الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب اگر تکلیف گوارہ کریں تو لکھ دیں کہ نفی کس کی ہو رہی ہے ؟؟؟
کسی چیز کے نازل کرنے کی نفی ہے یا ھاروت و ماروت کے فرشتے ہونے کی نفی بیان ہو رہی ہے ؟؟؟؟؟
دوسری بات کیا لڑائی جھگڑا کروانا جدائی کرواناکفر ہے ؟؟؟ اس کا حوالہ بھی دے دیں
ویسے اس آیت میں اس کا کیا معنی ہے و ما ھم بضارین بہ من احد الا...
جناب فیضان اکبر صاحب معذزرت کے ساتھ جب آپ اتنی علمی بحث کرنا چاہ رہے ہیں تو پہلے ذرا رفعہ اللہ الی السماء السابعۃ کی سند پیش کر دیں جب یہ روایت صحیح ثابت کر دیں گے پھر آپ یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ صلہ بھی الی ہے السماء بھی موجود ہے اس کا فاعل بھی اللہ ہے اور جب روایت ہی ضعیف ہے تو اس سے...
جی یہی کہنا چاھتے ہیں شیخ اور یہی شیخ ابن باز رحمہ اللہ ۔ شیخ سلیمان العلوان فک اللہ اسرہ اور شیخنا محمد البراک کا فتوی ہے
یاد رہے جب عرف میں شیعہ بولا جاتا ہے تو مراد اثناء عشری ہوتے ہیں
نہیں ابن داؤد بھائی یہ دعاء کچھ لوگوں کیلئے خاص رکھی ہے ویسے میں غیر اھل حدیث کا جنازہ نہیں پڑھتا الا یہ کہ مجھول الحال میت ہو جیسا کہ حرمین میں ہوتا ہے
ماشاء اللہ اگر یہ موضوع عنوان کے مطابق ہی چلتا تو اب تک بہت فائدہ ہو چکا ہوتا قدر اللہ و ما شاء فعل
میرے خیال سے اگر شیخ کے فتوی کے رجوع کی بات کرنی ہے تو وہ اسی تھریڈ میں کر لی جائے جہاں پہلے کسی دور میں ہوئی تھی اور جو عنوان ہے اس پر بات کر لی جائے
عبدہ بھائی کی بات بجا ہے کہ پہلے خوارج کی...
جناب یہ بھی فرما دیجئے کہ یعلمان سے کون دو مراد ہیں ؟؟؟؟
اور تعجب ہے آپ لکھتے ہیں کہ ھاروت و ماروت نامی فرشتوں پر جبکہ یہ کیا لکھا آپ نے
؟؟؟
چلیں پہلے یہ بتا دیں کہ وہ فرشتے تھے یا شیطان ؟؟؟
اس کے بعد یہ پوچھ لیں گے کہ وہ سکھاتے کیا تھے جو کفر تھا ؟؟؟
ایک طرف لکھتے ہیں
پھر یہ بھی کہتے ہیں...
یونی کوڈ میں جو لکھا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ بطور امتی ہی آئیں گے رہا یہ سوال
تو یہ تو اللہ سے پوچھیں کہ اللہ نے کہا ہے و ان من اھل الکتاب الا لیؤمنن بہ قبل موتہ آل عمران 199
وہاں دعوت دینے کا یہ معنی ہے کہ مجھ عیسی کو تم اللہ یا اللہ کا جز یا اللہ کا بیٹا کہتے تھے اس عقیدے سے توبہ کرو اور...
کمال ہے یہ لکھنے والا بھی دیکھیں ذرا نوال عیسی کے قائلین کیلئے لمحہ فکریہ میں دوسرے نمبر کی عبارت کو اسم فاعل کیا لکھا ہے ارے بھائی اس کو کیا پڑھیں ف پر زبر یا ۲ زیر
ویسے اگر ان صاحب کا جواب چاھیئے تو یونی کوڈ میں لکھ دیں طبیعت صاف ہو جائے گی ان شاء اللہ
شیخ صالح الفوزان سے سوال کیا گیا کیا شیعہ کی عوام کا حکم وہی ہے جو ان کے علماء کا حکم ہے تو کہنے لگے
بھائیو اس قسم کی باتیں کرنا چھوڑ دو رافضیوں کا ایک ہی حکم ہے ہمیں فلسفے نہ سنایا کرو ان کا ایک ہی حکم ہے یہ ارجاء ہے جو کچھ نوجوانوں اور خود کو بڑا عالم سمجھنے والوں میں پھیل گیا ہے جسے بھی...
اللہ تعالی نے کچھ قواعد بنائے ہیں جس کے خلاف اللہ تعالی کوئی کام نہیں کرتے
و لن تجد لسنۃ اللہ تبدیلا
جتنی بھی جاندار چیزیں ہیں ان میں کوئی بھی چیز ایسی نہیں کہ اس کا پتلا مخلوق بنائے اور روح اس میں اللہ تعالی ڈالے سوائے عیسی علیہ السلام کے بنائے گئے پتلوں میں
لہذا اللہ کی سنت تبدیل نہیں ہو...
ویسے جس دن قطیف میں دھماکہ ہوا تو سارا علاقہ مظاھرہ کر رہا تھا اور کوئی گرفتار نہیں ہوا انہوں نے حشد شعبی بنائی لوگوں کی جامہ تلاشی لی القطیف المباشر پر یہ کہا جاتا رہا کوئی سعودہ بلا دستاویزات قطیف نہ آئے ورنہ واپس سعودیہ بھیج دیں گے ویڈیوز بنا بنا کر واپس بھیجا بھی گیا جبکہ اسی روز سنی نوجوان...
عبداللہ الطاف بھائی بھی کسی دور میں فورم پر رہے ہیں وہ بھی یہی کام کرتے ہیں اور ان کے بھائی عبدالرحمن الطاف بھی
وہ کچھ سائٹس پہلے بھی ڈیزائن کر چکے ہیں اور چلا رہے ہیں