• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حضرت موسیٰؑ اور فرعون کے قصہ میں نصیحت و عبرت

    جی عابد الرحمٰن بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا ’مطمع نظر‘ غلط العام ہے درست ’مطمح نظر‘ ہی ہے۔ جزاک اللہ
  2. ع

    عاصمہ جہانگیر، پاکستان کی نئی عبوری وزیر اعظم ؟

    ن لیگ کی بھلائی اسی میں ہے۔
  3. ع

    کاش میں میلاد کو بدعت کہنے سے پہلے یہ پڑھ لیتا؟

    اقبال ابن اقبال صاحب نے میلاد النبیﷺ منانے کے اثبات پر شیخ عبداللہ بن محمد بن عبدالوہاب کی کتاب کا جو حوالہ دیا ہے۔ اس کے الفاظ یہ ہیں: "فإذا كان هذا أبو لهب الكافر الذي نزل القرآن بذمه جوزي بفرحه ليلة مولد النبي به فما حال المسلم الموحد من أمته يسر بمولده" مختصر سیرۃ الرسول : ص 20 اس عبارت...
  4. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    بھائی آپ ایک اصول کے ذریعے صوفیت کو ثابت کررہے ہیں جس اصول کو ہم تسلیم ہی نہیں کرتے۔ اگر آپ تصوف کے نظریات کو درست سمجھتے ہیں تو ان کا دفاع بھی کیجئے۔ کسی عالم یا بزرگ کے کسی کام کرنے سے وہ دلیل تو نہیں بن سکتا۔ آپ یہاں پر صوفی ازم کی حمایت کر رہے ہیں تو ہمارے اشکالات تو رفع کیجئے ہم آپ کے...
  5. ع

    حضرت موسیٰؑ اور فرعون کے قصہ میں نصیحت و عبرت

    حضرت موسیٰؑ اور فرعون کے قصہ میں نصیحت و عبرت......9 محرم 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: ڈاکٹر عبدالباری بن عواض الثبیتی پہلا خطبہ: الحمد لله، الحمد لله الذي أنعمَ علينا بنعمٍ نتقلَّبُ فيها ليلَ نهار، أحمده - سبحانه - وأشكرُه على فضلِه وخيرِه المِدرار، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك...
  6. ع

    اہل شام کی چیخ و پکار...... خطبہ جمعہ حرم مدنی

    اہل شام کی چیخ و پکار........6 ربیع الاول 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر پہلا خطبہ: الحمد لله، الحمد لله ناصرِ المظلومين، وقامِع الظلَمة المُعتدين، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له القائلُ: وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي...
  7. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عاصم بھائی تزکیہ کے نفس کے جو طریقے صوفیا نے نکالے ہیں اس کو وہ سنت کہتے ہیں یا نہیں یہ اصل سوال ہی نہیں ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ تزکیہ کے لیے جو بھی طریقے اختیار کیے جائیں ان کے لیے موافق سنت ہونا بہت ضروری ہے۔ اب آپ طریقہ پاس انفاس ہی کو لیجئے۔ جس کا متعلق صوفیا کا کہنا ہے کہ ’’و منه النفي...
  8. ع

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔ عاصم بھائی تھوڑی زحمت کر کے اجماع کا حوالہ دے دیجئے۔
  9. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    ایک تو مجھے یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کی باتوں میں اس قدر تضادات کیوں ہیں۔ اب آپ نے اپنی جو آخری پوسٹ کی ہے اس میں آپ نے پہلے لکھا: اور اسی پوسٹ کے آخر میں لکھ دیا: جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کی جو شریعت سے متصادم باتیں مجھے لگی ہیں وہ پوسٹ نمبر 18 میں دیکھ سکتے ہیں جن کو...
  10. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    محترم عابد صاحب آپ نے اوپر کہا تھا کہ چلیں آپ کہتے ہیں تو آپ کی یہ بات مان لیتے ہیں کہ اللہ حضرت آدمؑ کے لیے بھول کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں اگر ہم کریں گے تو بے ادبی ہوگی اس لیے چوک کا لفظ استعمال کرنا چاہیے۔ میں نے آپ سے پوچھا تھا مجھے بھول اور چوک میں فرق سمجھا دیجئے۔ اور دوسرا آپ نے خود...
  11. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    مفتی صاحب اگر میرے کسی جملے کی وجہ سے آپ کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں آپ سے معذرت خوا ہوں۔ اس طرح کی ڈسکشن میں تھوڑی بہت تلخی آ ہی جاتی ہےبہر حال میری معذرت قبول کیجئے۔ آپ نے لکھا کہ میری طبیعت بہت خراب ہے تو اللہ تعالیٰ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت سے نوازے اور آپ کی بیماری دور کرے۔ ویسے آپ کا یہ...
  12. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    مفتی صاحب آپ کے منہ سے قرآن و حدیث کا لفظ سن کے اچھا لگا۔ لیکن آپ اپنا یہ مضمون لکھنے سے پہلے قرآن و حدیث کا مطالعہ کرتے تو شاید آپ یہ زحمت ہی گوارا نہ کرتے۔ آپ کا جو استدلال اور بنیادی مباحث ہیں (ضمنی مباحث میں آپ نے جو رنگ بکھیرے ہیں ان کے کو تو کیا ہی کہنے)میں اس میں سے آپ ہی کے رقم کیے ہوئے...
  13. ع

    میری ننھی منھی بیٹی عاتقہ بیمار ہے خصوصی دعا کی اپیل ہے !

    اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
  14. ع

    یاد داشت تیز کرنا

    میں نے ٣٠ گرام سے پہلے بھی کچھ لکھا ہے بھائی۔
  15. ع

    یاد داشت تیز کرنا

    محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ! میں نے آپ کا تجویز کردہ نسخہ تیار کروایا ہے۔ 250 گرام بادام اور تقریباً 30 گرام کالی مرچ پیس کے بنوایا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ بہت زیادہ کڑوے بنے ہیں۔ میں نے جب پہلے دن نہار منہ کھانے کی کوشش کی تو یہ نسخہ حلق سے نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ اس کے لیے مجھے...
  16. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    مفتی صاحب میں نے یہ باتیں کسی کی دل آزاری کے لیے قطعاً نہیں لکھیں۔ اور نہ ہی کسی کی ہار یا جیت مقصود ہے۔ آپ ماشاء اللہ مفتی ہیں۔ پچاس کے لگ بھگ آپ کی عمر ہے۔ آپ سے لوگ فتوی طلب کرتے ہوں گے اور آپ یقیناً لوگوں دینی رہنمائی بھی کر رہے ہوں گے۔ تو پھر ایسے شخص سےان باتوں کا صدور معنی خیز ہے۔ ہر شخص...
  17. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    مفتی عابدالرحمٰن صاحب شریعت و طریقت سےمتعلق آپ کی معروضات پڑھنے کا موقع ملا۔ آپ نے مضمون کے شروع میں لکھا کہ میرا یہ مضمون ذرا ہٹ کر ہے۔ مجھے آپ کی جو باتیں کچھ زیادہ ہی ’ہٹ کر‘ لگیں ان کے حوالے سے خامہ فرسائی کر رہا ہوں۔ آپ نے اپنی پہلی پوسٹ میں حضرت آدمؑ کے شجر ممنوعہ چکھ لینے کے بعد ان...
  18. ع

    Razia kaleem

    وعلیکم السلام بھابی جی! سب سے پہلے تو آپ دونوں میاں بیوی کو شادی مبارک۔ اس کے بعد کلیم بھائی سے شادی میں بوجوہ شرکت نہ کرسکنے پر معذرت۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے باَرَكَ اللهُ لَكَ، وَ بَارَكَ عَلَیْكَ، وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فَيْ خَیْرٍ
Top