الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ!
ایک بھائی نے دریافت کیا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے
اگر شادی شدہ عورت کو خواب میں بار بار شادی نظر آئے تو اسکا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
ایک بھائی کا سوال:
عورت پر حج کس صورت میں فرض ہوتا ہے؟ جب اسکے پاس اپنے اور محرم دونوں کیلئے اخراجات کے پیسے ہوں؟
بی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلمان نام والے کسی شخص کے مقابلے میں برطانوی نام کے نوکری کے امیدوار کو تین گنا زیادہ انٹرویوز کے لیے بلایا جاتا ہے۔
ان سائڈ آؤٹ نے ایک ہی طرح کی علمی لیاقت اور تجربے والے دو سی وی ایڈم اور محمد کے نام سے 100 کمپنیوں کو روانہ کیا جنھوں نے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے تمام اراکین مع انتظامیہ کو محترم @عبدہ بھائی کی جانب سے مچھلی تناول کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔
حسب سابق یہ دعوت پہلے کی طرح اسی مدرسے میں بروز اتوار بتاریخ 12 فروری بعد نماز مغرب ہو گی۔ ان شاء اللہ
جو محترم و معزز اراکین اس دعوت میں شمولیت کرنا چاہتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
اس حدیث مبارکہ کی شرح بیان کر دیں.
جزاک اللہ خیرا
صحیح مسلم
وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ،...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی نے پوچھا ہے:
انسانی قوانین جو شریعت کے مخالف ہوں، ان کو معاوضہ کے عوض پڑھانا کیسا ہے؟
جیسے انکم ٹیکس آرڈینس C.A میں پڑھایا جاتا ہے وغیرہ ـ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک بھائی نے پوچھا ہے:
اسکی سند کی صحت اور مطلب کی تشریح درکار ہے
قال عمر: أیها الناس علیکم بدیوانکم لا یضل. قالوا: وما دیواننا؟ قال: شعر الجاهلیه فإن فیه تفسیر کتابکم ومعانی کلامکم.راجع تفسیر الکشاف 2 ص 165،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @ابن داود صاحب سے درخواست ہے کہ پوائنٹ نمبر 3 کے بارے قرآن وسنت سے راہنمائی کر دیں۔جزاک اللہ خیرا۔
بالا سکین کتاب احادیث قدسیہ کے صفحہ نمبر 7 کا ہے۔
مردانہ دماغ کی سیر...!!!
یہ جو کہتے ہیں کہ "گند" تو دیکھنے والے کے دماغ میں ہوتا ہے، یہ بالکل ٹھیک کہتے ہیں...!!!
جی نہیں، میں لبرل نہیں ہو گیا...
پوری بات تو سن لیں...
مخالف جنس کو صرف دیکھنا یا نہ دیکھنا ہی ایک مرد کے اختیار میں ہوتا ہے؛ کیونکہ دیکھنے کے بعد جو "برقی رو" آنکھوں سے اپنا سفر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک بھائی کو میں نے یہ حدیث مبارکہ ارسال کی تھی..
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحَلَبِيُّ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، عَنْ حَفْصٍ يَعْنِي ابْنَ أَخِي أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک جملہ عموما حدیث رسول کہہ کر لکھا جاتا ہے کہ:
حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے جہاں سے ملے لے لینا چاہیئے...
اس کی اصل کیا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
اس واقعہ کی تحقیق مطلوب ہے.
سیّدنا عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ نے روم سے لڑنے کے لیے ایک فوجی دستہ روانہ کیا، اس دستے میں ایک نوجوان صحابی عبد اللہ بن حذافہ بن قیس السھمی رضی اللہ عنہ بھی تھے...
مسلمانوں اور قیصر کی فوج کے درمیان لڑائی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
کیا کسی روایت میں "كيف حالك وكيف ايمانك" کے الفاظ ملتے ہیں یعنی صحابی رضی اللہ عنہم اجمعین ایک دوسرے سے ملتے تو حال کے ساتھ ایمان کی کیفیت بھی دریافت کرتے؟
بارک اللہ فیک
کِسی غم گُسارﷺ کی محنتوں کا یہ خُوب میں نے صِلہ دیا
کہ جو میرے غم میں گُھلا کِیا اُسے میں نے دِل سے بُھلا دیا
جو جمالِ روئے حیات تھا، جو دلیلِ راہِ نجات ﷺ تھا
اُسی راہ بر نُقُوشِ پا کو مُسافروں نے مٹا دیا
میں تِرے مزار کی جالیوں ہی کی مِدحتوں میں مگن رہا
تیرے دُشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب! ایک بھائی کاسوال:
ایک چیز جس کی قیمت 152 روپے خرید آئی ہے. اور گاہک سے طے ہوگیا کہ 152 میں ہی دے دونگا بغیر منافع کے.
پر جب میں مال خریدنے گیا تو مجھے 145 میں مل گیا.
ایک دوست نے درمیان میں آکر میری خرید سستی کروا دی تھی.
اب جو 7 روپے بچت آئی ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
ایک بھائی نے سوال پوچھا ہے کہ:
کیا ایسے مفہوم کی کوئی حدیث مبارکہ ہے؟ جس میں کہا ہو کہ:
جب تم کچھ خریداری کرو تو خریدنے سے پہلے بہت بھاؤ تاؤ کرو (یعنی قیمت کم کروانے کے معاملے میں) کہ خریدار اور بیچنے والے کا پسینہ نکل آئے.
جزاک اللہ خیرا...