الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں اصل میں وحدت الوجود کے حوالے سے آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں اہل تصوف کے ساتھ ہمارا بنیادی اختلاف وحدت الوجود کا ہی ہے اگر یہ حل ہو جائے تو ذیل مسائل از خود حل ہو جائیں گے۔
اس لیے براہ کرم وحدت الوجود پر اپنے رشحات فکر پیش کر دیجئے۔
ميں پوری سنجیدگی کے ساتھ کہہ رہا ہوں صوفیا کے موقف کو سمجھنے میں آپ کی حالت مجھ سے مختلف نہیں ہے۔ یا تو تصوف کے بارے میں آپ کا مطالعہ بہت محدود ہے یا پھر آپ ارباب تصوف کے بارے میں حد سے زیادہ خوش فہمی کا شکار ہیں۔
بزرگوں کا احترام اپنی جگہ پر لیکن اگر آپ ان کی عقیدت کی چھری سے کتاب و سنت کے...
بھائی میرے اجتہاد اس وقت ہوتا ہے جب کسی مسئلہ میں کوئی نص موجود نہ ہو یا نص تو موجود ہو لیکن اس کا معنی متعین نہ ہو۔ یعنی ظنی الدلالت نصوص میں ان کا معنی و مفہوم معلوم کرنے کے لیے اجتہاد ہو سکتا ہے۔
اجتہاد قرآن و سنت کی وسعتوں اور گہرائیوں میں حکم شرعی کی تلاش کا نام ہے۔
اجتہاد اس لیے نہیں...
اس پروگرام کی چار پانچ قسطیں آن ائیر ہوئی تھیں۔ ایک پروگرام میں اوریا مقبول جان اور ابتسام الٰہی ظہیر بھی مدعو تھے۔
لیکن مجھے یہ محسوس ہوا کہ علامہ ابتسام صاحب کی اس موضوع پر معلومات بہت زیادہ نہیں تھیں اس لیے وہ اپنا مدعا کھل کر بیان نہیں کر سکے تھے۔
أخبرنا الحكم بن المبارك انا عمر بن يحيى قال سمعت أبي يحدث عن أبيه قال : كنا نجلس على باب عبد الله بن مسعود قبل صلاة الغداة فإذا خرج مشينا معه إلى المسجد فجاءنا أبو موسى الأشعري فقال أخرج إليكم أبو عبد الرحمن بعد قلنا لا فجلس معنا حتى خرج فلما خرج قمنا إليه جميعا فقال له أبو موسى يا أبا عبد...
ایک مرتبہ حضرت ابو موسی اشعری حضرت عبد اللہ بن مسعود کے گھر آئے اور ان سے کہا : میں نے ابھی مسجد میں ایک چیز دیکھی ہے جسے میں درست نہیں سمجھتا حالانکہ میں نے الحمد للہ خیر ہی کو دیکھا ہے ! اُنھوں نے کہا : وہ کیا ہے ؟
ابو موسی نے کہا : آپ خود جب مسجد میں جائیں گے تو آپ بھی دیکھ لیں گے ۔ میں نے...
بھائی یا تو آپ کے پاس ہماری پوسٹس پڑھنے کا وقت نہیں ہوتا اس لیے ایک ہی بات بار بار دہرائے جاتے ہیں یا پھر بلاوجہ بات کو طول دینے میں آپ لطف محسوس کرتے ہیں۔ میں دوسرے تھریڈ میں یہ بات عرض کر چکا ہوں کہ
اس لیے اکابر اہل حدیث یا کسی کے لیے بھی بدعتی ہونے کا فتوٰی درکار ہے تو ہم اس سے معذرت خوا...
کثرت کے ساتھ اعمال صالحہ کیجئے......12 ربیع الثانی 1434ھ
خطبہ جمعہ حرم مدنی
خطیب: ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی
پہلا خطبہ:
الحمد لله ذي الجلال والإكرام، ذي المُلك الذي يُرام، والعزة التي لا تُضام، أحمد ربي وأشكره، وأتوب إليه وأستغفره، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له القدوسُ...
جنت اور اس کی نعمتیں........ 5ربیع الثانی 1434ھ
خطبہ جمعہ حرم مدنی
خطیب : ڈاکٹر صلاح البدیر
پہلا خطبہ:
الحمد لله، آوَى من إلى لُطفه أوَى، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له داوى بإنعامِه من يئِسَ من أسقامِه الدوا، وأشهد أن نبيَّنا وسيدَنا محمدًا عبدُه ورسولُه القائلُ: «كلُّ أمتي...