الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا گستاخ رسول کو صرف اسلامی حکومت قتل کر سکتی ہے یا کوئی مسلمان بھی اس کو انفرادی طور پر قتل کر سکتا ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
اگر کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی تو اس کو انفرادی طور پر بھی قتل کرسکتے ہیں بلکہ اسلامی حکومت کو خبر پہنچانے سے پہلے پہلے ہی اس کو قتل کیا...
الحاكم بغير التنزيل والتحاكم إلى الطاغوت.
للحاكم بغير التنزيل حالات تندرج في الكفر والخروج من الإسلام بعد الدخول فيه:
الحالة الأولى:
الواضع للقانون كافر، سبيله سبيل عمرو بن لحي وجنكيزخان وغيرهما من علماء اليهود والنصارى.
قال تعالى: ﴿أم لهم شركاء شرعوا لهم من الدين ما لم يأذن به الله﴾
﴿اتخذوا...
ومن لم یحکم بما انزل اللہ کے ظاہر سے خوارج استدلال کرتے ہیں
بسم الله الرحمن الرحيم
سب سے پہلے چند ضروری باتیں جان لینا ضروری ہیں یہ تمام باتیں مستقل قواعد ہیں ۔
نصوص شرعیة اپنے ظاہر پر حمل ہوگی۔ یہاں تک کہ قرینہ صارفہ نہ مل جاۓ ۔
یہاں کوٸی قرینہ نہیں کہ مذکورہ آیت میں کفر سے مراد کفر اصغر ہی...
التوكل.. حقيقته وثماره
توکل کی حقیقت اور اس کے ثمرات
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا اس کے حضور عاجزی اختیار کرنے والے اس کے مؤمن بندوں کی صفات میں سے ایک صفت ہے، وہ لوگ کہ جن کی صفات کو اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب عظیم میں واضح فرمایا ہے، پس ان کے بارے میں ارشاد ہے:
إِنَّمَا...
اختصارُ الكلامِ في الدَّعوةِ للإسلام
اسلام کی طرف دعوت دیتے وقت بات میں اختصار
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن والاه، أما بعد.
ہم ایسے دور میں ہیں جہاں آدمی وہ کچھ سیکھنے کے لیے بہت ہی کم وقت صرف کرتا ہے کہ جس کا سیکھنا لازم ہے، بس اللہ ہی سے...
"یوگا" کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اگر اس کو ورزش کا نام دے کر کیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
یوگا بعض جسمانی و ذہنی ورزشوں کے نام پر بعض کفری فلسفیانہ نظریات کی ترویج کا نام ہے، جس کی کچھ ہم تفصیل ذیل میں نقل کرتے ہیں:
کتاب یوگا اور تنفس میں لکھا ہے:
"مقدس ہندوستانی زبان...
مرزا علی انجینئر جہلمی کو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر نوحہ کی دلیل مل گئی
مرزا علی انجینئر اہلسنت کے لبادہ میں چھپا ہوا ایک رافضی شیعہ یے, انہی کے عقائد و نظریات یہ اپنے مقلدین کے دماغوں میں گھسیڑتا رہتا ہے۔
اب ایک ہی دفعہ ڈائریکٹ تو نہیں کہہ سکتا کہ ماتم شروع کر دو رافضی بن جاؤ کیوں...
امیر المؤمنین سیدنا معاویہ رضي الله عنه امیر المؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضي الله عنه کی نظر میں
سیدنا معاویہ رضي الله عنه کی فضیلت کے لیے یہی دلیل کافی ہے کہ امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضي الله عنه نے انہیں گورنر (امیر ) مقرر فرمایا:
امام ذہبی رحمه الله فرماتے ہیں:
«حَسْبُكَ بِمَنْ...
کیا اللہ عز وجل کے لیے لفظ خدا استعمال کرنا منع ہے؟
بسم الله الرحمن الرحيم
قرآن و حدیث میں کہیں بھی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے لفظ "خدا " مستعمل نہیں ہوا ہے ، بلکہ یہ ایک مبہم سا نکرہ لفظ ہے جو ہر باطل معبود کے لیے بولا جاتا ہے، جیسے ہندی میں بھگوان اور انگریزی میں گاڈ بولا جاتا ہے، پس اللہ...
أمُّ الفرائض
سب سے بڑا فریضہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بلاشبہ ہمارے زمانے میں جہاد فی سبیل اللہ کا فریضہ اُمّ الفرائض یعنی وہ سب سے بڑا فریضہ ہے کہ مسلمان جس کے روز بروز مزید محتاج ہوتے جا رہے ہیں، اس لیے کہ یہ اسلام کے قلعہ اور مسلمانوں کی حرمتوں کے تحفظ کا واحد شرعی وسیلہ ہے، جس کی تائید و...
حنفیوں کے طلاق دینے کے طریقے
اس پوسٹ سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ حنفیوں کے ویلے فقہاء ویلے بیٹھ کر کیا کیا سوچتے رہے ہیں ایسے ہی فقہ حنفی مرتب نہیں ہوئی اس کے لیے بہت ویلا رہ کر بہت سوچنا پڑتا ہے۔ جس وقت فقہ حنفی مرتب ہو رہی تھی حنفی اپنی بیویوں کو کس کس طریقے سے طلاق دیتے تھے ملاحظہ فرمائیں...
معاویہ رضی اللہ عنہ کو فقیہ کہنے کا مطلب اور مرزا جہلمی کی مکاری
صحیح بخاری میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول معاویہ رضی اللہ عنہ فقیہ ہیں کا مرزا صاحب نے غلط مفہوم بیان کیا تا کہ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی اس فضیلت کو بھی مشکوک بنایا جا سکے جیسے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی کاتب وحی فضیلت کو...
الحرية في زمن العبودية
غلامی کے دور میں آزادی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مسلمانوں کے جہاد ترک کر دینے کے نتائج میں سے ایک نتیجہ کافروں کا ان کے علاقوں پر حملہ آور ہونا اور ان پر قابض ہو جانا بھی ہے، خواہ یہ بلا واسطہ ہو خواہ اپنے چاکروں کے ذریعے بالواسطہ، اور اس عسکری یلغار کے ساتھ ساتھ خطرناک...
تحريك الأصبع في التشهد!
تشہد میں انگلی کو حرکت دینا!
تحریر : محدثِ اُردن شیخ خالد الحایک حفظہ اللہ
سألني أحد الإخوة عن مسألة "تحريك الأصبع في التشهد في الصلاة"؟
مجھ سے ایک بھائی نے "نماز میں دورانِ تشہد انگلی کو حرکت دینے" کا مسئلہ پوچھا۔
فأجبت:
تو میں نے جواب دیا:
تحريك السبابة رواه زائدة...
اسلام میں غلامی کا تصور
بسم الله الرحمن الرحيم
غلام اور باندی کا طریقہ اسلام سے قبل قدیم زمانے سے چلا آرہا تھا اور ہر قوم میں یہ عادت پائی جاتی تھی، خواہ عیسائی ہوں یا یہودی، ہنود ہوں یا دیگر اقوام، اسی طرح عربوں میں بھی یہ دستور رائج تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل غلام یا...
كلام الشيخ عبدالعزيز الطريفي حول التهنئة والاحتفال بالكريسماس
کرسمس منانے اور اس کی مبارکباد دینے کے متعلق شیخ عبدالعزیز الطریفی کا بیان
1- لا يجوز تهنئة النصراني بفرية ميلاد ابن الله، وإن هنأك بعيد اﻹسلام؛ ﻷن أحكام الله ليست مبادلة، فليس لك أن تعظم الصنم ﻷن الوثني دخل معك المسجد!
کرسمس کے...
حاکمیت میں اللہ کی توحید
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اس بات پر ایمان لایا جائے کہ: اللہ کے سوا کوئی قانون ساز نہیں، یہ کہ وہ درجہ کمال کی تمام صفات سے متصف ہے، پس اس کی شریعت کے سوا کسی کی کوئی فرمانروائی نہیں، اور نہ ہی اس کے سوا کسی کے قانون سے فیصلہ کروایا جاسکتا ہے۔
إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا...
امام ابو حنیفہ ان کی والدہ اور شاگرد مقلد نہیں تھے
تحریر : محمد سلمان شیخ
امام ابو حنیفہ کی والدہ محترمہ اور ان کے شاگرد امام صاحب کے مقلد نہیں تھے، اور خود امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا غیر مقلد ہونا تو یقینی ہے، یعنی جو کام کے بندے بندیاں ہیں وہ مقلدین کے نزدیک بھی غیر مقلد ہی تھے۔
سیرت نعمان...
﴿هَٰذَا مِن فَضْلِ رَبِّيْ﴾
تحریر : محمد معاذ أبو قحافة
الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده، وبعد!
( انسان ) اللہ تعالیٰ کی عظیم اور محترم مخلوق ہے، اور تخلیق کا مقصدِ وحید؛ اللہ خالقِ ارض وسما کی عبادت ہے۔ عبادت میں کمال اور نکھار کے لیے بندے کا رب سے جڑے رہنا ضروری ہے۔
مگر...