الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی بشری کوتاہیوں سے صرف نظر کرتے ہوئے ان کی مغفرت فرمائے۔
یہ وہی بزرگ ہیں جن کی صحت یابی کے لیے حافظ محمد عمر نے دعا کی درخواست کی تھی۔
تایا جان کے لیے دعا کی درخواست
عابد الرحمٰن صاحب اس طرح کا گمان مناسب نہیں ہے۔دیکھیے یہ ایک اوپن فورم ہے جہاں ہر بندے کو اپنی بات کہنے کی آزادی ہے۔ فورم پر مختلف طبیعتوں اور مختلف علمی سطح کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ اس لیے آپ کو جو بات نامناسب اور ناگوار لگے اس کو اگنور کر دیا کریں باتوں کو دل پر لے کر فورم سے قطع تعلقی مناسب...
عاصم کمال صاحب آپ کس دین اور کس شریعت کی بات کر رہے ہیں؟؟
صاحبانِ شریعت تو ہمیشہ اس وجہ سے اہل طریقت کے زیرِ عتاب رہے ہیں کہ وہ ظاہری شریعت پر کاربند ہوتے ہیں
تو پھر فی الدین اور للدین جیسی اصطلاحات کے ذریعے تصوف کو نئے مفاہیم عطا کرنا کارِ عبث ہی تو ہے۔
جیسا کہ عابدالرحمٰن صاحب نے ایک جگہ...
عاصم کمال صاحب میں پہلے بھی یہ کہہ چکا ہوں اور اب دوبارہ کہے دیتا ہوں کہ ہمارے لیے اصل معیار کتاب و سنت ہے۔ دین نبی کریمﷺ پر مکمل ہو چکا ہے اب اس میں کسی کمی یا اضافے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ جیسا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے:
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي...
چلیے آپ کو قرآن مجید سے اللہ تعالیٰ کے قول بھی دکھائے دیتے ہیں آپ ہمت کر کے فرمان باری تعالیٰ ہی سے ان کی تخصیص و استثنا دکھا دیجئے۔
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
وَإِذِ اسْتَسْقَىٰ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ فَقُلْنَا اضْرِب بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ ۖ فَانفَجَرَتْ مِنْهُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَيْنًا ۖ قَدْ...
یاسر اکرام صاحب زبان کا استعمال احتیاط سے ہی کرنا چاہیے ورنہ آپ سے ’پیارا‘ جواب آپ کو بھی مل سکتا ہے۔ اب آپ کو بھی سمجھ آ گئی ہو گی میں ایسا کیوں کہہ رہا ہوں۔
دوسری بات یہ کہ کوئی شخص اگر کسی مسئلہ میں شریعت کی رہنمائی معلوم کرنا چاہتا ہے تو وہ اپنے وارے نیارے کروانے کے لیے سوال نہیں کر رہا...
الیاسی صاحب اس وقت بات چل رہی ہے لفظ ’کل‘ کی تخصیص کی۔ اب آپ سے اس کا جواب بن نہیں پا رہا تو تاویلوں کے طوطے مینا اڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔آپ نے انس نضر صاحب کے جواب میں فرمایا تھا:
اسی طرح آپ نے لکھا:
إِنِّي وَجَدتُّ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ...
تو عاصم صاحب آپ پھر بحث مباحثہ میں شریک ہونے کی زحمت ہی نہ کرتے۔ صرف اتنا لکھ دیتے کہ
لیکن اب شاید ’میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں لیکن کمبل مجھے نہیں چھوڑتا‘ والا معاملہ ہو گیا ہے۔
ملكہ سبا کے بارے میں قرآن مجید میں ہے:
إِنِّي وَجَدتُّ امْرَأَةً تَمْلِكُهُمْ وَأُوتِيَتْ مِن كُلِّ شَيْءٍ وَلَهَا عَرْشٌ عَظِيمٌ ﴿٢٣﴾
’’میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے۔‘‘
الیاسی صاحب اس آیت میں لفظ ’کل‘ کی تخصیص ہو گی یا...
عاصم کمال صاحب آپ بحث برائے بحث نہ کیجئے۔ مجھے طریقہ پاس انفاس سے متعلق آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ مجھے یہ طریقہ ذکر کسی دلیل سے ثابت کر دیجئے۔ میں آپ سے وعد کرتا ہوں میں اسی دن اس طریقہ سے ذکر سے کروں گا۔