الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیارے بھائی جان آپ لوگوں کی یہ بات قطعا درست نہیں کیونکہ جو عمل ممنوع ہو جائے اس پر عمل کرنا منع ہوتا ہے اور اس پر اسی قسم کا فتوی لگتا ہے ۔جیسے حدیث میں ہے کہ آپ نے ایک دفعہ ریشمی کپڑا پہنا اور فورا بعد اتار کر کہا کہ لاینبغی ھذا المتقین (بخاری،مسلم)کیا رسول اللہ پہلے متقی نہ تھے ؟لباس اتار کر...
حضرت صاحب قارئین اس تھریڈ کو پڑھ کر خود ہی فیصلہ کر لیں۔لیکن آپ کو چاہیے تھا کہ پوری عبارت نقل کرتے
ضعیف روایات سے جواز کو آپ کے گھر والوں نے تسلیم کیا ہے۔مگر اب تک کسی نے بھی توسل کے شرک ہونے پر ایک دلیل بھی پیش نہیں کی۔میں منتظر ہوں۔آپ ہمت کریں اور پیش کریں دلائل
پہلی بات تو یہ خبر واحد نہیں توسل پر اور بھی احادیث ہیں۔دوسری بات میں اوپر فتاوی نذیریہ و ثناءیہ کا فتوی نقل کر چکا کہ ضعیف حدیث سے استحاب و جواز ثابت ہوتا ہے۔اس کا کچھ جواب نہیں یدا۔
حضرت توصیف الرحمن کی ویڈیو موجود ہے جس میں انہوں نے وسیلہ کو شرک کہا ہے اور جو متحرک ہے میری اس گفتگوکا۔
معذرت کے ساتھ اعلی حضرت کی طرف سے مخالفین کو جواب۔
تیری جہنم سے تو کچھ چھینا نہیں
خلد میں پہنچا رضا پھر تجھ کو کیا۔
باقی استغاثہ کا معنی وسیلہ اس پر فارم پر کافی بحث ہے اس کا جواب دیں۔اس قسم کے کمنٹس کا کیا فائدہ حضرت جی
حضرت میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ حجت کا دارومدا رجل پر نہیں حضرت عمر کے عمل پر ہے۔انہوں نے رجل کو روکا نہیں یہ کہا کہ تم نے شرک کا کام کیا ہے ۔بلکہ آپ نے فرمایا اے میرے پروردگار میں کوتاہی نہیں کرتا مگر یہ کہ عاجز ہوں۔لہذا قبر انور پر آنے والا صحابی یا تابعی اس کا عدم ذکر اس روایت کی صحت پر اثر...
حضرت میرا کام ہو گیا۔جہاں تک یہ بات کہ ضعیف روایات سے عقیدہ ثابت نہیں ہوتا تو بے شک قطعی عقیدہ ثابت نہیں ہوتا مگر جیسے میں اوپر عبارت نقل کر آیا کہ ان سے استحاب و جواز ثابت ہے۔لہذا توسل کا جواز ثابت ہے ۔اور میں اوپر بھی نقل کر چکا کہ توسل کےمنکر پرکوئی فتوی نہیں۔ہاں اب آپ کی باری ہے اسے شرک ثابت...
نذیرحسین دہلوی صاحب لکھتے ہیں
حدیث ضعیف سےجو مو ضوع نہ ہو استحباب و جواز ثابت ہے (فتاوی نذیریہ ج 1 ص 564)
یہی بات ثنا اللہ صاحب نے بھی لکھی ہے (فتاوی ثنائیہ ص 1 ص 507)
اور سماع کی تصریح امام زہبی نے کی ہے۔
آپ کے زبیر علی زئی صاحب لکھتے ہیں
مدلس کی غیرمصرح بالسماع روایت مرسل کی طرح ہے(علمی مقالات ج 4 ص 161)
ملاں علی قاری لکھتے ہیں
امام ابن جریر نے یہ تصریح کی ہے کہ حدیث مرسل قبول کرنے پر تمام تابعین کا اجماع ہے (شرح نخبۃ الفکر ص 112)
امام جلال الدین سیوطی نے...
ملاں علی قاری نے لکھا
فیہ راوی مجہول ،ولایضر لانہ من احادیث الفضائلمرقاۃج2 ص 171
قیاس سے عقیدہ ثابت نہ ہو معارضہ ضرور قائم کیا جا سکتا ہے؟کہ اگر ایک مخلوق کا وسیلہ شرک ہے تو دوسری کا جائز کیسے؟