• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    میرا تعارف

    خوش آمدید بھائی
  2. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عقیل صاحب آپ کو ان دونوں میں کوئی فرق نظر نہیں آ رہا ہے؟؟ اگر ان دونوں تعریفات میں کوئی فرق نہیں ہے تو پھر آپ نے دو تعریفیں کیوں لکھیں ایک ہی سے کام چل جاتا۔ میں نے یہ کب کہا کہ آپ بدعت کی نئی تعریف گھڑئیے۔ میں نے یہ کہا تھا کہ آپ اس ایک تعریف کی طرف اشارہ کر دیجئے جس کو آپ درست سمجھتے ہیں۔...
  3. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    اللہ حافظ
  4. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    بھائی آپ کو یہ دونوں تعریفات تسلیم ہیں؟ حالانکہ ان دونوں تعریفات کو ہی درست کہا جائے تو بہت سارے مسائل کی حلت و حرمت میں اختلاف ہو گا۔ اس لیے اس تعریف کی طرف اشارہ کر دیجئے جس کو آپ درست سمجھتے ہیں۔ اور ان تعریفات کا حوالہ بھی دے دیجئے۔
  5. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    ارے ارے مفتی صاحب آپ کہاں چلے!! ویسے آفرین ہے آپ کے قائم کردہ اصولوں پر۔ آپ نے لکھا: آپ کے مفتی ہونے پر ہمیں اختلاف کب تھا۔ ہم تو آپ کو تب سے مفتی تسلیم کرتے ہیں جب آپ نے اپنے تعارف سے سرفراز فرمایا تھا۔ لیکن آپ کے مفتی ہونے سے یہ کیسے طے ہو گیا کہ آپ کی کسی بات پر اعتراض نہیں ہو سکتا؟؟؟...
  6. ع

    امت مسلمہ کے فضائل و مناقب (خطبہ جمعہ)

    امت مسلمہ کے فضائل و مناقب....... 27 ربیع الاول1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: فضیلۃ الشیخ عبد المحسن بن محمد القاسم پہلا خطبہ: إن الحمد لله، نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهدِه الله فلا مُضِلَّ له، ومن يُضلِل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله...
  7. ع

    سخاوت کی فضیلت (خطبہ جمعہ)

    سخاوت کی فضیلت..... 20-ربیع الاول- 1434 خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبد الباری بن عواض الثبیتی پہلا خطبہ: الحمد لله القائل: فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى (5) وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى (6) فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى [الليل: 5- 7]، أحمده - سبحانه - وأشكرُه على نعَمه التي لا...
  8. ع

    زندگی کے لمحات کو غنیمت سمجھیے!! (خطبہ جمعہ)

    زندگی کے لمحات کو غنیمت سمجھیے!!...... 13 ربیع الاول 1434 خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: عبدالرحمٰن الحذیفی پہلا خطبہ: الحمد لله الذي خلق كلَّ شيءٍ فقدَّرَه تقديرًا، يُكَوِّرُ اللَّيْلَ عَلَى النَّهَارِ وَيُكَوِّرُ النَّهَارَ عَلَى اللَّيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي...
  9. ع

    اعمال صالحہ سے بلندیوں کا حصول (خطبہ جمعہ)

    اعمال صالحہ سے بلندیوں کا حصول........29 صفر 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: شیخ عبدالمحسن بن محمد القاسم پہلا خطبہ: إن الحمد لله، نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهدِه الله فلا مُضِلَّ له، ومن يُضلِل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا...
  10. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    مفتی تو آپ ہیں جناب میں مفتی نہیں ہوں۔ میں ایک فرضی مسئلہ پر فتویٰ کیوں صادر کرنے لگا۔
  11. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔
  12. ع

    سیاہ کار عورت اور اس کی سزا

    حضرت علی نے فرمایا تھا: ’’لوگوں کو ان کے فہم کے مطابق احادیث سنایا کرو۔ کیا تم چاہتے ہو کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کو جھٹلائیں؟‘‘ الیاسی بھائی اس لیے........
  13. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    اصل میں آپ کے اور مشہود خان صاحب کے انداز بیاں کی مماثلت اور صرف انھی ابحاث میں مداخلت جن میں آپ موجود تھے کی وجہ سے مجھے یہ احساس ہوا کہ شاید وہ بھی آپ ہی ہیں۔ آپ نے وضاحت کر دی ہے تو یقیناً آپ درست ہی فرما رہے ہوں گے۔ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں اور آپ سے معذرت خوا ہوں۔ عابد الرحمٰن صاحب...
  14. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    ایک تو مفتی عابدالرحمٰن صاحب کی سمجھ نہیں آتی۔ کبھی ان کا سر درد شروع ہو جاتا ہے کبھی بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ کبھی ان کا کوئی خیر خواہ اس قسم کے بحث مباحثے سے دور رہنے کا مشورہ دے دیتا ہے تو کبھی یہ خود ہی فورم سے قطع تعلق ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔ لیکن پھر دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر فورم کے صفحات...
  15. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    عقیل صاحب سرفراز فیضی بھائی کی بات پر ایک دفعہ غیر جانبداری کے ساتھ غور ضرور کیجئے گا۔
  16. ع

    دعاوں کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہر امتحان میں سرخرو کرے۔ آمین
  17. ع

    اس کا کیا مطلب ہے ؟؟؟

    اس شعر پر تنقید سے پہلے اگر ان کی تصحیح کر لی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ ابراہیم بھائی آپ نے دو مختلف مصرعوں کو ملا کر ایک شعر بنا دیا ہے۔ حالانکہ یہ دونوں مصرعے الگ الگ اشعار کے ہیں۔ ملاحظہ کیجئے: غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں کوئی اندازہ...
  18. ع

    کنعان کا تعارف

    کنعان بھائی پاکستانی طلبا کو کیرئیر پلاننگ کے حوالے سے کافی مسائل کا سامنا رہتا ہے اگر آپ اس حوالے سے وقتاً فوقتاً گائیڈ کرتے رہیں تو میں سمجھتا ہوں بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔
  19. ع

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    عقیل صاحب کسی عمل کے بدعت ہونے اور کسی شخص کے فی نفسہ بدعتی ہونے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ جس طرح ہر کفریہ عمل پر آپ کسی کو کافر نہیں کہہ سکتے اسی طرح کسی شخص سے اگر غیر شرعی فعل کا صدور ہونے پر فوراً بدعتی ہونے کا ٹھپہ نہیں لگا سکتے۔ جھوٹ بولنے والوں پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے تو یقیناً جھوٹ...
  20. ع

    قاری عبدالوکیل صاحب کے لیے دعا

    أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
Top