الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الدُّبَّاءِ يُكْثِرُ الدِّمَاغَ وَ يَزِيدُ فِي الْعَقْلِ وَ يَشُدُّ قَلْبَ الْحَزِينِ
کدّو دماغ کو بڑھاتا، عقل میں اضافہ کرتا، اور غمگین کے دل کو مضبوط کرتا ہے۔
١٦٠٨- قال أبو الشيخ الأصبهاني: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أُسَيْدٍ الثَّقَفِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَنْبَسَةَ...
خُلِقَ الْحُوْرُ الْعين مِنْ تَسْبِيْحِ الْمَلَائِكَةِ
حور عین کی تخلیق فرشتوں کی تسبیح سے کی گئی ہے۔
٣٥٤٠- أخرجه الديلمي: عن عمر بن الخطاب حدثنا «محمد بن عبد العزيز بن خالد» حدثنا «العباس بن الوليد» حدثنا «عبد الله بن هارون» عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة مرفوعاً:
«خُلِقَ الْحُوْرُ الْعين...
اگر بات صرف یہی ہو رہی ہے تو آپ دوسرے سوالات کیوں کر رہے ہیں؟
مجھے تو طارق علی بروہی کی ویب سائٹ میں کوئی برائی نہیں دکھی، اگر آپ کو کوئی برائی یا خلاف شریعت بات نظر آئے تو ہمیں بھی بتائیں۔
اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق سوال کو غیر متعلق کھ رہے ہیں تو آپ کا سوال کیسے اس تھریڈ سے متعلق ہوا،...
میں خود اس جماعت کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا، فی الحال میں بنگلور میں رہ رہا ہوں یہاں کے کسی بھی اہل حدیث عالم سے میں نے جماعت الدعوہ کے بارے میں کچھ بھی نہیں سنا اور نہ اپنے شہر گلبرگہ کے علماء سے سنا ہے۔
اور یہاں کے علماء اس جماعت کے متعلق کچھ بھی کیوں بیان کریں گے، ضرورت ہی کیا ہے؟ اس جماعت...
اگر کسی بھائی کو جماعت الدعوہ کے متعلق معلوم ہو تو بتائیں، یہ جماعت دعوت و اصلاح کا کام کرتی ہے یا جہادی تنظیم ہے؟ مجھے اس کے متعلق کچھ بھی نہیں معلوم، پاکستانی بھائیوں کو اس کا اچھا علم ہو گا؟
خُلِقَ الْحُوْرُ الْعين مِنْ تَسْبِيْحِ الْمَلَائِكَةِ
حور عین کی تخلیق فرشتوں کی تسبیح سے کی گئی ہے۔
سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة
٣٥٤٠- أخرجه الديلمي: عن عمر بن الخطاب حدثنا «محمد بن عبد العزيز بن خالد» حدثنا «العباس بن الوليد» حدثنا «عبد الله بن هارون» عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة...
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
شیخ کیا سچ میں مرتضیٰ بخش اور طارق علی بروہی نے کسی اہل حدیث عالم کو اہل حدیث یا سلفی منہج سے خارج کہا ہے؟ اگر کہا ہے تو ایسے لوگوں سے اہل حدیث عوام سے ضرور روکنا چاہئے۔
اللّٰہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ دے، آمین
جزاك الله خيرا شيخ، مجھے یہ حدیث ابن عدی کی الکامل فی ضعفاء الرجال میں نہیں ملی تھی، اب مل گئی۔
اس کی علت بتانے کے لئے جزاک اللّٰہ خیرا۔
ضعیفہ کی اس حدیث کا بھی ترجمہ ان شاءاللہ یہاں پوسٹ کروں گا۔
اوپر کی حدیث کے ترجمہ اور تخریج کے وقت مجھے درج ذیل احادیث بھی ملی، جن میں مرفوع ، موقوف اور مقطوع روایات ہیں، اگر کوئی بھائی ان کی اسانید پر کلام کر دے تو بہتر ہوگا۔ جزاک اللّٰہ خیرا
ابن کثیر رحمہ اللّٰہ نے اپنی تفسیر میں ابن ابی حاتم کی درج ذیل روایت نقل کی ہے:
١) قَالَ ابْنُ أَبِي حَاتِمٍ...
خُلِقَ الْحُورُ الْعِينُ مِنْ زَعْفَرَانٍ
حور عین کی تخلیق زعفران سے کی گئی ہے۔
سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة
٣٥٣٩- قال ابن الأعرابي: حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ أَبُو جَعْفَرٍ التَّمْتَامُ حَدَّثَنَا «الْحَارِثُ بْنُ خَلِيفَةَ» حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جس طرح نیکی کے کاموں میں فرق ہے ان کے اجر اور بدلے میں اللہ تعالیٰ نے فرق رکھا ہے، بعض چھوٹے دکھنے والے نیک اعمال پر بڑی بڑی بشارتیں اور اجر و ثواب ہے حالانکہ تمام نیک کام اللہ کی فرمانبرداری میں ہی کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح برے کاموں میں بھی درجات ہیں، بعض کی سزا...
ویڈیو یا آڈیو بنانا اور اس میں علماء یا عام لوگوں کی غلطیوں کو واضح کرنا، غلطی کرنے والے کو اور دوسرے لوگوں کو اس غلطی سے بچنے اور دور رہنے کی نصیحت کرنا، یہ سب قرآن، حدیث اور سلف صالحین صحابہ رضی اللّٰہ عنہم اور آئمہ و محدثین کے عمل سے ماخوذ عمل ہے۔
یہ عمل علماء کا ایک دوسرے کی غلطیوں کو واضح...
لَا يُعَادُ الْمَرِيضُ إِلَّا بَعْدَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ
مریض کی عیادت بیماری کے تین دن بعد ہی کی جاتی ہے۔
١٤٥- قال ابن ماجه: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا «مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِي» حَدَّثَنَا «ابْنُ جُرَيْجٍ» عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ...