• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! استاد محترم عبدہ علیل ہیں۔ لاباس طھور ان شاء اللہ۔ اللہ تعالی ہمارے استاد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ سے نوازے۔ آمین محدث فورم کے اراکین سے استاد محترم کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
  2. محمد نعیم یونس

    فونٹ کا مسئلہ ہے یا لفظ فالتو ہے

    گذشتہ سے پیوستہ السلام علیکم ورحمۃاللہ شیخ محترم! ٹیکسٹ لنک اور تصویر دونوں حاضر ہیں ۔ تاکہ پتا چل جائے کہ فونٹ کا مسئلہ ہے یا لفظ فالتو ہے ۔ ٹیکسٹ لنک رقم الحديث: 1048 (حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : نا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ أَبِي...
  3. محمد نعیم یونس

    قرآن و حدیث میں تحریف

    یُحَرِّفُوْنَ الْکَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِہٖ۔۔ قرآن و حدیث میں تحریف تألیف : ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی دیوبندیوں نے اپنے مسلک کے دفاع کے لئے قرآن و حدیث کو بھی معاف نہیں کیا اور اپنے مسلک کو صحیح اور درست ثابت کرنے کے لئے قرآن و حدیث میں تحریف کر ڈالی۔ چنانچہ اس کتاب میں دیوبندیوں کی واضح اور...
  4. محمد نعیم یونس

    کتاب و سنت کانفرنس---10 مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کے زیر اہتمام جامعہ لاہور الاسلامیہ(البیت العتیق) میں کتاب و سنت کانفرنس 10 مئی بروز ہفتہ بعد نماز مغرب تا رات گئے جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام اور بین الاقوامی قراء کرام شریک ہوں گے۔ان شاء اللہ نوٹ:کانفرنس کی مکمل کارروائی براہ راست کتاب و سنت ویب سائٹ پر نشر کی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام'' یعنی احادیث رسول ﷺ کے متعلق پیدا کردہ مغالطوں کا کامیاب ازالہ از مولانا مسعود احمد صاحب بی۔ ایس۔ سی (کراچی) ناشر اہل حدیث اکادمی۔ کشمیری بازار۔ لاہور
  6. محمد نعیم یونس

    ضرورت برائے خادم

    ضرورت برائے خادم لاہور میں خواتین کے ایک رہائشی دینی مدرسہ میں فل ٹائم خادم چاہیے تفصیلات 1. شریعت کا پابند ہو 2. ڈرائیور بھی ہونا چاہئے البتہ گاڑی ہفتہ میں ایک آدھ دفعہ چلانی پڑے گی 3. خادم کے طور پر مدرسہ کے تمام انتظامی کاموں کو اپنی نگرانی میں کروانا ہو گا 4. بازار سے سودا سلف وغیرہ لانا ہو...
  7. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دیباچہ طبع چہارم علمائے اسلام نے عموماً اور علمائے اہل حدیث کے اقلام خارا شگاف نے خصوصاً فتنہ مرزائیت کی حقیقت واشگاف کرنے کے سلسلہ میں ہزاروں صفحات لکھے اور شائع کیے ہیں لیکن ''کتاب محمدیہ پاکٹ بک'' (جس کی بنیاد تالیف تو دراصل ''احمدیہ پاکٹ بک'' کا علمی و تنقیدی جائزہ...
  8. محمد نعیم یونس

    مجھے موصول ہونے والے ٹیکسٹ میسیجز

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ سے سر اٹھاتے تو{الله اكبر} کہتے اور اپنا بایاں پائوں موڑتے (یعنی بچھاتے) پھر اس پر اتنی دیر بیٹھتے کہ ہر ہڈی اپنی جگہ لوٹ آتی۔ (ابوداؤد:730) (یعنی نہایت آرام و اطمینان سے بیٹھ جاتے اور دُعائیں پڑھتے)
  9. محمد نعیم یونس

    احادیث کی صحت درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم! احادیث کی صحت درکار ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔ الحدیث : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ حُجْرًا أَبَا الْعَنْبَسِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ يُحَدِّثُ ، عَنْ وَائِلٍ ، وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ...
  10. محمد نعیم یونس

    دنیا وآخرت

    دنیا وآخرت {زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّھَوٰتِ مِنَ النِّسَآئِ وَالْبَنِیْنَ وَالْقَنَاطِیْرِ الْمُقَنْطَرَۃِ مِنَ الذَّھَبِ وَالْفِضَّۃِ وَالْخَیْلِ الْمَسَوَّمَۃِ وَالْأَنْعَامِ وَالْحَرْثِ ذٰلِکَ مَتَاعُ الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَاللّٰہُ عِنْدَہ حُسْنُ الْمَاٰبِ o قُلْ أَؤُنَبِّئُکُمْ...
  11. محمد نعیم یونس

    وہم کی بنیاد پر غیرت

    وہم کی بنیاد پر غیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : مِنَ الْغَیْرَۃِ ... مَا یُبْغِضُ اللّٰہُ ... أَمَّا الَّتِی یُبْغِضُہَا اللّٰہُ فَالْغَیْرَۃُ فِی غَیْرِ رِیبَۃٍ۔))صحیح سنن أبي داود، رقم : ۲۳۱۶۔ '' کئی طرح کی غیرت... اللہ تعالیٰ کو...
  12. محمد نعیم یونس

    پوری ملاقات

    پوری ملاقات کہتے ہیں کہ خط، فون، ای میل یا فورم کے ذریعے سے آپ ہزاروں مرتبہ کسی سے بات چیت کرلیں وہ ہر دفعہ آدھی ملاقات ہی رہتی ہے۔ یعنی آدھی + آدھی =پوری کبھی نہیں ہوتی جب تک کہ آپ بالمشافہ نہ مل لیں۔ تو جناب آج ہم آپ کو ایک پوری ملاقات بلکہ بھر پور ملاقات کا مختصر حال بتاتے ہیں ۔ کچھ دن پہلے...
  13. محمد نعیم یونس

    ذکر الہی کا مسنون طریقہ

    ذکر الہی کا مسنون طریقہ ذکر کس طرح کرنا ہے اور کیا کرنا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے ذکر سکھائے ان میں بنیادی چیز ہے کہ ہر موقع کے مطابق ذکر سکھایا۔ صبح اٹھتے ہی: الحمدللہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور "سب تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندگی دی اور اسی کی...
  14. محمد نعیم یونس

    نوافل کا التزام

    نوافل کا التزام اس کے ساتھ ہی بتایا نفس کے تزکیہ کے لیے نوافل بھی ادا کرنے ہوں گے۔ نفل نماز، روزے، نفلی صدقات وغیرہ۔ فرمایا: وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَ‌بُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا ﴿٧٩﴾بنی اسرائیل "رات اُٹھ کر تہجد پڑھا کرو، یہ تمہارے لیے زائد چیز...
  15. محمد نعیم یونس

    جادو کی حقيقت و شرعی حيثيت , جنات , جادو , اور نظر بد كا مؤثر اور شرعی طريقہ علاج

    جادو کی حقيقت و شرعی حيثيت , جنات , جادو , اور نظر بد كا مؤثر اور شرعی طريقہ علاج رفیق طاہر حفظہ اللہ الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين أما بعد ! فأعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم من همزه ونفخه ونفثه وَاتَّبَعُواْ مَا تَتْلُواْ الشَّيَاطِينُ عَلَى...
  16. محمد نعیم یونس

    تزکیہ نفس کے لیے فرائض کی پابندی اور کبائر سے اجتناب

    تزکیہ نفس کے لیے فرائض کی پابندی اور کبائر سے اجتناب ایک شخص کلمہ پڑھتا ہے، دل سے بھی مانتا ہے۔ لیکن نماز نہیں پڑھتا، زکوۃ ادا نہیں کرتا، روزہ نہیں رکھتا، توفیق کے باوجود حج ادا نہیں کرتا، اس کے صاف ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، صرف زبان کے ساتھ ذکر جتنا مرضی کرتا رہے۔ جب کلمہ پڑھنا ہے تو تمام...
  17. محمد نعیم یونس

    تزکیہ نفس کا مسنون طریقہ

    تزکیہ نفس کا مسنون طریقہ لَقَدْ مَنَّ اللَّـهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَ‌سُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ﴿١٦٤﴾آل عمران تزکیہ نفس کا مطلب ہے نفس کا پاک...
  18. محمد نعیم یونس

    تزکیہ نفس اور تصوف

    تزکیہ نفس اور تصوف عبدالسلام بن محمدحفظہ اللہ عرض ناشر الحمد للہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین امابعد! ارشاد باری تعالی ہے: قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا ﴿٩﴾ وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا ﴿١٠﴾ "جس نے اس نفس کو پاک کر لیا وہ کامیاب ہوگیا اور جس نے اسے مٹی میں ملا دیا وہ ناکام...
  19. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    مختصر صحیح مسلم اختصار:- امام حافظ زکی الدین عبدالعظیم المنذری رحمہ اللہ اردو ترجمہ:- محمد عیسیٰ فاضل اسلامیہ یونیورسٹی اسلام آباد پبلیشر:- دارالکتب سلفیہ لاہور کِتَابُ الإِیْمَان کِتَابُ الوُضُوْءِ کِتَابُ الغُسْلِ کِتَابُ الْحَیْضِ کِتَابُ الصَّلَاۃِ کِتَابُ الجُمُعَۃِ کِتَابُ الْعِیْدَیْنِ...
  20. محمد نعیم یونس

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    الحمد للہ ، تفسیر احسن البیان مکمل ہوئی۔ اللہ تعالی مفسر کی حفاظت کرے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔ Aamir جزاکم خیرا واحسن الجزاء۔ آپ نے فائل مہیا کیا۔
Top