• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محدث میڈیا

    مشت زنی کرنا

    مشت زنی کرنا قرآن وسنت کی نصوص کی رو سے حرام ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ (5) إِلَّا عَلَى أَزْوَاجِهِمْ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (6) فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ (المؤمنون:5۔7) ’’اور...
  2. محدث میڈیا

    ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جس میں حرام چیزیں بیچی جاتی ہوں

    ایسا ریسٹورنٹ جس میں سور، شراب یا دیگر حرام چیزیں بیچی جاتی ہوں، انسان کی خدمات دو طرح کی ہو سکتی ہیں: وہ سور ، شراب یا دیگر حرام چیزیں اپنے کسٹمرز کو پیش کرتا ہو، تو یہ عمل بلاشبہ حرام اور ناجائز ہےکیونکہ یہ حرام کام میں تعاون ہے جو شرعا ًناجائز ہے۔ اس کام پر جو اس کو تنخواہ ملے گی وہ...
  3. محدث میڈیا

    ایسی ٹوپی جس پر کسی جاندار کی تصویر بنی ہو اس میں نماز پڑھنے کا حکم

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایسا لباس پہننا جائز نہیں ہے جس پرکسی انسان یا حیوان کی تصویر بنی ہو ۔ سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَلَا صُورَةٌ (صحيح البخاري، بدء...
  4. محدث میڈیا

    احرام کی حالت میں حیض آنے پر کیا کیا جائے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر عورت نے عمرے کی نیت کی ہے، مکہ پہنچ کر یا اس سے پہلے ہی اسے حیض آ گیا ہے تو اس کے لیے بیت اللہ کا طواف کرنا منع ہے ۔ وہ مکہ میں انتظار کرے گی، حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کر کے عمرہ ادا کرے گی۔اگر اس نے حیض آنے سے پہلے بیت اللہ کا طواف...
  5. محدث میڈیا

    کتنے کلومیٹر سفر کرنے پر نماز قصر کی جا سکتی ہے؟

    انسان کتنی مسافت طے کر لے تو قصر کر سکتا ہے ، اس بارے میں علماء کے مابین اختلاف رائے موجود ہے۔ جمہور علماء کے ہاں، اگر انسان 80 کلومیٹر کی مسافت طے کر لے تو قصر کر سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اس مسافت کا اعتبار شہر ؍ گاؤں سے نکلنے کے بعد ہو گا۔ شہر کے اندر جو مسافت طے کی جائے گی وہ اس میں شامل نہیں...
  6. محدث میڈیا

    کیاحیض کی حالت میں نکاح ہو سکتا ہے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر عورت حیض کی حالت میں ہو تو اس سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ، نکاح ہو سکتا ہے لیکن ہمبستری کرنا تب جائز ہو گا جب وہ حیض سے پاک ہو گی ، کیونکہ حیض کی حالت میں جماع کرنا حرام ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ...
  7. محدث میڈیا

    کیا بیوی کو ماں کہہ دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر انسان اپنی بیوی کو ماں کہہ دے تو طلاق واقع نہیں ہوتی، بلکہ یہ جملہ ظہار کے الفاظ میں سے ہے جو ظہار کے معنی میں واضح نہیں ہے، اس سے ظہار بھی مراد ہو سکتا ہے اور ظہار کے علاوہ کوئی اور مطلب بھی ہو سکتا ہے، لہذا خاوند کی نیت اور قرائن سے...
  8. محدث میڈیا

    سو د خور کی دعوت قبول کرنا

    بہت سی قرآنی آیات اور احادیث میں سود لینے سے منع کیا گیا ہے بلکہ سود لینے کو اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ اعلان جنگ قرار دیا گیا ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالى كا فرمان ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا...
  9. محدث میڈیا

    طلاق کی اقسام

    طلاق کے نتائج کے اعتبار سے طلاق کی دو قسمیں ہیں: طلاق رجعی شرعی طور پر دو طلاقیں رجعی ہیں، یعنی اگر خاوند نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی ہے تو وہ عدت کے دوران رجوع کر سکتا ہے ۔ اگر وہ رجوع کے بعد پھر کسی موقع پر دوسری طلاق بھی دے دیتا ہے، تو اسی طرح وہ عدت کے دوران رجوع کر سکتا ہے ۔ ارشاد...
  10. محدث میڈیا

    کیانشے کی حالت میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جائے گی؟

    الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اگر انسان نے نشہ آور چیز اپنی مرضی سے نہ کھائی ہو بلکہ اسے دھوکے سے یا مجبور کر کے کھلا دی گئی ہو اور اسے نشہ ہو جائے ، اسی حالت میں وہ اپنی بیوی کو طلاق دے د ے تو اس کی طلاق واقع نہیں ہو گی۔ اگر اس نے اپنی مرضی سے نشہ کیا ہو اور وہ نشے کی...
  11. محدث میڈیا

    کیا امام کیلئے سورہ فاتحہ اور دوسری سورت کے درمیان وقفہ دینا ضروری ہے؟

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات ثابت ہے کہ آپ نماز میں دو مرتبہ تھوڑی دیر خاموشی اختیار کرتے تھے۔ پہلا وقفہ تھوڑا لمبا ا ور دوسرا نہایت مختصر ہوا کرتا تھا۔ - آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی مرتبہ تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد خاموش ہوتے ، اور دوسری مرتبہ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔بعض...
  12. محدث میڈیا

    گھوڑا حلال ہے

    گھوڑے کا گوشت حلال ہے اور اسے کھانا جائز ہے۔ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ وَرَخَّصَ فِي الْخَيْلِ (صحيح البخاري، المغازي:4219) ’’ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن گدھوں...
  13. محدث میڈیا

    اگر خاوند خلع دینے سے انکار کر دے تو کیا بیوی عدالت سے خلع لے سکتی ہے؟

    بغیر کسی معقول وجہ کے عورت کا خاوند سے خلع کا مطالبہ کرنا حرام ہے۔ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: أَيُّمَا امْرَأَةٍ سَأَلَتْ زَوْجَهَا طَلَاقًا، فِي غَيْرِ مَا بَأْسٍ, فَحَرَامٌ عَلَيْهَا رَائِحَةُ الْجَنَّةِ. (سنن أبي داود، الطلاق: 2226) )صحيح) ”جو عورت...
  14. محدث میڈیا

    عورت کا انچی ایڑی والی (ہیل والا) جوتا پہننا

    عورت کا اونچی ایڑی والا جوتا پہننے کا کم ازکم حکم یہ ہے کہ یہ مکروہ اور ناپسندیدہ عمل ہے ، اسے چاہیے کہ ایسا جوتا نہ پہنے، اس کی وجوہات درج ذیل ہیں: 1- اسميں دھوكہ ہے، عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وه ایسی نہیں ہوتى ۔ 2- اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے۔ 3- ایسا جوتا عورت کی صحت كے...
  15. محدث میڈیا

    بدعت لغوی اور شرعی میں فرق

    عربی لغت میں بدعت کا معنی ’’نئی چیز، کسی نمونہ کے بغیر بنی ہوئی چیز ‘‘ ہے۔ (دیکھیں: القاموس الوحید، صفحہ نمبر 153) شرعی لحاظ سے دین میں کسی نئی عبادت کا اضافہ کرلینا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی، بدعت کہلاتا ہے، جیسے:اذان سے پہلے الصلاۃ والسلام پڑھنا بدعت ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی...
  16. محدث میڈیا

    اگر بیوی کو خاوند کی طرف سے طلاق دیے جانے کی خبر تاخیر سے پہنچتی ہے تو عدت کب شروع ہو گی؟

    طلاق کی عدت خاوند کے طلاق دینے کے فورا بعد شروع ہو جاتی ہے، لہذا اگر کسی دلیل سے ثابت ہو جائے یا خاوند خود اعتراف کرے کہ اس نے اپنی بیوی کو فلاں تاریخ کو طلاق دے دی تھی، تو جب خاوند نے طلاق دی تھی ، اسی وقت سے عدت شروع ہو چکی ہے ۔ یاد رہے! وہ عورت جسے روٹین سے ماہواری آتی ہے، اس کی عدت کی مدت...
  17. محدث میڈیا

    بنک سے قرض لینا

    مسلمانوں کو خیر اور بھلائی کے کام میں آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے، کسی مسلمان کوجائز کام کے لیے قرض دینا بہت بڑی نیکی ہے۔ ارشادباری تعالیٰ ہے: إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ (التوبة: 120) ’’یقینا اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔‘‘ سیدنا بریدہ...
  18. محدث میڈیا

    نماز کب فرض کی گئی؟

    سیدنا انس رضی اللہ عنہ واقعہ معراج کی حدیث بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: فَأَوْحَى اللهُ إِلَيَّ مَا أَوْحَى، فَفَرَضَ عَلَيَّ خَمْسِينَ صَلَاةً فِي كُلِّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ، فَنَزَلْتُ إِلَى مُوسَى صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا فَرَضَ رَبُّكَ عَلَى...
  19. محدث میڈیا

    کیا سابقہ نبیوں کی شریعتوں کے احکامات ہمارے لیے حجت ہیں؟

    اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سابقہ انبیاء ورسل اور قوموں کے واقعات بہت سی حکمتوں کے سبب ذکر کیے ہیں، چند ایک حکمتیں درج ذیل ہیں: 1- ان قصوں اور واقعات سے اللہ تعالی کے عدل و انصاف کو بیان کرنا مقصود ہے کہ اللہ تعالی ایمان والے نیک بندوں کو بہترین بدلہ عطا فرماتا ہے، اور کفر کرنے والے ، فاسق...
  20. محدث میڈیا

    عورت کا بغیر محرم کے بیرون ملک تعلیم کے لیے جانا

    بلاشبہ علم حاصل كرنا انسان کا بنيادی حق ہے۔ اسلام میں اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہےكہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی علم ہی کے بارے میں نازل ہوئی۔ لہذا انسان کو علم حاصل کرنے کے لیے ہر ممکن سعی کرنا چاہیے، اور ان تعليمی اداروں میں داخل ہونا چاہیے جو اسلامی اقدار کو فروغ...
Top