• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جہادِ اصغر و جہادِ اکبر کی حقیقت

    جہادِ اصغر و جہادِ اکبر کی حقیقت بعض نے یہ جو حدیث روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہِ تبوک میں فرمایا: رَجَعْنَا مِنَالْجِھَادِ الْاَصْغَرِ اِلَی الْجِھَادِ الْاَکْبَرِ۔ (قال العراقی رواہالبیہقی بسند ضعیف عن جابر وقال الحافظ ابن حجر ھومن کلام ابراہیم بن عیلۃ۔راجع کشفالخفاء (۱۳۶۲)...
  2. محمد نعیم یونس

    لفظ فقر کی تحقیق

    لفظ فقر کی تحقیق لفظ فقر سے شریعت میں مال سے تہی دست اور محتاج ہونا بھی مراد ہوتا ہے اور مخلوق کا اپنے خالق کی طرف محتاج ہونا بھی مراد ہوتا ہے۔ جیسا (پہلی قسم کے متعلق) کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِوَالْمَسَاكِينِ ﴿٦٠﴾التوبۃ اور(دوسری قسم کے متعلق )فرمایا: يَا...
  3. محمد نعیم یونس

    فضیلت کا معیار تقویٰ ہے

    فضیلت کا معیار تقویٰ ہے کتاب و سنت اس پر دال ہیں کہ لوگوں میں زیادہ باعزت وہ ہیں جو ان میں سے زیادہ متقی ہیں۔ سنن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَافَضْلَ لِعَرَبِّیٍ عَلٰی عَجَمِیٍّ وَلَا لِعَجَمِیٍّعَلٰی عَرَبِیٍّ وَلَا لِاَسْوَدَ...
  4. محمد نعیم یونس

    اولیاء میں سے افضل کون

    اولیاء میں سے افضل کون لوگوں نے اس میں اختلاف کیا ہے کہ آیا جسے صوفی کا نام دیا جاتا ہے وہ افضل ہے یا وہ جسے فقیر کہا جاتا ہے۔ اس میں بھی اختلاف ہوا ہے کہ شکر گزار غنی بہتر ہے یا صبر کرنے والا فقیر اور اس مسئلے میں قدیم سے نزاع چلا آتا ہے۔ جنید رحمہ اللہ اور ابوالعباس ابن عطاء کے درمیان بھی یہ...
  5. محمد نعیم یونس

    صوفی کی وجہ تسمیہ

    صوفی کی وجہ تسمیہ سلف صالحین اہلِ دین و علم کو قراء کہا کرتے تھے چنانچہ علماء اور عبادت گذار لوگ اسی جماعت میں داخل ہیں۔ بعد میں صوفیا اور فقرا کا نام پیدا ہوگیا تھا اور صوفیا کا نام صوف (اون) کے لباس کی طرف منسوب ہے اور یہی صحیح بات ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے فقہاء کی برگزیدگی کی طرف اشارہ...
  6. محمد نعیم یونس

    اولیاء اللہ کا کوئی مخصوص پہناوا نہیں ہوتا

    اولیاء اللہ کا کوئی مخصوص پہناوا نہیں ہوتا اولیاء اللہ کے ہاں ظاہری مباح امور میں کوئی ایسی خاص چیز نہیں ہوتی جس کی وجہ سے وہ لوگوں سے ممتاز نہیں رہیں، نہ ایک لباس کو چھوڑکر دوسرا اختیار کرتے ہیں بشرطیکہ مباح ہوں، نہ وہ بال منڈوانے یا کترانے یا گوندنےکو ہی اپنا شعار بناتے ہیں۔ بشرطیکہ یہ چیزیں...
  7. محمد نعیم یونس

    مجنون اور احکامِ شریعت

    مجنون اور احکامِ شریعت یہی معاملہ مجنون کا ہے (اس کو ولی سمجھنا درست نہیں) اس لیے کہ اس کا مجنون ہونا ہی ایمان و عبادات کی صحت کے منافی ہے جو ولی اللہ ہونے کی شرط ہے۔ جو شخص کبھی دیوانہ ہوجائے اور کبھی ہوش میں آئے اس کے متعلق یہ حکم ہے کہ جب وہ ہوش کی حالت میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر...
  8. محمد نعیم یونس

    اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی شخص مستثنیٰ نہیں

    اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی شخص مستثنیٰ نہیں مثلاً یہ معلوم ہو کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کے واجب ہونے کا ظاہراً و باطناً عقیدہ نہیں رکھتا۔ بلکہ اس کا عقیدہ یہ ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم شرعِ ظاہری کے متبع ہیں نہ کہ حقیقت ِ باطنی کے۔ یا اس کا یہ عقیدہ ہو کہ اولیاء اللہ کے...
  9. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طحاویہ - امام ابو جعفر طحاوی

    عقیدہ طحاویہ از امام ابو جعفر طحاوی فہرست 1. مختصر حالات امام ابو جعفر طحاوی 2. توحید باری تعالی 3. محمد صلی اللہ علیہ و سلم 4. قرآن کریم 5. رویت باری تعالیٰ (یعنی اللہ تعالیٰ کا دیدار) 6. تنزیہ باری تعالیٰ 7. معراج 8. حوض کوثر ، شفاعت اور عہد ازل 9. علم الہی اور تقدیر 10...
  10. محمد نعیم یونس

    گمراہ اور مجنون شخص ولی نہیں ہوسکتا

    گمراہ اور مجنون شخص ولی نہیں ہوسکتا جب یہ ثابت ہو چکا کہ بندہ اس وقت تک ولی اللہ نہیں ہوسکتا جب تک وہ مومن و متقی نہ ہو جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّـهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْوَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿٦٢﴾ الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴿٦٣﴾یونس اور صحیح...
  11. محمد نعیم یونس

    بعض اہلِ جنت کی بعض پر فضیلت

    بعض اہلِ جنت کی بعض پر فضیلت اللہ تعالیٰ نے صاف طور پر بیان کر دیا ہے کہ وہ طالب دنیا کو بھی اور طالبِ آخرت کو بھی اپنی عطا سے امداد دیتا ہے اور نیک ہو یا بد کسی پر اس کی عطا کا دروازہ بند نہیں ہے۔ پھر فرمایا: انظُرْ كَيْفَ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚوَلَلْآخِرَةُ أَكْبَرُ دَرَجَاتٍ...
  12. محمد نعیم یونس

    ایمانِ مفصل اور مجمل کی تعریف

    ایمانِ مفصل اور مجمل کی تعریف بعض لوگ پیغمبروں پر مجمل ایمان لاتے ہیں۔ جبکہ ایمان مفصل وہ ہوتا ہے کہ جو کچھ پیغمبر لائے ہوں، اس میں سے بہت کچھ اس شخص تک پہنچ جائے اور کچھ نہ بھی پہنچے۔ سو جو کچھ اس کے پاس پہنچ جائے، اس پر ایمان لائے اور جو نہ پہنچے اس سے واقف نہ ہو اور اگر اس کے پاس پہنچ جائے...
  13. محمد نعیم یونس

    حقیقت ایمان و کفر

    حقیقت ایمان و کفر جب یہ مقرر ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کے اولیاء صرف مومن اور متقی ہوتے ہیں تو چونکہ لوگ ایمان و تقویٰ میں باہم تفاوت رکھتے ہیں، اسی نسبت سے وہ ولایت میں بھی متفاوت ہوں گے ہیں جیسا کہ اولیاء الشیطان ،کفر و نفاق میں باہم متفاوت ہیں، اسی کے مطابق اللہ کی عداوت میں کم و بیش درجہ پر...
  14. محمد نعیم یونس

    اولیاء اللہ کے درجے

    اولیاء اللہ کے درجے اللہ تعالیٰ نے سورۃ فاطر میں اپنے ان اولیاء کا ذکر بھی کیا ہے جو کہ درمیانے درجے کے ہیں اور ان کا ذکر بھی فرمایا ہے جو کہ سبقت لے جانے والے ہیں: ارشاد فرمایا: ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ الَّذِينَ اصْطَفَيْنَا مِنْ عِبَادِنَا ۖ فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهِ وَمِنْهُم...
  15. محمد نعیم یونس

    انبیاء کی دو قسمیں ، عبد و رسول، اور بادشاہ و نبی

    انبیاء کی دو قسمیں ، عبد و رسول، اور بادشاہ و نبی اسی طرح انبیاء کی دو قسمیں کی گئی ہیں، ایک بندہ پیغمبر اور دوسرا بادشاہ نبی۔ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اختیار دیا کہ اگر چاہیں تو بندہ اور رسول بنیں اور چاہیں تو بادشاہ اور نبی بنیں۔ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  16. محمد نعیم یونس

    مقتصدین

    مقتصدین اور جو درمیانہ درجہ کے لوگ ہیں، ان کے اعمال میں بعض چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو وہ اپنے حظ نفس کے لیے کرتے ہیں چونکہ وہ اعمال مباح ہوتے ہیں، اس لیے نہ تو ان کو ان اعمال پر سزا ملتی ہے اور نہ جزا۔ ان لوگوں کو خالص شراب نہ ملے گی بلکہ مقربین کی شراب میں سے ان کے لیے اسی قدر آمیزش ہوگی، جس قدر...
  17. محمد نعیم یونس

    مقربین

    مقربین سابقین مقربین وہ لوگ ہیں جو فرائض ادا کرنے کے بعد نوافل کے ذریعہ سے قرب حاصل کرتے ہیں۔ واجب اور مستحب کام کرتے ہیں۔ حرام اور مکروہ کاموں کو چھوڑتے ہیں۔ جب وہ ان محبوبات الٰہی میں سے ان تمام اعمال کے ذریعہ سے جن پر انہیں قدرت حاصل ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرتے ہیں تو پروردگار ان...
  18. محمد نعیم یونس

    تسبیح اور تعظیم

    تسبیح اور تعظیم قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ" (أخرجہ البخاري في کتاب التوحید، باب: قول اللّٰہ تعالیٰ...
  19. محمد نعیم یونس

    اولیاء اللہ کے طبقات

    اولیاء اللہ کے طبقات اولیاء اللہ کے دو طبقے ہیں۔ سابقین مقربین (نیکیوں میں سبقت کرنے والے، اللہ کے جناب محمد رسول اللہ مقرب) اور اصحاب یمین (دائیں جانب والے میانہ رو) مقتصدین۔ ان کا ذکر اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز میں متعدد مقامات پر فرمایا۔ سورہ واقعہ کے اوّل میں اور اس کے آخر میں۔ سورہ...
  20. محمد نعیم یونس

    مومن کے جسم میں نفاق کے جراثیم

    مومن کے جسم میں نفاق کے جراثیم بعض آدمی ایسے ہوتے ہیں کہ جن میں ایمان تو ہوتا ہے لیکن ان میں ایک شعبہ نفاق کا بھی ہوتا ہے۔ جیسا کہ صحیحین میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اَرْبَعٌ مَّنْ کُنَّ فِیْہِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا وَمَنْ کَانَتْ...
Top