاسناد ہے؟
ایک منافق کہہ رہا تھا کہ ہمارے یہ قرآن خواں لوگ بڑے پیٹو، اور بڑے فضول اور بڑے بزدل ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب اس کا ذکر ہوا تو یہ عذر پیش کرتا ہوا آیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اس قول کی صحت و تخریج درکار ہے.
عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ اے عورتو ! اگر تم کو معلوم ہو جائے کہ تمہارے مردوں کا تم پر کیا حق ہے تو تم اپنے شوہروں کے قدموں کی غبار و دھول کو اپنے گالوں سے صاف کر وگی
( الکبائر للذھبی ص ۱۷۴)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک محترم بھائی نے پوچھا ہے:
السّلام علیکم
علماء سے سوال:
(ا) کیا اللہ تعالیٰ کی طرف سے حرام کردہ جاندار کےگوشت یا دیگر اجزاء وغیرہ سے بنی دوا استعمال کرنا درست ھے؟
(ب) کیا یہ استعمال کسی جان لیوا بیماری کے لاحق ھو جانے کے بعد درست ھے' یا جان لیوا بیماری کے لاحق...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
کچھ دوستوں کو میں نے درج ذیل حدیث مبارکہ پیش کی:
1094- حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، الْمَعْنَى، عَنْ أَبِي الأَْحْوَصِ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ؛ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ لِرَسُولِ...
’’روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے ‘‘
1925 میں جب سعودی نجدی علما نے سبز گندب کو گرانے کا فتویٰ دیا تو ہندوستان سے کس عالم نے انہیں مناظرے میں شکست دی؟
http://javedch.com/islam/2017/05/16/273341
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک بھائی کا سوال:
یہ جو تین صحابہ کرام کے نام بریکٹ میں دئیے گئے ہیں وہ عربی میں نہیں نظر آ رہے۔ وہ کس حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ہی تین صحابی تھے؟ حدیث اور ترجمے کا ربط یہ ہے۔
صحیح بخاری:
5063 . حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب
ایک محترم بھائی @عمیر علی نے درج ذیل سوال میرے پروفائل پر کیا ہے۔
السلام علیکم
میں کراچی میں کام کرتا ہوں اور میرے ساتھ میرے گاوں کے لوگ بھی کام کرتے ہیں ان سب کو گاوں میں پیسے بھیجنے ہوتے ہیں جو کہ e-paisa کے ذریعے بھیجتے ہیں جس کے چارجز ہوتے ہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک بھائی کا سوال:
السلام علیکم
حضرت عمر عاملین زکاة کو پوری نماز پڑھنے کا حکم دیتے تھے ؟یہ حدیث کہاں ہے مسئلہ قصر میں۔۔۔حوالہ چاہیے،،،،میں نے تو بڑا ڈھونڈا نہیں ملی۔۔۔کوئی ایسی روایت ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک بھائی نے سوال کیا ہے:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سوال -
آج کل کریم اور اوبر کمپنیوں کے کام کا کافی نام ہے.
اس مقصد کے لیے بینکوں سے گاڑیاں بھی لی جاتی ہیں انٹرسٹ (سود) پر اور مالک اگر خود نہ چلائے تو طے شدہ فیصد پر آگے کسی کو چلانے کے لیے دے دیتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
ایک صحابی نے سال بھر روزے رکھے اور سال بھر رات کا قیام کیا...لیکن نہ روزے قبول ہوئے اور نہ تہجد کی نماز (مفہوم روایت) ، کا حوالہ درکار ہے۔
شیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ نے اس ویڈیو کے آخری منٹ میں ایک صحابی کا واقعہ بیان کیا ہے لیکن...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اس روایت کے بارے تحقیق فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا
حضرت سوید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ،میں اپنی قوم کے سات افراد کے ساتھ حضور علیہ الصلوٰة السلام کی خدمت میں حاضرہوا،آپ کو ہمارا انداز گفتگو نشست برخاست کا سلیقہ اورلباس پسند آیا ۔آپ نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
ایک بھائی نے اس روایت کی صحت و تخریج دریافت کی ہے۔
خطیب بغدادی نے بیان کیا ہے کہ علی بن القاسم البصری نے مجھے بتایا کہ علی بن اسحاق الماردانی نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن اسحاق الصنعانی نے ہمیں بتایا کہ اسماعیل بن ابان الوراق نے ہم...
شیطانی خواب
بشکریہ محترم شیخ @ابوالحسن علوی صاحب
ان صاحب کا نام قاسم ہے اور پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، اس وقت ان کی عمر کوئی چالیس سال ہے، ان کی آٹھ سے نو منٹس کی ویڈیو شیئر کر رہا ہوں، ضرور سنیے گا۔ ان حضرت کا دعوی ہے کہ انہیں یہ حکم ہوا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کو لوگوں سے بیان کریں جو وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن داود بھائی!
درج ذیل اقتباس یہاں سے لیا گیا ہے۔۔ اس بارے قرآن و سنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور مذہبی اسکالر مفتی عبدالستار کا کہنا ہے کہ بچے پر اپنے والد یا والدہ کا مذہب اختیار کرنے کی پابندی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ بعض بھائی جانتے ہیں کہ اس وقت اردو پی ڈی ایف کتب کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ کتاب و سنت ڈاٹ کام ہے۔
اس ویب سائیٹ سے کتب تلاش کرنے کے بنیادی طور پر تین طریقے ہیں۔
پہلا طریقہ:
اگر کتاب کا نام معلوم ہو۔۔تو اس
http://kitabosunnat.com/
سائیٹ پر جائیں۔۔
پھر
تمام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
اس روایت کی صحت کے بارے کیا حکم ہے۔
بندہ اکمل طریقہ سے نماز کو ادا کرتا ہے وہ آسمان کی طرف چڑھ جاتی ہے اور روزِ قیامت چمکتے ہوئے سورج کی طرح اس سے کہے گی: اللہ تیری حفاظت کرے جیسے تو نے میری حفاظت کی۔ اگر نماز مکمل طریقہ سے ادا نہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
ایک بھائی نے دریافت کیا ہے کہ سورۃ الکهف کی تفسیر میں جو ملون الفاظ ہیں..یہ کس حدیث میں آئے ہیں؟
وَلَا تَقُولَنَّ لِشَيْءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَٰلِكَ غَدًا ﴿٢٣﴾
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا میں اسے کل کروں گا۔
إِلَّا أَن يَشَاءَ...