• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    حدیث دل ( دعا کی قبولیت )

    السلام علیکم کچھ عرصہ سے اپنی ایک دنیاوی مشکلات میں اللہ سبحانہ و تعالی سے دعا کر رہا تھا لیکن وہ مشکلات حل نہیں ہو رہی تھی جس سے رفتہ رفتہ دل میں ایک عجیب سی مایوسی کی کیفیت پیدا ہونی شروع ہو گی۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے اچانک ذہن میں کچھ ایسے خیالات پیدا کیے کہ الحمد للہ دعا قبول نہ ہونے کی وجہ...
  2. ا

    حدیث دل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض اوقات اللہ سبحانہ و تعالی دل میں کوئی ایسا خیال پیدا کر دیتے ہیں کہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ دوسروں سے اس کو شیئر کرے۔ کافی عرصہ سے یہ سوچ رہا تھا کہ وقتا فوقتا جب کچھ ایسے خیالات پیدا ہوں تو انہیں فورم پر شیئر کر دنیا چاہیے، پھر کسی انجانے اندیشے کے سبب سے...
  3. ا

    اجتماعی اجتہاد اور اجماع

    فصل چہارم اجتماعی اجتہاد بذریعہ اجماع اجتماعی اجتہاد کا تصور اگرچہ قدیم ہے لیکن اس کی اصطلاح نئی ہے جبکہ اجماع کی اصطلاح بھی اس کے تصور کی طرح ہی شروع ہی سے چلی آ رہی ہے۔ أئمہ أربعہ کے دور میں ہی اجماع کی حجیت کی بحثیں علمی مجالس کا موضوع بحث بن گئی تھیں۔ امام أبو حنیفہ ' امام مالک'امام...
  4. ا

    کیا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے ؟

    کچھ اہل علم کا خیال یہ ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ قلیل العربیہ تھے۔ اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ان کے قلیل العربیۃ ہونے کا جن اہل علم نے دعوی کیا ہے، کیا وہ صحیح دعوی ہے؟ کسی غلط فہمی یا مذہبی تعصب کی بنیاد پر یہ بات عام ہو گئی ہے۔ میرے علم میں سب سے پہلے جس نے امام صاحب رحمہ...
  5. ا

    مطبوعہ مضامین اور کتب کی فہرست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کی توفیق سے کافی عرصہ سے لکھنے لکھانے کا کام چل رہا ہے۔ بعض اوقات کسی مسئلہ کے بارے کوئی تحقیق کی ہوتی ہے یا کوئی مضمون لکھا ہوتا ہے لیکن وقت پڑنے پر یاد نہیں رہتا کہ کس مجلہ کے کون سے شمارہ میں یہ مضمون شائع ہوا تھا تا کہ زیر بحث مسئلہ میں کسی کی رہنمائی کی...
  6. ا

    محرمات : حرام امور جن سے بچنا ضروری ہے

    دیباچہ کچھ عرصہ پہلے بعض دوستوں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ قرآن و سنت میں بیان کیے گئے حرام امور کی ایک فہرست مرتب کر دی جائے تاکہ ان کی نشان دہی ہو سکے۔ اس حوالے سے متقدمین و متأخرین علماء نے کچھ کام کیا ہے ۔لیکن چونکہ یہ کتابیں عربی زبان میں ہیں جن سے صرف علماء ہی استفادہ کر سکتے ہیں اس...
  7. ا

    تنقید یا تنقیص

    تنقید یا تنقیص ہمارے ہاں تنقید قولا و فعلا بہت ہی عام ہے۔ تنقید اگر تنقید برائے تنقید نہ ہو اور اصلاح کی غرض سے ہو تو واقعتا ایک مستحسن امر ہے لیکن عموما دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ تنقید اصلاح کے جذبہ کے ساتھ نہیں بلکہ دوسرے میں نقص تلاش کرنے، اور پھر انہیں عام کرنے اور اس کی عیب جوئی کے لیے کرتے...
  8. ا

    اہل الحدیث اور اہل الرائے : ایک تقابلی جائزہ

    اہل الرائے اور اہل الحدیث : ایک تقابلی مطالعہ تاریخ کسی بھی قوم یا ملت کا ایک قیمتی سرمایہ اور اثاثہ ہوتی ہے اور ملت اسلامیہ کی تاریخ دین اسلام کا ایک قیمتی ورثہ ہے۔ ہر دور میں اہل علم نے تاریخ اسلام کے متنوع پہلوؤں کو نکھارا ہے اور متفر ق موضوعات پر مستقل کتابیں لکھی ہیں۔ تاریخ کے ذیلی شعبوں...
  9. ا

    حسن لغیرہ کی حجیت کی بحث و تحقیق

    ایک وقت میں ہمارے اس فورم میں حسن لغیرہ کی حجیت کی ایک بحث شروع ہوئی تھی اور اس وقت راقم کی طرف سے یہ کہا گیا تھا کہ اس بارے محدث فورم کی انتظامیہ کی طرف سے ایک مضمون شائع کیا جائے گا جو اس لنک میں شائع کر دیا گیا ہے۔ اس مضمون کا ایک مختصر سا خلاصہ بھی ساتھ ہی پیش خدمت ہے: ابتدائیہ حدیث، روایت...
  10. ا

    وہم سے علم تک

    پیش لفظ حدیث، روایت یا خبر کو ایک اعتبار سے تین اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ۱۔خبر صحیح یا حسن ۲۔ خبر ضعیف ۳۔ خبر موضوع صحیح یا حسن حدیث جمیع اہل علم کے نزدیک دینی مسائل میں قابل احتجاج اور حجت ہے جبکہ موضوع روایت بالاتفاق علماء کے نزدیک مردود ہے۔ خبر کی تیسری قسم ضعیف روایت کے ِمختلف احوال...
  11. ا

    اردو ترجمہ ارشاد الفحول از امام شوکانی رحمہ اللہ

    مقدمہ علوم شرعیہ کو ہم دو قسم کے علوم میں تقسیم کر سکتے ہیں: بنیادی علوم یہ دو ہیں یعنی کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا علم۔ ثانوی علوم وہ علوم جو بنیادی علوم کو سمجھنے و سمجھانے کے لیے امدادی علوم کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہیں ہم مزید دو حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں: ۱۔ علوم اصول...
  12. ا

    مولانا مبشر احمد ربانی صاحب

    السلام علیکم ابھی ابھی ایک خبر فیس بک پر پڑھنے کو ملی ہے کہ مولانا مبشر احمد ربانی صاحب پر کوئی قاتلانہ حملہ ہوا ہے اور وہ شدید زخمی ہیں۔ واللہ اعلم خبر کی کیا حقیقت ہے؟ یا مجھے کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ اگر کسی بھائی کو علم ہو تو معلومات شیئر کر سکتے ہیں۔
  13. ا

    قرآن میں حقیقت و مجاز کی بحث

    حقیقت و مجازِ قرآن قرآن میں مجاز اس بارے میں علماء میں سے کسی کا اختلاف نہیں ہے کہ قرآن میں حقیقت کا استعمال ہوا ہے اور حقیقت کی تعریف یہ ہے: وھی کل لفظ بقی علی موضوعہ و لا تقدیم فیہ و لا تاخیر روز مرہ زندگی میں اکثر کلام حقیقت پر مشتمل ہو تا ہے۔جہاں تک مجاز کا معاملہ ہے تو...
  14. ا

    فاسق وظالم حکمرانوں کے خلاف خروج : ایک تحقیقی وتجزیاتی مطالعہ

    پیش لفظ راقم نے ظالم وفاسق مسلمان حکمرانوں کی تکفیر کے بارے ایک کتابچہ یہاں شیئر کیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ معاصر مسلمان مملکتوں کے حکمران ظالم وفاسق یا مجازا کافر تو ہیں لیکن کافر حقیقی نہیں ہیں اور ان کے دائرہ اسلام سے خارج ہونے یا مرتد ہونے کے لیے جن عقلی ونقلی دلائل سے استدلال کیا جاتا ہے،...
  15. ا

    دستور امارت اسلامیہ افغانستان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مقدمہ کسی بھی ملک یا حکومت کے لیے اساسی قانون یا دوسرے الفاظ میں دستوربہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے لیکن ایک حقیقی اسلامی ریاست یا حکومت کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنے دستور اوردوسرے قوانین و قراردادوں شریعت اسلامیہ کے مکمل مطابق کرے۔ اسی بنیاد پر جناب امیر...
  16. ا

    پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری : ایک تجزیاتی مطالعہ

    پروفیسر محمد طاہر القادری پیدائش اور تعلیم 'محمد طاہر القادری' ١٩ فروری ١٩٥١ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ ان کا کسی مکتبہ فکر سے تعلق نہیں ہے لیکن اپنی تقریر وتحریر میں بریلوی مسلک کی صریح حمایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کے والد محترم کا نام پروفیسر فرید الدین قادری ہے اور وہ...
  17. ا

    تحریک تجدد اور متجددین

    پیش لفظ تقریباً سابقہ آٹھ یا دس ماہ سے ماہنامہ میثاق میں ”تحریک تجدد اور متجددین“ کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے کہ جس کا مقصد یہ تھا کہ عالم اسلام کی ان نمایاں شخصیات کے احوال اور آراء وافکار کو ایک مقام پر جمع کر دیا جائے کہ جو تجدد کی راہ پر واقعتا چل نکلے یا مختلف مذہبی حلقوں کی طرف سے...
  18. ا

    اہل تشیع کی خدمت میں

    پیش لفظ ایک شیعہ مجلہ ’افکار العارف‘ کے مئی ٢٠١١ء کا شمارہ دیکھا تو اس میں جناب عباس مرتضی کا سعودی حکمرانوں ، سلفیہ اور پاکستانی اہل الحدیث کے بارے غم وغصے،بے جا اعتراضات اور تنقید اور سوئے ظن کا اظہار دیکھ کر افسوس ہوا۔عرصہ ہوا راقم نے ماہنامہ محدث جون ٢٠٠٧ء کے شمارہ میں ایک مضمون اس وقت...
  19. ا

    اہل سنت کا تصور سنت

    اہل سنت کا تصور سنت اللہ سبحانہ و تعالیٰ اپنے بندوں کے امتحان کے لیے انہیں مختلف آزمائشوں سے دو چار کرتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی کوئی نعمت ہی اس کے بندوں کے لیے فتنہ یا آزمائش بن جاتی ہے،جیسا کہ مال اور اولاد کے بارے قرآن میں مذکور ہے کہ تمہارے لیے فتنہ ہے ۔برصغیر پاک و...
  20. ا

    تکبر : ایک تجزیاتی مطالعہ

    تکبر:ایک تجزیاتی مطالعہ اللہ تعالیٰ نے انسان کے ظاہروباطن دونوں کی اصلاح کے لیے شریعت اسلامیہ اور انبیاء ورسل کا سلسلہ جاری فرمایاہے۔ انسانی طبیعت کا یہ خاصہ ہے کہ وہ باطن کی نسبت ظاہر پر توجہ زیادہ دیتی ہے اور باطن کی اصلاح کی بجائے ظاہر شریعت پر عمل ہی کو کل دین سمجھ لیتی ہے۔ سابقہ مسلمان...
Top