الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سادہ سا سوال ہے اس طالب علم کا!
آپ حضرات کے نزدیک سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے خانوادہ کی مظلومانہ شہادت میں یزید کا کوئی قصور تھا یا نہیں؟
حکم، خواہش، بحیثیتِ حاکم لاپروائی، رضا مندی یا کسی بھی دوسرے درجہ میں آپ حضرات یزید کو اس سلسلہ میں متہم سمجھتے ہیں؟
کل ایک ادبی ویب سائٹ دیکھی ، اس پہ فخریہ پیشکش کے طور پہ اعضائے انسانی ، جنسی معاملات اور اسی نوع کے اشعار ہزاروں کی تعداد میں درج تھے ، بلکہ اس پہ ایک صاحب جو پی ایچ ڈی تھے، ان کا انتخاب بھی موجود تھا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
کس کس بات کا رونا روئیے گا خضر بھائی!
سب کچھ ہی چوپٹ ہے ــــــــــ نظام تعلیم ، درسی کتب ، امدادی کتب، امتحانی نظام ـــــــــــــــــ اساتذہ کا کردار اور علاوہ از یں اور بھی بہت کچھ
یہاں بی ایس سی کی انگریزی کی آدھی کتاب کھلی کھلی الحاد کی تعلیم دیتی ہے ، دماغ خراب ہوتا ہے پڑھاتے ہوئے ، کیا...