الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کل کے منافق خوارج
تحریر : عبد المعز حقمل
خوارج سے تو ویسے بھی ہر مسلم نفرت کرتا ہے لیکن جب سے دنیا بھر سے ہمارے اکابر اور امریکا دامت بركاتهم وحركاتهم نے کچھ لوگوں پر خوارج کا حکم لگایا اور متفقہ طور پر فرمایا کہ یہ اسلام کی غلط تصویر پیش کر رہے ہیں! تب سے میری نفرت کو چودہ چاند لگ گئے، اور...
نواقض الاسلام میں سے پہلا ناقض - شرک کرنا
شرک کی دو قسمیں ہیں :
الشرک الاکبر
الشرک الاصغر
شرک کی پہلی قسم: الشرک الاکبر
تعریف الشرک الأکبر : شرک لغت میں مقارنة پر دلالت کرتا ہے اور یہ اکیلے ہونے کی ضد ہے ۔ اور مقارنة کا معنی ہے کہ کوئی شے دو ، تین یا اس سے زیادہ کے درمیان اس طرح سے موجود ہو...
سامعین ومشاہدین اعداد وشمار کے آئینے میں
تحریر: محمد معاذ أبو قحافة
الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، وبعد!
بصارت وسماعت اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، انسان کسی آواز یا منظر کو مناسب مقدار سے ہو تو بہتر طور پر سن اور دیکھ سکتا ہے۔ البتہ سمع وبصر کا موازنہ کریں تو کسی بھی...
توحید کی اقسام
توحید کی تین قسمیں ہیں :
توحید الربوبیة: اور وہ یہ ہے کہ اللہ کو اس کے افعال میں اکیلا ماننا جیسا کہ پیدا کرنا ؛ مالک ہونا ؛ تدبیر کرنا ؛ رزق دینا۔ اللہ تعالی کا ارشاد ہے :
قُلْ مَنْ يَّرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اَمَّنْ يَّمْلِكُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ...
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اور خوارج کے درمیان مناظرہ
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں:
جب خوارج لشکر علی (رضی اللہ تعالی عنہ) سے علیحدہ ہوئے تو وہ جمع ہوگئے۔
ان کی تعداد چھ ہزارتھی۔انہوں نے آپس میں مشورہ کیااور اِس امر پر متفق ہوگئے کہ انہیں سیدنا علی
(رضی اللہ تعالی عنہ) کے خلاف جنگ...
الــتــوحــيــد
توحید کا معنٰی اور اس کے فضائل
توحید کا معنٰی : اللہ کو ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات میں اکیلا ماننا ۔
الشرح: بندہ یہ ایمان لائے اور اقرار کرے کہ اللہ اکیلا ہر چیز کا رب اور مالک ہے ؛ وہ اکیلا خالق ہے ؛ اور ساری کائنات کا اکیلا مدبر ہے ؛ اور بے شک وہ اللہ سبحانه وتعالٰی اکیلا...
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
کیا امام مسلم رحمہ اللہ نے ”صحیح بخاری“ کو دیکھ کر اپنی ”الصحیح” کو تالیف کیا ہے؟
تحریر : ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم، امابعد !
حلقوں میں یہ بات مشہور ومعروف ہے کہ امام مسلم نے اپنی الصحیح کو صحیح بخاری کو دیکھ کر تالیف کیاہے، یعنی...
کیا اہل کتاب کو مشرکین نہیں کہا جا سکتا؟
بسم الله الرحمن الرحيم
اہل کتاب مشرکین ہی ہیں اور یہ خود قران و سنت سے ثابت ہے ۔ اللہ عزوجل نے ان کا شرک یوں بیان فرمایا ہے کہ :
وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ عُزَیۡرُ ۨ ابۡنُ اللّٰہِ وَ قَالَتِ النَّصٰرَی الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ قَوۡلُہُمۡ...
جمہوریت کی تعریف و تاریخ
تحریر : ابو معاذ القرنی
جمہوریت کی تعریف
جمہوریت کے لغوی معنی ’’لوگوں کی حکمرانی‘‘ Rule of the People کے ہیں۔ یہ اصطلاح دو یونانی الفاظ Demoیعنی ’’لوگ‘‘ اور Kratos یعنی ’’حکومت‘‘سے مل کر بنا ہے۔ بعض لوگ اس کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ لوگوں کی ’’اکثریت کی بات ماننا‘‘ لیکن...
شـهـادت ان مـحـمـد رسـول الله
اس بات کی گواہی دینا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں یہ گواہی کیسے سچی ثابت ہوگی ؟
•اس بات کی معرفت کہ وہ محمد بن عبداللہ بن عبد المطلب بن ہاشم ہیں، جنہیں اللہ نے تمام لوگوں کے لئے بشیر (بشارت دینے والا) اور...
کچھ ایسے بھی شیعہ ہیں جو کفر نہیں کرتے تو ہم سب کو کیسے کافر مان سکتے ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحيم
روافض سے منسوب ایک فرقہ جو تفضل کا عقیدہ رکھنے والے تھیں جن کو مفضلہ کہا جاتا تھا جو وہ خلیفۃ المسلمین علی رضی اللہ عنہ کو تمام صحابہ کرام پر یا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ پر فضیلت دیتے تھے، وہ...
مشاجرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں خاموشی اہل سنت کا مذہب ہے
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اپنی معروف کتاب ’’منهاج السنة النبوية في نقض كلام الشيعة القدرية، ۴۴۹،۴۴۸/۴ ‘‘ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مابین ہونے والے قتال کے بارے میں سلف کے موقف کی تفصیل بیان کرتے ہوئے آخر...
توحید حاکمیت کی تعریف، اقسام و اہمیت
اللہ تعالٰی کی حاکمیت دین اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس کو اللہ تعالٰی نے اپنی توحید میں ذکر کیا ہے. اللہ تعالٰی نے توحید حاکمیت کو قرآن مجید میں بیان کردہ توحید کی تمام اقسام میں شامل کیا ہے. توحید الوہیت میں اس طرح کہ اللہ تعالٰی ہی حاکم مطلق اور قانون ساز...
امام اہل السنہ احمد بن حنبل - رحمه الله - کا روافض کے متعلق موقف
تحریر : أبو الحسين
١) امام ابو بکر الخلالؒ نقل کرتے ہیں:
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: مَنِ الرَّافِضَةُ؟ قَالَ: «الَّذِي يَشْتِمُ وَيَسُبُّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رَحِمَهُمَا اللَّهُ»
ہمیں...
صحابہ کرام اور تعظیمِ رسول
جب ہم کہتے ہیں میں نوکر صحابہ دا تو اس کا مطلب ہوتا ہے صحابہ کرام رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نوکر ہیں اور میں رسول پاک کے نوکروں کا نوکر ہوں، اب شیعہ رافضی چونکہ نہ خود رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعظیم و توقیر کرتے ہیں اور نہ ہی رسول پاک کی تعظیم و...
توحید حاکمیت میں شرک کی تاریخ
حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم تک کے مشرکین کے شرک کا اگر مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ تمام مشرک اقوام کا پہلا اور بنیادی شرک توحید الوہیت وحاکمیت میں تھا. توحید حاکمیت دراصل توحید الوہیت اور عبادت کی ذیل میں سے ہے۔
مشرکین...
توحید حاکمیت اور انبیاء کرام علیہم السلام
اللہ تعالٰی نے انسانیت کو اپنی توحید الوہیت وحاکمیت سے روشناس کرانے کیلئے اور انہیں غیر اللہ کی حاکمیت اور شرک سے نکالنے کیلئے پے درپے انبیاء کرام کو نازل فرمایا اور انہوں نے انسانیت کے سامنے اللہ کا پیغام توحید رکھا۔ انبیاء نے اپنی دعوت کا آغاز ہمیشہ...
کیا روافض کو الزامی جواب دینا ناصبیت ہے ؟
کچھ احباب کا کہنا ہےکہ روافض کو الزامی جواب دینا ناصبیت ہے اس سے مشاجرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا دروازہ کھلتا ہے لیکن یہ لوگ جب حجر بن عدی کو سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے مقابل لائیں ۔ مالک اشتر پلید کو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم...
پچھلی امتوں کے اس شخص کے واقعے کو شرک اکبر میں جہالت کے عذر کی دلیل بنانا جو اپنے آپ کو مرنے کے بعد جلانے کا حکم دیتا ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ أَبِي ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ،...