• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
عبدالمنان بھائی ہندستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوہ کے متعلق؟ آپ بھی تھوڑا علم میں اضافہ کریں اس بارے میں؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
ابن داؤد بھائی،
جی میں ان شاء اللہ کوشش کرونگا ڈاکٹر مرتضی بن بخش سے ان کا موقف پوچھنے کا، میں کسی شخصیت پرستی کا کاہل نہیں، میں نے یہاں پر دو سلفی بھائیوں کے خلاف غلط بات دیکھی تو اپنا فرض سمجھا کہ آپ لوگوں کی غلط فہمی دور کردوں، اور میرا یہ ہی طریقہ آپ بھائیوں کہ لیے بھی رہے گا اگر کہیں بھی آپ بھائیوں کے بارے میں ظلم اور غلط بیانی دیکھوں گا۔

ابن داؤد بھائی میں آپ لوگوں سے بہت وقت بلیکس میں رہا ہوں اور مجھے پتا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے متعلق آپ لوگوں کا کیا رویہ ہوتا تھا۔
اب آپ یہ مناظرانہ رویہ ختم کر کہ علمی بات کر کے میرے سوالوں کے جوابات دیجیے جو میں نے آپ سے کی ہے۔

کیا جماعتین بنانا منھج سلف میں سے ہے؟ اور دوسرا پاکستانی اہل الحدیث سلفی علماء کہ موقف سے واضع کریں جماعت الدعوہ کے متعلق

جزاک اللہ خیر۔
 
Last edited:

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
عبدالمنان بھائی ہندستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوہ کے متعلق؟ آپ بھی تھوڑا علم میں اضافہ کریں اس بارے میں؟
میں خود اس جماعت کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا، فی الحال میں بنگلور میں رہ رہا ہوں یہاں کے کسی بھی اہل حدیث عالم سے میں نے جماعت الدعوہ کے بارے میں کچھ بھی نہیں سنا اور نہ اپنے شہر گلبرگہ کے علماء سے سنا ہے۔

اور یہاں کے علماء اس جماعت کے متعلق کچھ بھی کیوں بیان کریں گے، ضرورت ہی کیا ہے؟ اس جماعت کے متعلق کچھ خاص بات ہو اور علماء سے سوال کیا جائے تو شاید علماء اس کے متعلق کچھ بتائیں۔ و اللہ اعلم
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
جی میرے بھائی سرفہرست شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ، علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ ، شیخ توصیف الرحمن وغیرھم بہت سے علماء کچھ پر خارجی اور کچھ پر غیر منھجی اور کچھ کا عقیدہ درست نہیں ہے
اس حوالے سے باقاعدہ معروف مشائخ کا مرتضی بخش پر رد بھی یو ٹیوب پر موجود ہے
محمد فیض الابرار بھائی، آپ مجھے وہ سورس دیجیے جہاں پر مرتضٰی بن بخش نے ان لوگوں کو خارجی کہا ہے؟ اور یہ کہا ہے کہ ان کا عقیدہ درست نہیں؟ آپ مجھے پیش کریں مرتضٰی بن بخش آڈیو کلپ یا کوئی تحریر
جزاک اللہ خیر۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!


چلیں ایک ڈیل کرتے ہیں، ہم آپ کے ان چاروں سوال کا جواب دیتے ہیں، آپ اس سے قبل آپ سے متعدد بار کیئے گئے ایک سوال کا جواب دے دیں:
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی اس بات کی تائید کرتاہوں کہ ’ اس متعدد بار کیے گئے سوال کا جواب آنے تک ‘ باقی سب باتوں کو نظر انداز کردیا جائے ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن داؤد بھائی میں آپ لوگوں سے بہت وقت بلیکس میں رہا ہوں اور مجھے پتا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے متعلق آپ لوگوں کا کیا رویہ ہوتا تھا۔
جی محمد عثمان سلفی بھائی! میں بیلیکس پر اتنا تو نہیں آتا تھا، لیکن یہ بات درست ہے کہ میں جماعت الدعوۃ سے مخالفت رکھتا ہوں، مگر یہ بھی آپ کو معلوم ہو گا کہ شیخ مبشر احمد ربانی کو اہل الحدیث کے عالم ہی نہیں بلکہ نمائندہ و نگہبان بھی سمجھتا ہوں، اور مجھے جب بھی موقع میسر آیا میں شیخ کے درس میں حاضر ہوا، اور اللہ کی توفیق سے میں نے شیخ سے بہت سیکھا ہے!
یہی معاملہ جماعت الدعوۃ کے دیگر علماء کے ساتھ بھی !
حافظ سعید کے بیٹے شیخ طلحہ سعید بھی یہ بات جانتے ہیں!
یہاں فورم پر شیخ @عبدہ سے بھی کچھ مسائل میں اختلاف ہے، لیکن کیا وہ میرے لیئے شیخ یعنی عالم نہیں؟ بلکل وہ میرے لیئے عالم ہیں، اور ان سے سیکھنا میرے لیئے اعزاز کی بات ہے!
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی اس بات کی تائید کرتاہوں کہ ’ اس متعدد بار کیے گئے سوال کا جواب آنے تک ‘ باقی سب باتوں کو نظر انداز کردیا جائے ۔
جی ضرور تائید کیجیے، لیکن مجھے جو لگ رہا ہے آپ کے طریقے سے آپ کبھی بھی میرے اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کے جماعتیں بنانا منھج سلف میں سے ہے؟
کیوں کہ ویسے تو آپ شخصیت کی دفاع کرنے کہ لیے پوری رات بیٹھ کر وقف کر سکتے ہیں اور لمبے لمبے مراسلات لکھ سکتے ہیں لیکن دین کے احصاص جو کے ضروری ہیں اس کے جواب کہ لیے آپ کے پاس ٹائیم نہیں۔
منھج سلف شخصیات سے بلند تر ہے شخصیات سے نکل کر اور حزب پرستی سے امت کو نکالنے کی کوشش کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

جی محمد عثمان سلفی بھائی! میں بیلیکس پر اتنا تو نہیں آتا تھا، لیکن یہ بات درست ہے کہ میں جماعت الدعوۃ سے مخالفت رکھتا ہوں، مگر یہ بھی آپ کو معلوم ہو گا کہ شیخ مبشر احمد ربانی کو اہل الحدیث کے عالم ہی نہیں بلکہ نمائندہ و نگہبان بھی سمجھتا ہوں، اور مجھے جب بھی موقع میسر آیا میں شیخ کے درس میں حاضر ہوا، اور اللہ کی توفیق سے میں نے شیخ سے بہت سیکھا ہے!
یہی معاملہ جماعت الدعوۃ کے دیگر علماء کے ساتھ بھی !
حافظ سعید کے بیٹے شیخ طلحہ سعید بھی یہ بات جانتے ہیں!
یہاں فورم پر شیخ @عبدہ سے بھی کچھ مسائل میں اختلاف ہے، لیکن کیا وہ میرے لیئے شیخ یعنی عالم نہیں؟ بلکل وہ میرے لیئے عالم ہیں، اور ان سے سیکھنا میرے لیئے اعزاز کی بات ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی یہ تو آپ کا اپنا ذاتی موقف ہو گیا بارک اللہ فیک آپ میرے علم میں اضافہ کریں علماء اہل الحدیث کیا کہتے ہیں جماعت الدعوہ کے متعلق۔
اور کوشش کریں کے مناظرانہ رویہ سے ہٹ کر کسی مسلمان کی صحیح طریقے کی طرف رہنمائی کرنے میں جلدی کریں اور اس سوال کا جواب بھی دیجیے کہ منھج سلف میں کیا کہا گیا ہے جماعت بنانے چاہیے؟

کیوں کہ جب تک اصل بنیادی باتوں پر بات نہیں ہوگی پتا نہیں چلےگا اور بنیادی باتیں یہی ہیں کہ اسلام میں جماعتیں بنانے کا کیا حکم ہے؟
بارک اللہ فیک امید کرتا ہوں مناظرانہ رویہ سے گریز کر کہ علمی جواب دی کر خیر خواہانہ طرز استعمال کریں گے۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میں خود اس جماعت کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا، فی الحال میں بنگلور میں رہ رہا ہوں یہاں کے کسی بھی اہل حدیث عالم سے میں نے جماعت الدعوہ کے بارے میں کچھ بھی نہیں سنا اور نہ اپنے شہر گلبرگہ کے علماء سے سنا ہے۔

اور یہاں کے علماء اس جماعت کے متعلق کچھ بھی کیوں بیان کریں گے، ضرورت ہی کیا ہے؟ اس جماعت کے متعلق کچھ خاص بات ہو اور علماء سے سوال کیا جائے تو شاید علماء اس کے متعلق کچھ بتائیں۔ و اللہ اعلم
جس جماعت کے بارے میں آپ کچھ جانتے ہی نہیں تو اس کے بارے میں آپ مکلف بھی نہیں ہیں لہذا جماعت الدعوۃ کے بارے میں سوال کہاں سے بیچ میں آ گیا بات تو ہو رہی ہے طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
تو اس پر ایک چھوٹا سا سوال یہ ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کے نام بتا دیں جو طارق علی بروہی اور مرتضی بخش کی زبانی تائید کے ساتھ بیان کیے جائیں
باقی رہی یہ بات کہ ڈاکٹر مرتضی بخش نے یہ کہاں کہا ہے یہ بھی مل جائے گا اس کی آپ فکر نہ کریں
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
اگر بات صرف یہی ہو رہی ہے تو آپ دوسرے سوالات کیوں کر رہے ہیں؟
مجھے تو طارق علی بروہی کی ویب سائٹ میں کوئی برائی نہیں دکھی، اگر آپ کو کوئی برائی یا خلاف شریعت بات نظر آئے تو ہمیں بھی بتائیں۔

اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق سوال کو غیر متعلق کھ رہے ہیں تو آپ کا سوال کیسے اس تھریڈ سے متعلق ہوا، بروہی کی سائٹ کے متعلق بات کریں اور اگر معروف اہل حدیث علماء نے سائٹ کی غلطیاں واضح کی ہیں تو بتائیں۔

برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کے نام بتا دیں جو طارق علی بروہی اور مرتضی بخش کی زبانی تائید کے ساتھ بیان کیے جائیں
اگر میرا سوال جماعت الدعوہ کے متعلق غیر ضروری یا غیر متعلق ہے تو آپ کا یہ سوال بھی ایسا ہی ہے، اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق بتانا نہیں چاہتے تو کوئی بات نہیں، مجھے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے اس جماعت سے، اگر مستقبل میں کوئی ضرورت پڑ گئی تو دوسرے علماء سے معلوم کر لوں گا۔

جزاک اللّٰہ خیرا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر بات صرف یہی ہو رہی ہے تو آپ دوسرے سوالات کیوں کر رہے ہیں؟
مجھے تو طارق علی بروہی کی ویب سائٹ میں کوئی برائی نہیں دکھی، اگر آپ کو کوئی برائی یا خلاف شریعت بات نظر آئے تو ہمیں بھی بتائیں۔

اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق سوال کو غیر متعلق کھ رہے ہیں تو آپ کا سوال کیسے اس تھریڈ سے متعلق ہوا، بروہی کی سائٹ کے متعلق بات کریں اور اگر معروف اہل حدیث علماء نے سائٹ کی غلطیاں واضح کی ہیں تو بتائیں۔


اگر میرا سوال جماعت الدعوہ کے متعلق غیر ضروری یا غیر متعلق ہے تو آپ کا یہ سوال بھی ایسا ہی ہے، اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق بتانا نہیں چاہتے تو کوئی بات نہیں، مجھے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے اس جماعت سے، اگر مستقبل میں کوئی ضرورت پڑ گئی تو دوسرے علماء سے معلوم کر لوں گا۔

جزاک اللّٰہ خیرا
اتنا زیادہ غصہ اچھا نہیں میرے بھائی طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں تو جس کی ویب سائٹ سے استفادہ کا سوال ہے اس کے اپنے نظریات کے بارے میں سوالات غیر متعلق کیسے ہو گئے اور طارق علی بروہی کے امیر محترم ڈاکٹر مرتضی بخش کا ذکر بھی اسی ویب سائٹ سے استفادہ سے متعلق ہے
اب رہی بات جماعت الدعوۃ سے متعلق سوال تو آپ اس تھریڈ سے اپنے اس سوال کا تعلق ثابت کر دیجیے میں ابھی اس جماعت کا مفصل تعارف کروا دوں گا
مجھے تو جماعت الدعوۃ کا طارق علی بروہی کی ویب سائٹ کے ساتھ کوئی تعلق محسوس نہیں ہو رہا ہے اگر آپ کے علم میں ہے تو ضرور بتائیے تاکہ ہم اس سوال کا جواب اپنے بھائی کو دے سکیں
 
Top