• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بردباری اور تحمل

    بردباری اور تحمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عبدالقیس کے سردار جناب اشبح رضی اللہ عنہ سے فرمایا: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( لِلْأَشَجِّ … أَشَجِّ عَبْدِ الْقَیْسِ: إِنَّ فِیْکَ لَخَصْلَتَیْنِ یُحِبُّھُمَا اللّٰہُ: أَلْحِلْمُ وَالْأَنَاۃُ۔ ))1 ’’ یقینا تجھ میں دو...
  2. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا

    اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (("لَا أَحَدٌ أَغْيَرَ مِنَ اللَّهِ وَلِذَلِكَ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَلَا أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ الْمَدْحُ مِنَ اللَّهِ وَلِذَلِكَ مَدَحَ نَفْسَهُ" ))1 ’’اللہ سے زیادہ کوئی غیرت والا نہیں اور...
  3. محمد نعیم یونس

    اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا

    اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( مَنْ کَرِہَ لِقَائَ اللّٰہِ کَرِہَ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ۔ ))1 ’’ جس نے اللہ کی ملاقات کو ناپسند کیا اللہ اس کی ملاقات کو ناپسند کرتا ہے۔ ‘‘ دوسری حدیث میں ارشاد فرمایا: (( قَالَ اللّٰہُ: إِذَا أَحَبَّ عَبْدِيْ لِقَائِي...
  4. محمد نعیم یونس

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( وَالثَّـلَاثَۃُ الَّذِیْنَ یُبْغِضُھُمُ اللّٰہُ: اَلشَّیْخُ الزَّانِيْ، وَالْفَقِیْرُ الْمُخْتَالُ، وَالْغَنِيُّ الظَّلُوْمُ۔ ))1 ’’ وہ تین آدمی کہ جنہیں اللہ تعالیٰ دشمن رکھتا ہے (وہ یہ ہیں:) بوڑھا زانی، متکبر فقیر...
  5. محمد نعیم یونس

    تین مردوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    تین مردوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( ثَـلَاثَۃٌ یَشْنُؤْھُمُ اللّٰہُ … اَلتَّاجِرُ الْحَلاَّفُ، وَالْفَقِیْرُ الْمَخْتَالُ، وَالْبَخِیْلُ الْمَنَّانُ۔ ))1 ’’ تین آدمیوں کو اللہ تعالیٰ دشمن رکھتا ہے: قسمیں اٹھانے والا تاجر، متکبر فقیر انسان، احسان...
  6. محمد نعیم یونس

    فضول گو، باتونی انسان

    فضول گو، باتونی انسان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرما ن ہے: (( إِنَّ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ یَبْغِضُ الْبَلِیْغَ مِنَ الرِّجَالِ، الَّذِيْ یَتَخَلَّلُ بِلِسَانِہِ تَخَلَّلَ الْبَاقِرَۃُ بِلِسَانِھَا۔ ))1 ’’ اللہ تعالیٰ فضول باتیں کرنے والے سے دشمنی رکھتا ہے جو اپنی زبان کو اس طرح پھیرتا ہے...
  7. محمد نعیم یونس

    چمٹ کر سوال کرنے والا

    چمٹ کر سوال کرنے والا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُبْغِضُ السَّائِلَ الْمُلْحِفَ۔ ))1 ’’ یقینا اللہ تعالیٰ چمٹ کر سوال کرنے والے کو ناپسند کرتا ہے۔ ‘‘ شرح…: وہ انسان مراد ہے جو بغیر مجبوری کے مانگنے میں حد سے تجاوز کرتا ہے اور لوگوں کو ایسے کاموں کے ذریعے...
  8. محمد نعیم یونس

    فاحش اور متفحش

    فاحش اور متفحش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُبْغِضُ الْفَاحِشَ الْمُتَفَحِّشَ۔ ))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ فاحش اور متفحش کو پسند نہیں فرماتا۔ ‘‘ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1- صحیح الجامع الصغیر، رقم: ۱۸۷۷۔
  9. محمد نعیم یونس

    انصار سے بغض رکھنے والا

    انصار سے بغض رکھنے والا رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کے متعلق فرمایا: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( أَلْأَنْصَارُ … لَا یُبْغِضُھُمْ إِلاَّ مُنَافِقٌ … مَنْ أَبْغَضَھُمْ أَبْغَضَہُ اللّٰہُ۔ ))1 ’’ ان (انصار) سے بغض صرف منافق ہی رکھتا ہے، جس نے ان سے دشمنی کی اللہ...
  10. محمد نعیم یونس

    جھوٹی زانیہ عورت پر اللہ کا غضب

    جھوٹی زانیہ عورت پر اللہ کا غضب اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَالَّذِیْنَ یَرْمُوْنَ اَزْوَاجَہُمْ وَلَمْ یَکُنْ لَہُمْ شُہَدَائُ اِِلَّا اَنفُسُہُمْ فَشَہَادَۃُ اَحَدِہِمْ اَرْبَعُ شَہَادَاتٍ بِاللّٰہِ اِِنَّہٗ لَمِنْ الصَّادِقِیْنَ o وَالْخَامِسَۃُ اَنَّ لَعْنَۃَ اللّٰہِ عَلَیْہِ اِِنْ...
  11. محمد نعیم یونس

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب

    منافق مردوں اور عورتوں پر اللہ کا غضب اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی قدر ہے: {وَیُعَذِّبَ الْمُنٰفِقِیْنَ وَالْمُنٰفِقَاتِ وَالْمُشْرِکِیْنَ وَالْمُشْرِکٰتِ الظَّآنِّیْنَ بِاللّٰہِ ظَنَّ السَّوْئِ ط عَلَیْہِمْ دَآئِرَۃُ السَّوْئِ وَغَضِبَ اللّٰہُ عَلَیْہِمْ وَلَعَنَہُمْ وَاَعَدَّ لَہُمْ جَہَنَّمَ...
  12. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کی شرابی سے ناراضگی

    اللہ تعالیٰ کی شرابی سے ناراضگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ لَمْ یَرْضَ اللّٰہُ عَنْہُ أَرْبَعِیْنَ لَیْلَۃً، فَإِنْ مَاتَ مَاتَ کَافِرًا، وَإِنْ تَابَ تَابَ اللّٰہُ عَلَیْہِ، وَإِنْ عَادَ کَانَ حَقًّا عَلیَ اللّٰہِ أَنْ یَسْقِیَہُ مِنْ طِیْنَۃِ...
  13. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    مقدمہ فضیلۃ الشیخ محمد ابراہیم بھٹی حفظہ اللہ تعالیٰ (( اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالْعَاقِبَۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی أَفْضَلِ الْمُرْسَلِیْنَ وَ خَاتَمِ النَّـبِـیِّـیْنَ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلٰی آلِہِ الطَّیِّبِیْنَ وَ صَحَابَتِہِ الْاَکَْرمِیْنَ...
  14. محمد نعیم یونس

    فاسقین

    فاسقین اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {فَإِن تَرْضَوْا عَنْهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَرْضَىٰ عَنِ الْقَوْمِ الْفَاسِقِينَ} [التوبۃ:۹۶] ''بے شک اللہ تعالیٰ فاسق قوم سے راضی نہیں ہوتے۔'' شرح...: فسق کا لغوی معنی ہے کسی چیز سے نکلنا ہے، چنانچہ جب کھجور اپنے چھلکے اور چوہیا اپنی بل سے نکلتی ہے تو لفظ فسقت...
  15. محمد نعیم یونس

    متکبر اور شیخی بھگارنے والا

    متکبر اور شیخی بھگارنے والا {اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنْ کَانَ مُخْتَالًا فَخُوْرًا o} [النساء:۳۶] '' بے شک اللہ تعالیٰ تکبر کرنے والوں اور شیخی خوروں کو پسند نہیں فرماتا۔ '' شرح...: وہ متکبر مراد ہے جو اپنے آپ کو فخر کی نگاہ اور لوگوں کو حقارت کی نظر سے دیکھتا ہے اور غرور کی بناء پر منہ پھلا...
  16. محمد نعیم یونس

    خوش ہونے (اترانے) والے

    خوش ہونے (اترانے) والے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: {إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ} [القصص:۷۶] ''بے شک اللہ تعالیٰ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔'' فرح: محبوب کی ملاقات اور حصول کے وقت جو لذت دل میں پیدا ہوتی ہے، اسے فرح اور سرور سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اس کے مقابل محبوب کی جدائی کے وقت دل...
  17. محمد نعیم یونس

    اسراف کرنے والے

    اسراف کرنے والے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ} [الاعراف:۳۱] ''اور تم اسراف نہ کرو بے شک وہ اسراف کرنے والوں کو محبوب نہیں رکھتا۔'' شرح...: اسراف کا معنی کسی چیز میں حد سے تجاوز کر جانا ہے اور سرف کا معنی ہے: انفاق میں خطا کرنا اور فضول خرچی کرنا نیز اس کا معنی ہے...
  18. محمد نعیم یونس

    . صدقہ نیکی اور اصلاح کا حکم دینے والا

    صدقہ نیکی اور اصلاح کا حکم دینے والا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: {لَّا خَيْرَ فِي كَثِيرٍ مِّن نَّجْوَاهُمْ إِلَّا مَنْ أَمَرَ بِصَدَقَةٍ أَوْ مَعْرُوفٍ أَوْ إِصْلَاحٍ بَيْنَ النَّاسِ ۚ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ فَسَوْفَ نُؤْتِيهِ أَجْرًا عَظِيمًا ‎﴿١١٤﴾ }[النساء] ''ان کے...
  19. محمد نعیم یونس

    جلد روزہ افطار کرنے والا

    جلد روزہ افطار کرنے والا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ((إِنَّ أَحَبَّ عِبَادِيْ إِلَيَّ أَعْجَلُھُمْ فِطْرًا۔ ))1 '' بے شک میرے ہاں سب سے زیادہ محبوب بندے وہ ہیں جو افطاری میں جلدی کرتے ہیں۔ '' شرح...: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جلد افطاری پر ابھارا...
  20. محمد نعیم یونس

    اللہ عزوجل نماز شروع کرنے والی دعا کو پسند فرماتے ہیں

    اللہ عزوجل نماز شروع کرنے والی دعا کو پسند فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ أَحَّبَّ الْکَلَامِ إِلَی اللّٰہِ أَنْ یَّقُوْلَ الْعَبْدُ: سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالیٰ جَدُّکَ وَلَا إِلٰہَ غَیْرُکَ، وَإِنَّ أَبْغَضَ الْکَلَامِ...
Top