• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم ’’ الحمد للہ والصلوة والسلام علی رسول اللہ و علی الہ و صحبہ ومن اھتدی بھداہ ‘‘ ’’ بہت سے افراد نے مجھ سے بار بار میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جشن و مجالس اور اس کے دوران آپ...
  2. محمد نعیم یونس

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی بسم اللہ الرحمن الرحیم سعیدی میلادی نے اپنے مرشد کاظمی کے رسالہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کا جہاں شوق دلایا تھا وہاں میں نے وعدہ کیا تھا کہ آخرمیں اس کا جائزہ بھی پیش خدمت کر دیا جائے گا۔ ان شاء اللہ۔ اب میں اس وعدہ کا ایفاء کرنے کیلئے کاظمی صاحب کے...
  3. محمد نعیم یونس

    ابولہب کے خواب کی حقیقت

    ابولہب کے خواب کی حقیقت سعیدی: بخاری شریف ج:۲، ص:۷۶۴ میں ہے کہ ابو لہب کا فر کو مرنے کے بعد پینے کا پانی ملتا تھا اس نے کہا: لعتاقتی ثویبہ کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی خوشی میں ثویبہ کو آزاد کیا تھا یہ پانی اسی کا صلہ ہے۔ یعنی میلاد کی خوشی میں کافر شریک ہو جائے تو اسے بھی...
  4. محمد نعیم یونس

    مراقبے اور اذکار و سماع

    تصوف کے فنون لطیفہ مشاہد ۂ حق کے لیے میں نے سوچا شیخ کامل طرح طرح کے روحانی تجربوں سے گزرے ہیں سلوک کی مختلف منزلیں سر کی ہیں کیوں نہ ان سے پچھلے تجربوں کی بابت پوچھا جائے ۔ سلفی فکر سے وابستگی کے بعد اب ان مراقبوں اور اذکار و سماع کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں؟ میں نے ان سے جاننا...
  5. محمد نعیم یونس

    کیا اللہ تعالیٰ میلاد پاک کرنے اور خوشی کے اظہار کرنے سے روکا ہے؟

    کیا اللہ تعالیٰ نے میلاد پاک کرنے اور خوشی کے اظہار کرنے سے روکا ہے؟ سعیدی (تنبیہ نمبر۷) : ذکر میلاد کے دشمن سے پوچھوکیا اللہ نے میلاد پاک کا جلسہ کرنے و جلوس نکالنے اور خوشی کا اظہار کرنے سے منع کیا ہے؟ نہیں ہرگز نہیں بلکہ وہ فرماتا ہے: افعلوا الخیر، وما تفعلوا من خیر فان اللہ بہ علیم ومن تطوع...
  6. محمد نعیم یونس

    بدعت کی تردید میں اشعار

    بدعت کی تردید میں اشعار بطور جواب آں غزل ’’اور جیسی کہو گے ویسی سنو گے،، دل اندھا زبان اندھی قلم اندھا بیان اندھا اندھوں کو نظر آتا ہے سارا جہاں اندھا کر لیں یہ گمراہ گمراہی کی اپنی دھوم دھام جب تلک مہدی کے لشکر کا پتہ لگتا نہیں سنت کی پیروی سے خدا کا حبیب ہو دوزخ کی آگ دور ہو جنت قریب ہو...
  7. محمد نعیم یونس

    من پسند نیکی مقبول نہیں

    من پسند نیکی مقبول نہیں تین اصحاب کا واقعہ بخاری شریف ج:۲، ص:۷۵۷میں موجود ہے کہ انہوں نے عبادت اور اللہ تعالیٰ کو خوش کرنے اور زیادہ ثواب حاصل کرنے کا طریقہ اپنی طرف سے طے کر لیا ، ایک نے کہا کہ میں آئندہ ساری زندگی روزانہ روزے رکھوں گا، دوسرے نے کہا کہ میں آئندہ ساری رات کو قیام کروں گا، تیسرے...
  8. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔ اگر اظہار محبت و مسرت اور فرحت کیلئے اسلام کے بتائے ہوئے اصول و ہدایات سامنے رکھنا اور پیغمبر اسلام اور صحابہ کرام کے طریقے کو اپنا ضروری نہیں تو پھر شیعوں نے جو طریقے اپنے اظہار رنج و غم میں ایجاد اور اختیار کر رکھے ہیں ان کی...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو

    اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ مؤلف نثار احمد خاں السلفی سیونی (مدھیہ پردیش) امام و خطیب مسجد اہل حدیث،مومن پورہ، ناگپور فہرست افتتاحیہ پانچ نمازیں قرآن میں پانچ نمازیں حدیث سے آیات قرض حسنہ زکوٰۃ نہ دینے والوں کی سزا نماز کی اہمیت قرض حسنہ کی مثال بخل کی...
  10. محمد نعیم یونس

    جمعہ کے دن قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ…

    جمعہ کے دن قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ… سعیدی: میاں صاحب لکھتے ہیں جمعہ کے دن قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس دن باقی دنوں سے میت کا علم وارد اک زیادہ ہوتا ہے اور وہ زیارت کرنے والے کو بخوبی پہچان لیتا ہے(مسک الختام ج:۲، ص:۲۷۸) حبیب خدا کا کیا عالم ہو گا، مولوی وحید الزمان غیر مقلد کے ترجمہ...
  11. محمد نعیم یونس

    تصور شیخ اور فنا فی الشیخ کا مطلب

    تصوف کی خرافات تصور شیخ اور فنا فی الشیخ کا مطلب ہم تصور شیخ اور کشف قبر کے ذریعہ جو کام مہینوں اور سالوں میں کر لیتے ہیں، دوسرے سلسلوں میں حضوری کی وہ کیفیت زندگیاں گزارنے کے بعد بھی حاصل نہیں ہوتی ۔ دراصل انسان کا وجود ایک ایسا بند ڈبہ ہے جس کے ایک سرے پر ایک باریک سراخ ہو جس پر حواس خمسہ...
  12. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا سعیدی: ۱۲ربیع الاول، دنیائے اسلام کا یہ وہ مشہور دن ہے جس دن محبوب خدا سید المرسلین و الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے شہر میں آمنہ کے گھر جلوہ گر ہوئے مگر میلاد النبی کے دشمنوں نے اپنی ریشہ دوانیوں سے اس دن کو بھی...
  13. محمد نعیم یونس

    کیا میلاد کے وقت شیطان چلایا تھا

    کیا میلاد کے وقت شیطان چلایا تھا سعیدی: جشن عید میلاد پر ناراض ہونے والے وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر دمشقی لکھتے ہیں کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی یعنی کائنات میں جشن میلاد کا چرچا ہوا تو شیطان لعنتی خوب رویا چیخا چلایا۔ (البدایہ والنھایہ ج:۲، ص:۲۶۷الروض الانف ص:۱۰۵، سیرت حلبیہ...
  14. محمد نعیم یونس

    معجزات کے متعلق غلط اور موضوع روایتوں کے پیدا ہونے کے اسباب

    معجزات کے متعلق غلط اور موضوع روایتوں کے پیدا ہونے کے اسباب سبب اول: ان روایات کے پیدا ہونے کا بڑا سبب یہ ہے کہ مقبولیت عام کی بنا پر یہ کام واعظوں اور میلاد خوانوں کے حصہ میں آیا، چونکہ یہ فرقہ علم سے عموماً محروم ہوتا ہے اور صحیح روایات تک اس کی دسترس (پہنچ) نہیں ہوتی اور ادھر گرمی محفل اور...
  15. محمد نعیم یونس

    سعیدی چکر کا نتیجہ کہاں تک پہنچےگا

    سعیدی چکر کا نتیجہ کہاں تک پہنچےگا یہ تو واضح ہے کہ حدیث من تشبہ بقوم الخ صحیح حدیث ہے اور اس کا مفہوم بھی واضح ہے جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے کہ مسلمان آدمی جو جو کام نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی متابعت مشابہت میں کرتا ہے وہ سچا پکا مسلمان ہے اس صورت میں اس کی مشابہت رسول اللہ صلی...
  16. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    میلاد منانے والوں کے شبھات کا رد میں عبد الغفار محمدی کہتا ہوں کہ علامہ سیوطی نے علامہ فاکھانی کے ان حقائق کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے اور جو دلائل علامہ سیوطی نے اثبات میلاد میں پیش کئے ہیں اور جو شبھات فاکھانی کے دلائل پر وارد کئے ہیں ان کی حقیقت علامہ...
  17. محمد نعیم یونس

    میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار

    سلفی غیر مقلد سے اس کے والد کے متعلق سوال سعیدی لطیفہ: ایک غیر مقلد سلفی وہابی کہنے لگا کہ صحابہ نے میلاد نہیں منایا کیا وہ عاشق رسول نہیں تھے، تابعین نے نہیں منایا چاروں اماموں نے نہیں منایا محدثین نے نہیں منایا…پھر ہم کیوں منائیں… اس … پر ایک غیرت مند مسلمان بول اٹھا اور کہنے لگا او سلفی...
  18. محمد نعیم یونس

    ابن خلکان کی ساٹھ سال تک محفل میں شرکت

    ابن خلکان کی ساٹھ سال تک محفل میں شرکت سعیدی: علامہ ابن خلکان کہتے تھے کہ میں خود متواتر ساٹھ سال اس محفل میں شریک ہو کر برکات حاصل کرتا رہا (الحاوی للفتاوی ص:) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۶)۔ محمدی جواب: برکات حقیقی تو ملے ہوں کہ نہ ملے ہوں مگر وہ واقعی اس کو کبری محفل میں ساٹھ سال متواتر شریک...
  19. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں میں ایک بادشاہ کا واقعہ

    میلاد منانے والوں میں ایک بادشاہ کا واقعہ سعیدی: وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر دمشقی کی زبانی سنئے وہ لکھتے ہیں کہ ملک مظفر کو کبری نے جس انداز سے محفل میلاد کا انعقاد کیا وہ اپنی مثال آپ تھا۔ چنانچہ ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں: احد الاجواد والسادت الکبراء والملوک الامجاد لہ...
  20. محمد نعیم یونس

    علماء نے میلاد کو بدعت کہا

    علامہ فاکھانی کی طرح دوسرے علماء نے بھی میلاد کو بدعت کہا اور فتاویٰ رشیدیہ ص:۲۳۱، ۲۳۲میں ہے کہ مولانا عبد الرحمن المغربی حنفی رحمہ اللہ علیہ اپنے فتاویٰ میں فرماتے ہیں: ان العمل المولود بدعۃٌ لم یقل بہ ولم یفعلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم والخلفاء والائمۃ انتھی۔ کذافی الشریعۃ الالھیۃ۔ بیشک...
Top