• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم -صحیح احادیث کی روشنی میں ڈاؤن لوڈ لنک عرضِ ناشر ابتدائیہ مقدمۃ التحقیق کتاب و سنت کی اتباع کا حکم خطبہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نماز: فرضیت، فضیلت اور اہمیت احکامِ طہارت رفع حاجت کے آداب و مسائل نجاستوں کی تطہیر کا بیان جنابت او رحیض سے متعلقہ احکام و...
  2. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ

    اللہ تعالیٰ کا محبوب اور ناپسندیدہ بندہ ہر عمل کا پھل ہوتا ہے اور ہر پھل اپنے درخت کی جنس سے ہوتا ہے چنانچہ جس نے اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ اور محبوب کام کیے تو وہ انسان رب تعالیٰ کا محبوب بن جاتا ہے اور جس کے اعمال ناپسندیدہ ہیں تو وہ اللہ تعالیٰ کا مبغوض بندہ بن جاتا ہے۔ تیرا اللہ تعالیٰ سے...
  3. محمد نعیم یونس

    بازار

    بازار رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَی اللّٰہِ أَسْوَاقُھَا۔ ))1 ’’ سب سے برے مقامات اللہ تعالیٰ کے ہاں بازار ہیں۔ ‘‘ مسلم کی دوسری حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان یوں ہے کہ: (( لِیَلِنِيْ مِنْکُمْ أُولُوا الْأَحْلَامِ وَالنُّھَیٰ، ثُمَّ...
  4. محمد نعیم یونس

    جماہی

    جماہی(جمائی) لینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللَّہَ یُحِبُّ الْعُطَاسَ وَیَکْرَہُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّہَ فَحَقٌّ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ سَمِعَہُ أَنْ یُشَمِّتَہُ وَأَمَّا التَّثَاؤُبُ فَإِنَّمَا ہُوَ مِنَ الشَّیْطَانِ فَلْیَرُدَّہُ مَا اسْتَطَاعَ،...
  5. محمد نعیم یونس

    تین امور سے ناپسندیدگی

    تین امور سے ناپسندیدگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِن َّاللّٰہَ کَرِہَ لَکُمْ ثَـلَاثًا قِیْلَ وَقَالَ، وَإِضَاعَۃَ الْمَالِ، وَکَثْرَۃَ السُّؤَالِ۔))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے تین امور کو ناپسند کیا ہے قیل وقال (سنی سنائی ہانکنا)، مال کو ضائع کرنا، کثرت سوال۔ ‘‘ (۱)…...
  6. محمد نعیم یونس

    ردی اخلاق

    ردی اخلاق سے ناپسندیدگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ کَرِیْمٌ یُحِبُّ الْکُرَمَائَ، جَوَادٌ یُحِبُّ الْجَوْدَۃَ یُحِبُّ مَعَالِیَ الْأَخْلَاقِ، وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ ))1 ’’ یقینا اللہ تعالیٰ مہربانی فرمانے والے ہیں اور مہربانی کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔ اللہ...
  7. محمد نعیم یونس

    ردی امور

    ردی امور سے ناپسندیدگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُوْرِ، وَأَشْرَافِھَا وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ ))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ عمدہ اور اعلیٰ امور کو پسند اور ردی امور کو ناپسند کرتا ہے۔ ‘‘ شرح…: ردی امور میں سب سے پہلے دینی معاملات...
  8. محمد نعیم یونس

    پیٹ کے بل

    پیٹ کے بل (اوندھا)لیٹنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ ھٰذِہِ ضِجْعَۃٌ یُبْغِضُھَا اللّٰہُ تَعَالٰی یَعْنِی الْاَضْطِجَاعُ عَلَی الْبَطَنِ۔))1 ’’ یقینا اس طرح لیٹنے کو اللہ تعالیٰ ناپسند فرماتا ہے یعنی پیٹ کے بل (اوندھا)لیٹنا۔‘‘ الاضطجاع علی البطن: … یعنی ایسے سونا کہ پیٹ زمین...
  9. محمد نعیم یونس

    سرکشی اور فخر

    سرکشی اور فخر میں تکبر کرنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ مِنَ الْخُیَـلَائِ مَا یُبْغِضُ اللّٰہُ … أَمَّا الَّتِيْ یُبْغِضُ اللّٰہُ فَاخْتِیَالَہُ فِي الْبَغْيِ وَالْفَخْرِ۔ ))1 ’’ بعض تکبر اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہیں۔ رب تعالیٰ کو سرکشی اور فخر میں بندے کا تکبر کرنا ناپسند...
  10. محمد نعیم یونس

    بھوکا، ننگا اور مسکین

    خود کو بھوکا، ننگا اور مسکین ظاہر کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( اِنَّ اللّٰہَ … یُبْغِضُ الْبُؤْسَ وَالتَّبَاؤُسَ۔))1 ’’ یقینا اللہ تعالیٰ… بؤس اور تباؤس (خواہ مخواہ کی یبوست ظاہر کرتے رہنا)کو ناپسند فرماتا ہے۔ ‘‘ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1- صحیح...
  11. محمد نعیم یونس

    قطع رحمی

    قطع رحمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: (( أَبْغَضُ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ الْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ، ثُمَّ قَطِیْعَۃِ الرَّحِمِ۔))1 ’’ اللہ کے ہاں سب سے برا عمل رب کائنات کے ساتھ شرک کرنا، پھر رشتہ داری توڑنا ہے۔ ‘‘ شرح…: رحم سے مراد ایسے قریبی رشتہ دار ہیں جن سے نسبی تعلق ہو...
  12. محمد نعیم یونس

    والدین

    والدین کی نافرمانی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ: (( إِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُ الْعُقُوْقَ۔))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ والدین کی نافرمانی کو پسند نہیں فرماتا۔ ‘‘ شرح…: العقوق: عق بمعنی پھاڑنا اور قطع کرنا ہے یہ برّ(نیکی) کی ضد ہے، مراد بچے کا وہ فعل ہے جس کے ذریعہ والدین کو تکلیف پہنچتی...
  13. محمد نعیم یونس

    عفراء قربانی

    عفراء قربانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( دَمُ عَفْرَائَ أَحَبُّ إِلٰی اللّٰہِ مِنْ سَوْدَاوَیْنَ۔))1 ’’ عفراء کا خون اللہ تعالیٰ کے ہاں دو سیاہ بکریوں (کے ذبح کرنے) سے زیادہ محبو ب ہے۔ ‘‘ عفراء…: ایسی بکری کو کہتے ہیں جو بالکل سفید نہیں بلکہ سفیدی کی طرف مائل ہے نیز عفرۃ بمعنی...
  14. محمد نعیم یونس

    شکر کرنا

    شکر کرنا اللہ کو پسند ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {إِن تَكْفُرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنكُمْ ۖ وَلَا يَرْضَىٰ لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ ۖ وَإِن تَشْكُرُوا يَرْضَهُ لَكُمْ ۗ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ} [الزمر:۷] ’’اگر تم ناشکری کرو تو یاد رکھو کہ اللہ تعالیٰ تم سب سے بے نیاز ہے اور...
  15. محمد نعیم یونس

    عبد اللہ اور عبد الرحمان نام

    اللہ تعالیٰ کو عبد اللہ اور عبد الرحمان نام بہت پسند ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ أَحَبَّ أَسْمَائِکُمْ إِلٰی اللّٰہِ عَبْدُ اللّٰہِ، وَعَبْدُ الرَّحْمٰنِ۔))1 ’’اللہ تعالیٰ کو تمہارے ناموں میں سے سب سے زیادہ محبوب نام عبد اللہ اور عبد الرحمان ہیں۔ ‘‘ شرح…: یہ نام اللہ...
  16. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ((أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّ وَ جَلٌّ سَرُوْرٌ تَدْخُلُہُ عَلیٰ مُسْلِمٍ۔)) 1 ’’اللہ عزوجل کے ہاں تمام اعمال سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ خوشی بھی ہے کہ جو تم کسی دوسرے مسلمان کو عطا کرو۔‘‘ شرح… : حدیث مذکورہ بالا...
  17. محمد نعیم یونس

    ہمیشگی والے نیک اعمال

    ہمیشگی والے نیک اعمال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ((أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ تَعَالٰی أَدْوَمُہَا وَإِنْ قَلَّ۔))1 ’’ اللہ تعالیٰ کی طرف سب سے محبوب عمل وہ ہے جو ہمیشہ ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔ ‘‘ شرح…: نیکی کا کوئی بھی عمل ہو خواہ تھوڑے ثواب والا ہی ہو لیکن اسے ہمیشہ کیا...
  18. محمد نعیم یونس

    چھینک مار کر الحمد للہ کہنا

    چھینک مار کر الحمد للہ کہنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللَّہَ یُحِبُّ الْعُطَاسَ وَیَکْرَہُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّہَ فَحَقٌّ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ سَمِعَہُ أَنْ یُشَمِّتَہُ وَأَمَّا التَّثَاؤُبُ فَإِنَّمَا ہُوَ مِنَ الشَّیْطَانِ فَلْیَرُدَّہُ مَا...
  19. محمد نعیم یونس

    اصلاح کے موقع پر صدقہ و خیرات کی پسندیدگی

    اصلاح کے موقع پر صدقہ و خیرات کی پسندیدگی1 قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : ((أَلَا أَدُلُّکَ عَلٰی صَدَقَۃٍ یُحِبُّ اللّٰہُ مَوْضِعَھَا؟ تُصْلِحُ بَیْنَ النَّاسِ! فَإِنَّھَا صَدَقَۃٌ یُحِبُّ اللّٰہُ مَوْضِعَھَا))2 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا میں تمہیں ایک ایسے...
  20. محمد نعیم یونس

    پردہ پوشی اور حیا

    پردہ پوشی اور حیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ حَیِّيٌّ سِتِّیْرٌ یُحِبُ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ فَإِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَتِرْ۔ ))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ ستیر (بہت پردہ ڈالنے والا) اور حیا دار ہے (چنانچہ) وہ حیا اور پردہ پوشی کو پسند کرتا ہے۔...
Top