یہ بھارت ہے جہاں مسلمان لڑکے ہندو لڑکیوں سے اور مسلمان لڑکیاں، ہندو لڑکوں سے شادی کو ”معیوب“ نہیں سمجھتیں۔ کیونکہ بھارتی سوسائٹی میں ”اعلیٰ مقام“ حاصل کرنے یا اسے برقرار کے لئے ایسا کرنا ”ضروری“ ہے۔ 1947 سے آج تک بھارتی سماج اور سیاست میں اعلٰی مقام حاصل کرنے والے اور والیوں کی فہرست اٹھا کر...