• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب رجم سے متعلق آپ کے موقف کی علمی بنیادوں کا تو ہمیں بخوبی اندازہ ہو گیا ہے۔ آپ تسلیم نہ کریں یا نہیں کریں لیکن یہ بحث پڑھنے والوں کو اس سلسلہ میں کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ میری آپ سے ایک درخواست ہے کہ جس طرح رجم سے متعلق آپ کی رائے امت مسلمہ کے موقف سے ہٹ کر ہے...
  2. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    عقیل بھائی شاکر صاحب نے، جن کو آپ بھی عارف تسلیم کرتے ہیں، آپ سے کہا تھا کہ جس تھریڈ میں بات چل رہی ہو وہاں مکمل ہو جانے کے بعد کوئی نیا تھریڈ شروع کیا کریں۔ شریعت و طریقت والے تھریڈ میں میں نے آپ سے بدعت سے متعلق سوال کیا تھا جو ابھی تک آپ کے جواب کا منتظر ہے۔ اگر آپ نے وہاں بات نہیں کرنی تو...
  3. ع

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سَيَخْرُجُ قَوْمٌ فِي آخِرِ الزَّمَانِ أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ يَقُولُونَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ لَا يُجَاوِزُ إِيمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنْ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ...
  4. ع

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    بھائی حوالہ آپ نے دیا ہے اس پر سوال کا جواب بھی آپ ہی کو دینا چاہیے۔ آپ نے جو رقم الحدیث بتایا ہے اس میں مجھے یہ الفاظ نظر نہیں آئے۔ آپ سکرین شاٹس کے ذریعے نہ سہی شاملہ سے یا کہیں سے بھی وہ الفاظ نقل کر دیں جن الفاظ کا یہ ترجمہ ہے۔
  5. ع

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    یہ جن الفاظ کا ترجمہ ہے وہ عربی الفاظ لکھ دیں۔
  6. ع

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    یہ الفاظ تو اس حدیث میں موجود نہیں ہیں۔ آپ اصل عربی متن سے ان الفاظ کی طرف اشارہ فرما دیں۔
  7. ع

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    حضور نبی کریمﷺ نے ان دہشت گرد خوارج کے ایک گروہ کی علامت یہ بھی بیان فرمائی ہے کہ یہ لوگ کم عمر ہوں گے اور دہشت گردی کے لیے دماغی طور پر ناپختہ (Brain washed) کم عمر لڑکوں کو استعمال کیا جائے گا۔ میں نے جو الفاظ ہائی لائٹ کیے ہیں آپ بتانا پسند کریں گے کہ یہ علامت کس حدیث میں بیان ہوئی ہے۔ اگر...
  8. ع

    مقوی دماغ

    اس کرم نوازی کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ میں نے یادداشت تیز کرنے والے دوسرے تھریڈ میں کہا تھا کہ میں کالی مرچ سے الرجک ہوں۔ اس کا یہ مطلب تھا کہ پسند نہیں کرتا۔ یہ مطلب نہیں تھا کہ میں مجھے کالی مرچ سے الرجی ہو جاتی ہے۔ جیسا کہ شاید آپ اور کچھ دوسرے ساتھی یہ سمجھے ہیں۔ آپ یہ...
  9. ع

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب ڈھٹائی کیا چیز ہوتی ہے یہ تو کوئی آپ سے پوچھے۔ ہمارے کسی بھی سوال کا آپ جواب نہیں دے رہے۔ تین چار دن کے بعد مریل سی دو لائنیں لکھتے ہیں اورہم جب اس پر کوئی سوال اٹھاتے ہیں تو جناب ہفتہ بھر کے لیے پھر غائب..... تلوں میں تیل نہیں ہے تو کیوں ایسے کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔ آپ اور...
  10. ع

    مقوی دماغ

    عابد بھائی یہ نسخہ نیم حکیمانہ تو نہیں ہے؟
  11. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    عقیل صاحب آپ بھی ماشاء اللہ صوفی ہیں تو آپ ہمارے اعتراضات کا جواب کیوں نہیں دیتے؟ ہم جو بھی سوال کرتے ہیں آپ کسی کتاب کے پڑھنے کا مشورہ دے مارتے ہیں۔ اگر اکابر اعتراضات کا جواب دیتے رہے ہیں تو آپ بھی کمر ہمت باندھیے نا! جہاں تک کسی دوسرے فورم پر جانے کی بات ہے تو جناب میں نے آج تک کبھی محدث...
  12. ع

    مولانا مودوی اور داڑھی

    میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد ہرگز مولانا مودوی﷫ کی تنقیص کرنا نہیں تھا۔ میں نے فقط اس لیے مولانا کی کتاب کے چند اقتباسات نقل کیے تھے کہ جماعت اسلامی کاایک کثیر طبقہ داڑھی سے متعلق مولانا مودودی﷫ کے پیش کردہ نظریہ پر عمل پیرا اور اسی کو حتمی سمجھتا ہے میں صرف یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ...
  13. ع

    یاد داشت تیز کرنا

    سسٹر بادام بالکل بھی کڑوے نہیں ہیں بڑی اچھی کوالٹی کے بادام تھے۔ کڑواہٹ تو کالی مرچ کی ہے۔ شاید اس لیے زیادہ محسوس ہو رہی ہو کہ میں شروع ہی سے کالی مرچ سے الرجک ہوں۔ صبح اٹھتے ہی اس قدر مشکل کام کرنا میرے لیے تقریباً ناممکن ہے۔ کیا اس نسخے میں کوئی رد و بدل ہو سکتا ہے؟ یا میں بچپن کے واقعات...
  14. ع

    ابو عبداللہ بھائی کی والدہ کا انتقال: دعاؤں کی درخواست ہے

    اِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ
  15. ع

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اِک قطرہء خوں نہ نکلا الیاسی صاحب جب اللہ تعالیٰ لفظ ’کل‘ بول دیں تو کیا اس کی تخصیص ناجائز ہے؟؟ چلیں ہم یہی پر بات ختم کر دیں گے آپ صرف یہ ثابت کر دیں کہ جب اللہ تعالیٰ لفظ ’کل‘ بولیں تو اس کی تخصیص نہیں ہو سکتی۔
  16. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    مشہود خان صاحب قرآن کریم کو سب سے زیادہ سمجھنے والے نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام نے تو کبھی بیوی بچوں کو چھوڑ کر رہبانیت اختیار نہیں کی۔ نبی کریمﷺ نے تو اس ضمن میں ہماری اس طرح رہنمائی فرمائی ہے۔ أن أبا العباس الشاعر،‏‏‏‏ أخبره أنه،‏‏‏‏ سمع عبد الله بن عمرو ـ رضى الله عنهما ـ بلغ النبي صلى الله...
  17. ع

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں کیا بات ہے سرکار بڑی دیر سے چپ ہیں اب کوئی اشارہ ہے نہ پیغام نہ آہٹ بام و در و دیوار بڑی دیر سے چپ ہیں
  18. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    کتاب کی طرف رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ۔ لیکن اگر آپ نے صوفیا کے مخصوص اشغال و اذکار کا ثابت کرنا ہے تو اس کے لیے فقط ایک کتاب کا نام بتا دینے سے کام نہیں چلے گا۔ اس طرح میں آپ کو صوفیت کے رد میں لکھی جانے والی درجنوں کتب کا حوالہ دے کر کہہ سکتا ہوں کہ ان کتابوں میں جہاں آپ کو اتفاق نہیں ہے سامنے...
  19. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عاصم کمال صاحب آپ بدعت ایک دفعہ بدعت کی تعریف کر دیجئے۔
  20. ع

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    الیاسی صاحب آپ کے نئے سوالات کا بھی آپ کو تسلی بخش جواب مل جائے گا لیکن کسی اور پہلو پر بات کرنے سے پہلے یہ بات طے کر لیں کہ لفظ ’کل‘ کی تخصیص قرآن مجید کے علاوہ دیگر قرائن سے بھی ہوتی ہے یا نہیں؟ کیونکہ آپ فرما چکے ہیں: کل عام ہے اس کی تخصیص نھیں ہوسکتا کسی کے قول سے اگر اللہ رب العالمین...
Top